Author: Noman Ahmed
چوہنگ پولیس کی کارروائی
مارچ 12, 20242400کار ڈرائیور کی 11 سالہ بچی کے اغواء کی کوشش ناکام’اغواء کار گرفتار، چوہنگ پولیس کی کارروائی۔ کار ڈرائیور عمران حیدر کو 03 دن قبل پک اینڈ ڈراپ کیلئے رکھا گیا۔ ملزم بچی کو سکول چھوڑنے کی بجائے نامعلوم جگہ کی طرف لیکر جانے لگا تو بچی نے شور مچانا ...وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف آفس سے واپسی پر اچانک جوہر ٹاؤن ماڈل بازار پہنچ ...
مارچ 12, 20242030پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نواز شریف نے سٹال کا معائنہ کیا اور پھلوں اور سبزیوں کے نرخ دیکھے وزیراعلی مریم نوا شریف نے کریانہ سٹور اور پھلوں اور سبزیوں کے سٹالوں پر ریٹ لسٹ چیک کی، وزیراعلی مریم نوا شریف نے رمضان بازار میں آنے والی ...وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کا لوکل گورنمنٹ بورڈ آفس ساندہ روڈ کا دورہ
مارچ 12, 20242640(پاکستان ٹوڈے) وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کا ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹس اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ نے بریفنگ دی، صوبائی وزیر کی پنجاب بھر میں بلدیاتی اداروں میں خالی اسامیوں پر بھرتی یا پوسٹنگ کی ہدایت۔ بعض علاقوں کی یونین کونسلز میں دو سیکرٹری لگانے کا نوٹس، رولز میں ...عظمی بخاری کا لاہور پریس کلب کا دورہ
مارچ 12, 20242050لاہور: (پاکستان ٹوڈے) صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات عظمی بخاری کا لاہور پریس کلب کا دورہ لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری اور پریس کلب کے دیگر عہدے داروں سے ملاقات ارشد انصاری نے عظمی بخاری کو وزارت کا قلمدان سنبھالا پر مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ ...رمضان پیکج پر عملدرآمد کی مانیٹرنگ کے لئے بنائی گئی صوبائی وزارتی کمیٹی کا ...
مارچ 12, 20242590صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین ،صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین اوروزیر زراعت عاشق کرمانی نے مشترکہ طور پر اجلاس کی صدارت کی پولٹری ایسوسی ایشن کے وفد کی اجلاس میں خصوصی شرکت میں پولٹری ایسوسی ایشن کا مرغی کے گوشت کی قیمت اوپن مارکیٹ میں 10روپے اور ...پریس گیلری وفد کی سیکرٹری پنجاب اسمبلی چوہدری عامر حبیب سے ملاقات
مارچ 12, 20241420پاکستان ٹوڈے: ملاقات میں صحافیوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال، سیکرٹری پنجاب اسمبلی کی تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں صحافی دوست سپیکر ہیں، صحافی برادری کو پنجاب اسمبلی میں تمام تر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ سپیکر ...پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر ...
مارچ 12, 20241170لاہور ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے باجود مجھے صدارتی انتخاب میں ووٹ ڈالنے نہیں دیا گیا ۔ سینیٹر ...منسٹر پنجاب مریم اورنگ زیب کی زیرصدارت اہم اجلاس
مارچ 12, 20243740وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق فش فارمنگ اور شرمپس کی پیداوار بڑھانے کے لیےجامع پلان طلب،اجلاس میں نٸے پراجیکٹس کے لیے مختلف ماڈلز ،ٹاٸم لاٸن، کاسٹنگ اور فواٸد و نقصانات بارے تجاویز زیرغور، فش فارمنگ میں کامیاب ہمسایہ ممالک سمیت سنگاپوراور ٕیواے ای کا ڈیٹا اکٹھا ...صوبائی وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر سے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کے وفد کی ملاقات
مارچ 12, 20244070ملکی تاریخ میں چیس کے سب بڑے ایونٹس کیلئے لائحہ عمل تیار کررہے ہیں،صوبائی وزیرکھیل پنجاب چیس کے فروغ کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائیں گے،فیصل ایوب کھوکھر چیس کے دوردراز علاقوں کے کھلاڑیوں کو مقابلوں میں لیکر آئیں گے،صوبائی وزیرکھیل پنجا سپیشل کھلاڑی اور مختلف کیٹیگریز کے کھلاڑیوں کیلئے جلد مقابلے ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان میں امریکی قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز ...
مارچ 12, 20242650پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ایچ ای کرسٹن ہاکنز نے مریم نواز کوپہلی خاتون وزیراعلی بننے پرمبارکباد دی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کا پنجاب اور امریکا کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال ، ملاقات میں پنجاب میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور پنجاب ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









