Author: Noman Ahmed
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر الوداعی تقریب
مارچ 7, 20242340پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق نامزد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان کی خصوصی شرکت۔ ۔ نامزد سینیئر ترین جج شجاعت علی خان بھی موجود، جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس شاہد بلال حسن، جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس عابد عزیز شیخ سمیت دیگر ججز بھی موجود،رجسٹرار ...مسلم لیگ نون کی حکومت بنتے ہی پی ٹی آئی کے غبارے سے ہوا نکل ...
مارچ 7, 20241830پی ٹی آئی لاہور کے صدر جمیل اصغر بھٹی نے دوران الیکشن کیمپین مریم نواز صاحبہ کے بارے میں انتہائی نازیبہ الفاظ استعمال کیے ۔ جو کہ کسی بھی خاندانی اور مُہذب معاشرے کے فرد کو زیب نہیں دیتے ۔ مسلم لیگ ن کی حکومت بنتے ہی ان کو یہ ...وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا اچانک ڈی جی پی آر کا دورہ
مارچ 7, 20242230(پاکستان ٹوڈے) عظمی بخاری نے ڈی جی پی آر کے مختلف دفاتر کا وزٹ کیا عظمیٰ بخاری نے غیر حاضر افسران اور ملازمین سے متعلق رپورٹ طلب کر لی، وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےڈی جی پی آر میں قائم میڈیا ہال کا دورہ کیا۔ عظمیٰ بخاری نے تمام افسران اور ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پہلی کابینہ میٹنگ کے بعد سرگودھا پہنچ گئیں
مارچ 7, 20242610وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی فیصل آباد روڈ پر سرگودھا میڈیکل کالج آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سرگودھا انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے لئے مجوزہ سائٹ کا جائزہ لیا، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کوانسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی۔ کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ میں کارڈیالوجی ...چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیں نہ ملنے پر لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج ...
مارچ 7, 20242690(پاکستان ٹوڈے) چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔چیئرمین سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نہ تو ...بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ منتقلی ...
مارچ 7, 20242340(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ منتقلی کیخلاف درخواست پر اسلام آباد انتظامیہ کے سینئر افسر کو بنی گالہ کے دورے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشری بی بی کی بنی ...حکومت پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض حاصل کرنے کے سخت اقدامات اٹھانے پڑیں ...
مارچ 7, 20241970(پاکستان ٹوڈے) آئی ایم ایف سے قرض حاصل کرنے کی صورت میں حکومت کو سخت اقدامات اٹھانے پڑیں گے، 8 ار ب ڈالر کا نیا قرض پروگرام لینے کے لیے حکومت کو 29 ارب روپے کی سبسڈی ختم کرنا ہوگی اور اسی طرح وہ 100 ارب روپے کی کراس سبسڈی ...وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے خلاف کیس درج
مارچ 7, 20241940(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ بھارہ کہو میں اسلحہ اور شراب برآمدگی کا کیس درج ہے۔ ...پشاور ہائی کورٹ: سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیوں کے خلاف درخواست دائر کردی
مارچ 7, 20242160(پاکستان ٹوڈے) پشاور ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر منتخب ارکان کو حلف اٹھانے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کر دی۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے سنی اتحاد ...سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے گیس شیڈول جاری
مارچ 7, 20243230(پاکستان ٹوڈے) سوئی سدرن گیس کمپنی نے صوبہ سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کے لیے گیس شیڈول جاری کردیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے، کہ سحری میں صبح 3 بجے تا صبح 9 بجے تک گیس دستیاب ہوگی۔ اعلامیے میں یہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









