Author: Noman Ahmed
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: امریکا اور ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ جاری
جون 14, 20242910امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جاری ہے اور پاکستانی ٹیم ہر بار کی طرح اس بار بھی اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے اگر مگر کی صورتحال سے دوچار ہے۔ پاکستان کو سپر 8 مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے نا صرف آئر لینڈ سے میچ ...مناسک حج کےلئے لاکھوں عازمین منٰی پہنچ گئے
جون 14, 20241540سال 2024 بمطابق 1445 ہجری کے لیے مناسک کا باقاعدہ طور پر آغاز ہوچکا ہے اور عازمین کے وادی منیٰ میں قیام کے لیے آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ دنیا بھر سے 15 لاکھ عازمین حج کیلئے سعودی عرب پہنچے ہیں، جن میں ایک لاکھ 60 ہزار پاکستانی عازمین بھی ...امریکا نے روس کمپنیوں پر پابندی عائد
جون 14, 20241650امریکا نے روس پر پابندیوں کا دائرہ وسیع کر دیا ہے اور روس کو سیمی کنڈکٹرز بیچنے والی چین میں قائم کمپنیوں پر بھی پابندیاں لگا دی ہیں۔ اس سلسلے میں روس کو امریکی اشیاء بیچنے پر بھی پابندی لگائی جائے گی،امریکا کی جانب سے اس ضمن میں روس کے ...پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات
جون 14, 20242010چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز اور سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ سابق وزیراعلیٰ محمود خان نے بلاول بھٹو زرداری سے تحفظات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے دہشتگردی، قدرتی آفات، ...چیف جسٹس ہائیکورٹ کا عدلیہ میں مداخلت ختم کرنے کا عزم
جون 14, 20241130چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ بہت جلد عدلیہ سے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت ختم ہوجائے گی۔ ملک شہزاد احمد خان کا کہنا تھا کہ ہماری عدالتوں میں آج بھی ہزاروں مقدمات التواکا شکار ہیں ، ...پاکستان نے امریکہ اور چین کے درمیان ثالثی کے کردار کی پیشکش کردی
جون 14, 20241100امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے فلاڈیلفیا کی ورلڈ افیئر کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی فوجی فنانسنگ اور فارن ملٹری سیل مکمل بحال کی جائے۔ مسعود خان نے کہا کہ پاکستان امریکا اور چین کے درمیان اقتصادی پل کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ...روس کے خلاف عالمی طاقتیں اکھٹیں ہو گئیں ، روس کے تمام اثاثے منجمند کرنے ...
جون 14, 20241060جی سیون ممالک کے رہنماؤں نے روس کے منجمد اثاثے اسی کے خلاف استعمال کرنے کے منصوبے پر اتفاق کر لیا ہے۔ اٹلی میں جی سیون سربراہ اجلاس میں رکن ممالک کے رہنماؤں نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ روس کے منجمد اثاثوں سے یوکرین کو 50 ارب ...اگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا
جون 14, 20241410اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے اور سزا کی معطلی کی درخواستوں پر سماعت کی ،اس سلسلے میں بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ...پنجاب میں خسرہ کیسز میں کمی آنا شروع
جون 14, 20241280لاہور: پنجاب میں خسرہ کیسز میں کمی آنا شروع ہوگئی ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بچوں میں خسرہ کے 290 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران کاکہنا ہے کہ رواں سال میں اب تک 13383 خسرہ کے کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی میں ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خون عطیہ کرنے کے عالمی دن پر پیغام
جون 14, 2024850لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے نوجوان خون کے عطیہ کی مہم میں مثال قائم کریں۔ خون عطیہ کرنے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے ان لوگوں کا شکریہ ادا کرنے کا ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©