Author: Noman Ahmed
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
مارچ 16, 20242180اسپیکر پنجاب اسمبلی کی وزیر اعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار وزیراعظم نے بھی ملک احمد خان کو اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، ملاقات میں ملکی مجموعی، سیاسی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے ...پرائس چیکنگ۔کمشنر لاہورمحمد علی رندھاوا کے عام بازاروں کا اچانک دورہ
مارچ 16, 20241550کمشنر لاہور کی تمام اے سیز کو ہدایت جاری۔عام دکانوں پر موجود پیاز کی قیمتوں کی سخت نگرانی کریں کچھ دکانداد پیاز کی قیمتوں پر جائز منافع کی بجائے ناجائز منافع خوری کررہے ہیں۔سخت کاروائی کریں۔ پرائس چیکنگ/کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کا سبزہ زار اور گلشن راوی ایریازکا اچانک ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کاشمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں چیک پوسٹ ...
مارچ 16, 20243080پاکستان ٹوڈے: وزیراعلی مریم نواز شریف کا شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو خراج عقیدت وزیراعلی مریم نواز شریف کا شہداء کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی وتعزیت, وزیراعلی مریم نواز شریف کا6دہشت گردوں کو جہنم رسید کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل کاشف کی بہادری اور جرات ...محمد اورنگزیب ، وفاقی وزیر خزانہ پاکستانی شہریت حاصل کرنے کے بعد کیسا لگ ...
مارچ 16, 20242400پاکستان ٹوڈے: وفاقی وزیر کا جواب ہمارا ایک ہی ایجنڈا ہے نفاذ اور اطلاق, مہنگائی کے سوال پر کہا ارادے پختہ ہوں گے تو سب کچھ ہو سکتا ہے سب سے پہلے پی آئی اے کی نجکاری کو حتمی شکل دی جائے گی, حکومت کا کام پالیسی بنانا ہے اداروں ...وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر لاہور کی روشنیاں بحال کرنے کا ...
مارچ 16, 20242280پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق آرٹیفیسیل انٹیلیجنس، آٹو میٹک ٹیکنالوجی کی مدد سے سمارٹ سٹریٹ لائٹ منصوبہ تیار ڈیجیٹل کنٹرول پر مشتمل سمارٹ سٹریٹ لائٹ منصوبے کا مالیاتی تخمینہ لگا کر منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا، ایڈمنسٹریٹر ایم سی ایل نے انفرا سٹرکچر ونگ کی ابتدائی ورکنگ ...انڈیکس ایکسچینج ہر سال اپنے کسٹمرز کو شان رمضان پرموشن کے ذریعے انعامات سے نوازتی ...
مارچ 16, 20242610پاکستان ٹوڈے: قانونی ذریعہ زرمبادلہ بجھوانے کی آگاہی مہم کا منفرد انداز انڈیکس ایکسچینج نے رحمتوں اور برکتوں کے ماہ مبارک رمضان مقدس میں شان رمضان سیزن 3کی شاندار پرموشن کا اعلان کرکے اپنے کرم فرماوں کے دل جیت لئے ہیں۔ ایک منفرد اور شاندار پرموشن کا سلوگن” اب کی ...گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا
مارچ 16, 20241270پنجاب اسمبلی کا اجلاس اٹھارہ مارچ دن دو بجے طلب کیا گیا ہے, اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اجلاس کی صدارت کرے گے اجلاس میں پنجاب کے پچھلے نو ماہ کے بجٹ کی منظوری لی جائے گی, جلاس میں اگلے تین ماہ کے بجٹ کی بھی منظوری دی جائے گیجیل سپریٹنڈنٹ کی قید خواتین کو مریم نواز سے تمیز کے ساتھ پیش آنے کی ...
مارچ 16, 20241400پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کل مریم نواز ہم سے ملنے جیل آ رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ ہم نے کہا ہے کہ ہمارے سامنے نہ لائیں ۔ ہمیں سپریٹنڈنٹ نے سختی سے ہدایات کی ہیں کہ مریم سے تمیز سے پیش آنا ہےوزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں سکول ایجوکیشن ریفارمز ...
مارچ 16, 20243480پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر طلعت پاشا اور وی سی یونیورسٹی آف ایجوکیشن سمیت دیگر ماہرین تعلیم کی شرکت اجلاس میں سکول ریفارمز سمیت بیشتر .امور زیر بحث آئے اجلاس میں تعلیمی سسٹم میں جدید اصلاحات پر مشاورت کی گئی, سکولوں کی مانیٹرنگ اور ایولیوشن کو منظم کرنے ...صوبائی وزیر بلال یاسین ٹاک: پینسٹھ لاکھ لوگوں کو نگہبان ہیمپر فری دیا گیا
مارچ 16, 20242820کوئی ایک شکایت بتادیں اتنا بڑا پیکج تیس بلین سے زائد کا پیکج ضرورت مندوں کو فراہم کیا، حکومت آٹا دیتا ہے تو وہ کھانے کے قابل نہیں ہوتا آج یہ شکایت نہیں ہے، گوداموں میں جاتے ہیں جہاں نگہبان ہیمپر کی پیکجنگ ہو رہی ہے، نارووال میں اکا دکا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









