Author: Noman Ahmed
پاکستان ریلوے ترقی کی جانب گامزن
مارچ 8, 20242740پاکستان ریلوے ایک شہر سے دوسرے شہروں تک بآسانی رسائی دیتا ہے، گرمی ہو یا سردی، کوئی طوفان یا برسات کا موسم ہو ٹرین اپنے ٹریک پر رواں دواں رہتی ہے، کئی دفعہ عام ٹرانسپورٹ رک جاتی ہے لیکن پاکستان ریلوے کا پہیہ چلتا رہتا ہے۔ ریلوے کا نظام بہت ...اسٹیٹ بینک:2024 میں ورکرز ترسیلات 2.2 ارب ڈالرر
مارچ 8, 20242860پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق فروری ترسیلات زر جنوری کے مقابلے 6.2 فیصد کم رہیں۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ فروری 2023 کے مقابلے رواں سال ترسیلات 13 فیصد زائد رہیں جبکہ رواں مالی سال 8 مہینوں میں ترسیلات زر کا حجم 18.1 ...صدارتی انتخاب کا دنگل سج گیا۔
مارچ 8, 20242700ملک میں عام انتخابات کے بعد صدارتی انتخاب کا دنگل سج چکا ہے اور صدارتی انتخاب کیلئے ریٹرننگ آفیسر و چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے دو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کیے ہیں،9مارچ کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں حکومتی اتحاد کی جانب سے سابق صدر آصف زرداری ...وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف رمضان نگہبان ریلیف پیکیج
مارچ 8, 20243180(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف رمضان نگہبان ریلیف پیکیج کی تقسیم کی نگرانی کے لئے عوام کے پاس پہنچ گئیں۔ مریم نواز شریف کے مختلف علاقوں کے دورے، عوام سے براہ راست ملاقات، مریم نواز شریف نے گھرگھر جاکر شہریوں سے بات کی ، مریم نواز شریف نے ...رمضان المبارک کی آمد سے قبل ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو
مارچ 8, 20241720پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق مہنگائی کی لہر میں تیزی، رواں ہفتے کے دوران 14 اشیاء ضروریہ کے دام بڑھ گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق مارچ کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 11 فیصد اضافہ ہوا جس کے باعث ...اوٹاوا میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے 4 بچوں سمیت 6 افراد کو ہلاک ...
مارچ 8, 20243180کینیڈا:غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اوٹاوا کے ایک گھر میں پیش آیا جہاں نامعلوم وجوہات کے بنا پر ایک شخص نے گھر میں موجود افراد پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ جن میں ...امریکا میں مسلح افراد نے سکول کے بچوں پر فائرنگ کر دی
مارچ 8, 20242530نیویارک: (پاکستان ٹوڈے) فائرنگ کا افسوسناک واقعہ امریکا کی ریاست پنسلوانیا میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے چھٹی کے بعد بس کے انتظار میں کھڑے بچوں پر اندھا دھند گولیاں برسا دیں، حملے کے نتیجے میں 8 طلباء شدید زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر ...واشنگٹن: انسداد دہشتگردی سے متعلق امریکا بھارت کا مشترکہ اجلاس
مارچ 8, 20241670(پاکستان ٹوڈے) اجلاس میں انسداد دہشتگردی کیلئے معلومات کے تبادلے اور صلاحیتیں بہتربنانے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔ اس کے علاوہ اجلاس میں ممبئی اورپٹھان کوٹ حملوں میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے پر زور دیا گیا ہے جب کہ القاعدہ، داعش، لشکرطیبہ اور جیش ...عادل خان نے دوسری شادی کرلی
مارچ 8, 20243130(پاکستان ٹوڈے) عادل خان درانی نے رئیلیٹی شو بگ باس 12 کی امیدوار سومی خان سے دوسری شادی کرلی۔ عادل خان نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہے ہم نے ایک سادہ اور خوبصورت سی تقریب میں نکاح کرلیا ہے، جس پر ...گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 18 فیصد سے بڑھا کر 25 فیصد کردیا گیا
مارچ 8, 20243000پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ملک میں تیار ہونے والی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 18 فیصد سے بڑھا کر 25 فیصد کردی جس کے سبب گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ایف بی آر کی طرف سے رواں مالی سال کا ٹیکس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









