Author: Noman Ahmed
شہر میں وقفہ وقفہ سے ہلکی اور تیز بارش۔ موسم خوشگوار
مارچ 7, 20241970لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لاہور شہر میں وقفہ وقفہ سے ہلکی و تیز بارش شروع ، جسکی وجہ سے مو سم ٹھنڈااور خو شگوار ہو گیا ، جبکہ گندم کی کٹا ئی رُک گئی اور کسا نو ں میں پریشا نی کی لہر دوڑ گئی ۔ تمام سٹاف و مشینری مکمل الرٹ ...اڈیالہ جیل بڑی تباہی سے بچ گئی
مارچ 7, 20241640لاہور:(پاکستان ٹوڈے) راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، افغانستان سے تعلق رکھنے والے تینوں دہشت گرد بھاری اسلحہ اور بارود سمیت گرفتار، تینوں دہشت گرد نامعلوم مقام پر منتقل، اڈیالہ جیل کا نقشہ، ہینڈ گرنیڈ ، ہتھیار اور آئی ای ڈی برآمد۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں ...سونا مزید مہنگا ہوگیا
مارچ 6, 20242800کراچی: (پاکستان ٹوڈے) بن الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 2148ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت میں 1286 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی ...پاکستانی اداکارہ نوین وقارخواتین کو عزت نہیں مل رہی تو رشتہ ختم کرنے کی ہمت ...
مارچ 6, 20243710(پاکستان ٹوڈے)نوین وقار نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے کیریئر سمیت مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔ طلاق کے معاملے پر بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ والدین کو یہ سوچنا چاہیے کہ ان کی بیٹی کی زندگی طلاق سے زیادہ اہم ...پاکستانی اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک بھی کراچی کے کھانوں کی مداح نکلیں
مارچ 6, 20243570(پاکستان ٹوڈے) لاہور سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام اکاؤنٹ پر سٹوری میں کراچی کے کھانوں کو ملک کے بہترین کھانے قرار دیا ہے۔ صحیفہ جبار خٹک نے لکھا کہ کراچی پہنچ کر ایئرپورٹ سے ہوٹل جانے تک کراچی میں ان کی ...پاکستانی اداکارہ عزیکہ ڈینیل کے سرخ بولڈ لباس میں فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا ...
مارچ 6, 20242430(پاکستان ٹوڈے) پاکستانی اداکارہ عزیکہ ڈینیل نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر پوسٹ جاری کی جس میں انہیں دلکش انداز میں دیکھ کر مداح اپنا دل ہار بیٹھے۔ مذکورہ فوٹو شوٹ میں اداکارہ عزیکہ ڈینیل سرخ رنگ کے بولڈ لباس میں دھوم مچاتی دکھائی ...پنجاب اسمبلی کا اجلاس 8 مارچ کو طلب کئیے جانے کا امکان
مارچ 6, 20242200(پاکستان ٹوڈے) اجلاس میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے ۔ صدارتی الیکشن میں صرف حلف اٹھانے والے ہی رکن اسمبلی ووٹ کاسٹ کرنے کے مجاز ہیں الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفیکشن کے بعد پنجاب اسمبلی کا اجلاس صدارتی الیکشن سے ایک روز قبل ...پنجاب اسمبلی اجلاس کی تاریخ تبدیل کیے جانے کا امکان
مارچ 6, 20243430پنجاب اسمبلی کا اجلاس 8 مارچ کو طلب کئیے جانے کا امکان اجلاس میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے ۔ صدارتی الیکشن میں صرف حلف اٹھانے والے ہی رکن اسمبلی ووٹ کاسٹ کرنے کے مجاز ہیں الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفیکشن کے بعد ...پنجاب کابینہ کے وزراء کو محکمے الات کر دیئے گئے
مارچ 6, 20242580(پاکستان ٹوڈے) مریم اورنگزیب پلاننگ اینڈ ڈیلپمنٹ ماحولیات جنگلات سینئر منسٹر۔ عاشق حسین کرمانی ایگریکلچر، محمد کاظم پیزادہ ایریگیشن، رانا سکندر حیات اسکول ایجوکیشن۔ خواجہ عمران نزیر پرائمری ہیلتھ، خواجہ سلمان رفیق اسپیشل ہیلتھ کیئر، ذیشان رفیق بلدیات بلال اکبر خان ٹرانسپورٹ، صہیب احمد ملک سول اینڈ ورکس۔ عظمی بخاری ...بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کرنے کی قرار داد جمع
مارچ 6, 20242520(پاکستان ٹوڈے) بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کرنے کی قرار داد سینیٹ میں جمع کرا دی گئی، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی، شاہ محمود قریشی، اعجاز چودھری، شبلی فراز، یاسمین راشد، صنم جاوید، پرویز الٰہی، محمود الرشید، عمران ریاض اسد طور کو رہا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









