Author: Noman Ahmed
سندھ میں 10 رکنی کابینہ آج حلف اٹھائے گی
مارچ 12, 20242100پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کے لیے ابتدائی طور پر 10 ناموں کی منظوری دے دی جو آج حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری آج شام 5 بجے گورنر ہاؤس میں کابینہ سے حلف لیں گے۔ذرائع کا بتانا ہےکہ ابتدائی کابینہ میں ناصر شاہ، ...پی ٹی آئی: فیصل جاوید کی عبوری ضمانت میں توسیع
مارچ 12, 20241710پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ کیس میں سینیٹر فیصل جاوید کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی، سینیٹر فیصل جاوید اپنے وکلا سردار مصروف، انصر محمود کیانی اور دیگر کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے راجا خرم ...راولپنڈی: گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، 2 بچے جاں بحق ہوگئے
مارچ 12, 20241990پاکستان ٹوڈے: پنجاب کے شہر ملتان کے بعد راولپنڈی میں بھی گیس لیکیج کا واقعہ پیش ، دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ جس کے نتیجے میں 2 بچے جان کی بازی ہار گئے جبکہ دو افراد جھلس کرشدیدزخمی ہوئے ۔ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے . کہ ...پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گی
مارچ 12, 20243360پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1087 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے. جس کے بعد سٹاک مارکیٹ 65 ہزار پوائنٹس کی حد برقرار نہ رکھ سکی۔ سٹاک ایکسچینج ...عمران خان سےاڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد
مارچ 12, 20241870پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عمران خان سےاڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی،سیکورٹی کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 2 ہفتے کی پابندی عائد کردی گئی محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو 2 ہفتوں کے لیے قیدیوں ...وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت پنجاب ایجوکیشن انیشیٹو مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس
مارچ 12, 20242250پاکستان ٹوڈے: این جی اوز کے زیر انتظام سکولوں کی کارکردگی پر بریفنگ لی، وزیر تعلیم کو پیما کی مجموعی کارکردگی پر بھی بریفنگ دی گئی۔ صوبائی وزیر نے سکولوں میں تعلیمی معیار بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا،وزیر تعلیم کی پیما کو آؤٹ آف سکول بچوں کی انرولمنٹ پر ...سینیٹ کے 52 ارکان مدت پوری کر کے ریٹائرڈ ہو گئے
مارچ 12, 20242280پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے 52 ارکان مدت پوری کر کے ریٹائرڈ ہو گئے جس کے بعد جمہوری حکومتوں کی موجودگی میں پہلی بار سینیٹ غیر فعال ہو گیا۔ 11 مارچ 2024ء کو سینیٹ کے 52 ارکان کی مدت ختم ہو گئی، ریٹائرڈ ہونے والے ارکان سینیٹ ...وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کی اولمپئن ارشد ندیم سے ملاقات
مارچ 12, 20242530پاکستان ٹوڈے: پیرس اولپمکس کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کی ارشد ندیم کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی۔ ارشد پاکستان کی شان ہیں۔وزیر کھیل پنجاب، دہائیوں کی بعد پاکستان کی اولمپک گولڈ میڈل کی امید قائم ہوئی ہے۔ فیصل ایوب کھوکھر، انشاءاللہ پیرس اولپمکس میں ارشد پاکستان کے لئے ...صوبائی وزیر پنجاب کے ٹرانسپورٹ ہائوس آمد
مارچ 12, 20242900پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کی ٹرانسپورٹ ہائوس آمد سیکرٹری ٹرانسپورٹ ڈاکٹر جاوید احمد قاضی نے ٹیم کے ہمراہ خوش آمدید کہا، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کی زیر صدارت محکمانہ اجلاس کا انعقاد، اجلاس میں جاری اسکیموں بارے تفصیلی آگاہ کیا گیا پنجاب میں ...وزیراعلیٰ مریم نواز نے ماڈل پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی
مارچ 12, 20242580پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جہلم،جھنگ،وہاڑی اوربہاولنگر میں ماڈل پائلٹ پراجیکٹ, وزیراعلیٰ مریم نوازنے منظوری دے دی۔ ”صاف ستھرا پنجاب ”پائلٹ پراجیکٹ میں پنجاب کے چار شہروں کوصفائی کے لحاظ سے ماڈل شہر بنایا جائے گا، شہروں میں صفائی کیلئے منظم،موثر اورپائیدار میکانزم نافذ کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ مریم ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









