Author: Noman Ahmed
عیدالاضحیٰ کی آمد آمد، ایل ڈبلیو ایم سی افسران اور ورکرز فیلڈ میں متحرک
جون 14, 20241050اہور: سی ای او بابر صاحب دین کے صبح سویرے فیلڈ میں ڈیرے، تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس کو طلب کر لیا عیدالاضحیٰ کی تیاریوں کا جائزہ لیا، تمام افسران کی اضافی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں, عید سے قبل صفائی انتظامات کی چیکنگ کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل, تمام افسران فیلڈ میں ...وزیراعلی پنجاب کی ارکان صوبائی اسمبلی سے ملاقات
جون 14, 20241830وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی۔ ارکان اسمبلی کا کہنا تھا کہ فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز پراجیکٹ سے عوام کو دہلیز پر ریلیف مل رہا ہے۔ اس موقع پر ارکان اسمبلی نے وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کو ...آج اور کل شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
جون 14, 20241270سورج پھر آگ بگولا ہو گیا۔۔۔آج اور کل شدید گرمی پڑے گی۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا۔ عوام کو ہیٹ ویو سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت۔ موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 13 اور14جون کو ملک کے میدانی علاقوں میں موسم ...بابر کی ترقی، رضوان کی تنزلی : نئی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری
جون 13, 20241210قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ترقی،جبکہ رضوان کی تنزلی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے نئی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی ٹی 20 رینکنگ میں بیٹنگ میں بھارت کےسوریا کماریادیو پہلے نمبرپر ، انگلینڈ کے فل سالٹ کا دوسرا نمبر اور ...ریل کے مسافروں کیلئے بڑی عید پر ایک اور بڑی خوشخبری
جون 13, 20241440ریل کے مسافروںکیلئے بڑی عید پر ایک اور بڑی خوشخبری ۔ یلوےنے عیدالاضحی کے موقع پر ایک اور اضافی ٹرین چلانےکااعلان کردیا ۔ پاکستان ریلویز کا عید الاضحی پر ٹرینوں کے کرایوں میں25 فیصد رعایت کے اعلان کے بعد رش کے باعث اضافی ٹرین چلانے کا فیصلہ ۔ دالاضحی پرکراچی ...طلبا کی موجیں ختم،سکولوں میں سمر کیمپس لگانے کا فیصلہ
جون 13, 20241250طلبا کی موجیں ختم۔۔۔سکولوں میں سمر کیمپس لگانے کی تیاری۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں سمرکیمپس کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور سمیت پنجاب کےنجی سکولز نے اپنا مطالبہ منوا لیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں سمرکیمپس کی اجازت دینےکافیصلہ کرلیا۔ سکولوں میں سمرکیمپ کا وقت صبح ...چین کے صوبے سیچوان میں خزانے کی دریافت
جون 13, 20241230چین کے صوبے سیچوان میں خزانے کی دریافت۔ چین میں 3ہزار سال قبل دریائے مین جن کے کنارے سان ژن ژوئی تہذیب آباد تھی۔ اس تہذیب کی نسل نے ایک بڑا خزانہ کہیں چھپا دیا تھا۔ اس خزانے کا معمولی سا حصہ چین کے صوبے سیچوان میں بھی دریافت ہوا ...خیبرپختونخوا میں میڈیکل ٹورازم مقبول ہورہی ہے؟
جون 13, 20241500خیبرپختونخوا خوبصورت نظاروں کیساتھ میڈیکل ٹورازم میں بھی مقبول ہونے لگا۔ دنیا کےمختلف ممالک سے سیاح سیر و تفریح کیساتھ سستے علاج معالجے کیلئے خیبرپختونخوا کا رخ کرنے لگے۔ خیبر پختونخوا کا ذکر آتےہی یہاں واقع خوبصورت وادیاں، آبشاریں اور دلفریب نظارے تصورمیں آتے ہیں ، مگر اب خیبرپختونخوا اپنی ...سمارٹ ڈیوائسزسے بچانے والا اینٹی سمارٹ فون متعارف
جون 13, 2024930لوگوں کو سمارٹ ڈیوائسز کی لت سے بچانے والا کریڈٹ کارڈ جتنا بڑا اینٹی سمارٹ فون لائٹ 3 نامی ڈیوائس متعارف کرا دی گئی۔ اس فون ڈیوائس کا مقصد صارفین کو سمارٹ فون کے استعمال میں کمی لانا ہے۔ اسے ایک امریکی کمپنی نے ایسے افراد کیلئے تیار کیا ہے ...واٹس ایپ سٹیٹس کی پرائیویسی بہتر بنانے کیلئے نیا فیچر متعارف
جون 13, 20241700واٹس ایپ سٹیٹس کی پرائیویسی بہتر بنانے کیلئے نیا فیچر متعارف۔ واٹس ایپ سٹیٹس کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری۔ دنیا کی معروف انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن کی جانب سے صارفین کی پرائیویسی کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔ سٹیٹس سٹوریز اب ہر سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپ کا لازمی ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©