Author: Noman Ahmed
جمعیت علماء اسلام اور سنی اتحاد کونسل نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ
مارچ 8, 20241770پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام اور سنی اتحاد کونسل کی جانب صدارتی الیکشن میں امیدوار محمود خان اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کے حوالے سے الیکشن کمیشن ...معروف بھارتی اداکارہ بہن کی موت کا صدمہ کے باعث چل بسیں
مارچ 8, 20242400بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ڈولی سوہی کے اہل خانہ نے بھارتی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا، ’ ہماری ڈولی ہم سے بہت دور چلی گئی، ہم سب صدمے سے دوچار ہیں، ڈولی کی آخری رسومات آج دوپہر میں ادا کی جائیں گی‘۔ خاندانی ذرائع کے مطابق اداکارہ ...پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل کومرگی کے دورے پڑنے کا انکشاف
مارچ 8, 20241330(پاکستان ٹوڈے) نادیہ جمیل اداکارہ نے بتایا کہ کینسر کی تشخیص کے بعد میری طبیعت بہت بگڑ گئی تھی، میں 4 سے 5 دن تک کوما میں چلی گئی تھی اس دوران مجھے وینٹی لیٹر پر بھی رکھا گیا، ہوش میں آنے کے بعد میں شدید کمزوری کے باوجود سوشل ...خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سپیکر ملک محمد احمد خان کا پیغام
مارچ 8, 20242400(پاکستان ٹوڈے) مارچ خواتین کا ہر شعبے میں کامیابیوں کے اعتراف کا دن ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ دین اسلام میں آج سے 14سو سال پہلے خواتین کوعزت و حقوق دیئے، پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں خواتین کا ایک اہم کردار ہے۔ صوبہ پنجاب میں پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہونا، ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ملاقات
مارچ 8, 20242730(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ملاقات پر، چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے مریم نواز شریف کو عہدہ سنبھا لنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں کل ہونے والے صدارتی الیکشن پر مشترکہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش اور برفباری کی پیشگوئی
مارچ 8, 20242560(پاکستان ٹوڈے) محمکہ موسمیات کے مطابق 9 مارچ کو بلوچستان میں داخل ہوگا، یہ مغربی ہوائیں 11 مارچ تک ملک کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لیں گی، جب کہ مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ 12 مارچ کو ملک میں داخل ہوگا۔ بارشوں کے باعث گوادر، تربت اور ...شاداب اور نسیم کی ٹیم میں واپسی کا امکان
مارچ 8, 20243020(پاکستان ٹوڈے) ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز اپریل کے وسط میں شیڈول ہے جس کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان پی ایس ایل کے بعد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق شاداب خان اور فاسٹ بولر نسیم شاہ کی نیوزی ...محسن نقوی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے
مارچ 8, 20241360(پاکستان ٹوڈے) ذرائع کا کہنا ہے،کہ محسن نقوی حکومتی اتحاد کی طرف سے سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے ذرائع کی تفصیلات کے مطابق محسن نقوی کو سینیٹر منتخب ہونے کے بعد اہم وزارت دی جائے گی ، محسن نقوی چیئرمین پی سی بی کا عہدہ بھی برقرار رکھیں گے۔سینیٹر اعجاز چوہدری کو دل کی تکلیف
مارچ 8, 20243100(پاکستان ٹوڈے) اعجاز چوہدری کا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں معائنہ سینیٹر اعجاز چوہدری کو سخت سیکورٹی میں پی آئی سی لایا گیا ، مجھے دس مہینے جیل میں ہوگئے ۔ سینیٹر ہونے کی حیثیت سے میرے ہر سینیٹ اجلاس کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے چاہیں۔ ڈپٹی چئیرمین سینٹ شکرگزار ...سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ
مارچ 8, 20242460پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی جانب صدارتی الیکشن میں امیدوار محمود خان اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو خط بھی لکھ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









