Author: Noman Ahmed
ایلون مسک نے مریخ کے بعد یورینس پرپہنچناخواب قرار دیدیا
جون 13, 2024810مریخ کے بعدایلون مسک نے ایک اور سیارے تک پہنچنا اپنا خواب قرار دیدیا۔ ٹیسلا اور سپیس ایکس کمپنیوں کے مالک ایلون مسک طویل عرصے سے انسانوں کو مریخ پر بسانے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ مارچ 2024 میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میںایلون مسک نے ...وزیراعظم کی فضل الرحمن سے ملاقات. مفاہمت میں پیش رفت
جون 13, 20241530وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو باہمی تعاون سے سیاسی مسائل کو حل کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش کر دی۔ وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی اور سربراہ جے یو آئی کی دینی خدمات کو سراہا، شہباز شریف نے کہا کہ مولانا فضل ...پنجاب کے نئے مالی سال کا 5 ہزار 446 ارب روپے کا بجٹ پیش
جون 13, 2024800پنجاب کے بجٹ کا مجموعی حجم5 ہزار 446 ارب روپے ہے، کل آمدن کا تخمینہ 4 ہزار 643 ارب 40 کروڑ روپے لگایا گیا ہے، 842 ارب روپے ڈویلپمنٹ اخراجات تجویز کیے گئے ہیں جبکہ سالانہ ڈویلپمنٹ پلان میں 77 نئے میگا پراجیکٹ شامل ہوں گے۔ وزیر خزانہ نے کہا ...سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 3410 پوائنٹس کا اضافہ
جون 13, 20241210وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کے اگلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران زبردست تیزی کا رجحان رہا، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 3410 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 3410 پوائنٹس یا 4.69 فیصد ...عدت نکاح کیس.عدالت کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم
جون 13, 20241990اسلام آباد ہدوسری استدعا پر ہائیکورٹ خود اپیل سن کر فیصلہ کرے، تیسری صورت یہ ہے کہ اپیل سیشن جج ویسٹ کو ٹرانسفر کی جائے۔ دو دن میں ٹرائل ہوا اب اپیلیں بھی اسی طرح سنی جانی چاہئیں۔ائیکورٹ نے دوران عدت نکاح کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں ...عید الاضحیٰ: شہر میں دفعہ 144 نفاذ
جون 13, 20241690لاہور : عید الاضحیٰ سے قبل بڑی پابندی عائد کرتے ہوئے صوبے بھر میں دفعہ 144 کا فوری نفاذ کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے صوبے بھر میں عیدالاضحیٰ سے قبل نوٹیفائیڈ مویشی منڈیوں کے علاوہ قربانی کے جانور فروخت کرنے پر دفعہ 144 کا فوری نفاذ کیا گیا ...ٹیم میں سرجری کے بیان پر حارث رؤف کا ردعمل
جون 13, 20241590پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ ٹیم متحد ہے، چیئرمین پی سی بی کی سرجری کی بات کا علم نہیں ہے۔ چئیر مین پی سی بی سید محسن رضا نقوی کا بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست پر اہم بیان سامنے آیا تھا جس ...فیروز خان نے دوسری اہلیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کردی
جون 13, 20241300پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہ فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔ فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ فیروز خان نے اپنی نئی نویلی دلہن کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اداکارہ کو اپنے روم میں دیکھا جاسکتا ہے۔ تصویر ...چیئرمین پی سی بی ٹیم میں سرجری کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے
جون 13, 20241030اسلام آباد : بھارت سے شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم میں بڑی سرجری پر تیار پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی اپنے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ ابھی میچز باقی ہیں، ...ججوں پر دباؤ ڈالنے کی کوشش افسوسناک ہے: لاہور ہائیکورٹ
جون 13, 2024850لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے کیسز کی دوسری عدالت منتقلی کی حکومتی درخواستیں جرمانے کے ساتھ خارج کر دیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان کی ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©