Author: Noman Ahmed
اسد طور کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پیش کر دیا
مارچ 6, 20241720پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اداروں پر الزامات لگانے کے کیس کا معاملہ ایف آئی اے نے اسد طور کو اسلام آباد کچہری میں پیش کر دیا۔ اسد طور کو گزشتہ سماعت 3 روزہ جسمانی ریمانڈ ایف آئی اے کے حوالے کیا گیا تھا ۔ جوڈیشنل مجسٹریٹ محمد شبیر ...ورلڈکپ سے قبل قومی کرکٹرز کو کاکول میں فوجی ٹریننگ کرانے کا فیصلہ
مارچ 6, 20243770انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل کرکٹرز کو کاکول ایبٹ آباد میں فوجی ٹریننگ کرائی جائے گی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی کرکٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی حکام کرکٹرز کی فٹنس تیزی سے ...الیکشن کمیشن: سنی اتحاد کونسل نے کوئی لسٹ نہیں دی !!
مارچ 6, 20242130(پاکستان ٹوڈے) الیکشن کمیشن نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل نے کوئی لسٹ نہیں دی اسلئے اب مخصوص نشستیں نہیں دے سکتے۔ الیکشن کمیشن نے باقی جماعتوں میں تقسیم کئے جو غلط ہے، ایک ممبر نے اختلافی نوٹ بھی یہ بات لکھی ہے، قاضی انور ایڈووکیٹ، کیا پھر یہ سیٹیں ...سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کردی
مارچ 6, 20243030(پاکستان ٹوڈے) سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف کیس پر سماعت شروع جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس شکیل احمد سماعت کررہے ہیں، قاضی انور ایڈووکیٹ نے دلائل شروع کردئیے پی ٹی آئی کے وکیل قاضی انور کے دلائل، پی ٹی آئی حمایت یافتہ ...جمعیت علماء اسلام کا دھاندھلی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ
مارچ 6, 20242600جمعیت علماء اسلام کا عید الفطر کے بعد انتخابات میں دھاندھلی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ (پاکستان ٹوڈے) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تحریک سے متعلق مشاورت مکمل کرلی، جمعیت علماء اسلام اس بار دھاندھلی کے خلاف تحریک نئے انداز سے چلائے گی۔ ذرائع کا ...وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات
مارچ 6, 20243210(پاکستان ٹوڈے) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات آرمی چیف کی وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ اور سیکیورٹی امور سے متعلق بات چیتکرائم فائٹر ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی کی طبیعت ناساز
مارچ 6, 20243460پاکستان ٹوڈے کے مطابق کرائم فائٹر ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی کی طبیعت ناساز، کرائم فائٹر ڈی آئی جی اپریشنز ایک ہفتہ چھٹی پر چلے گئے۔ ڈی ائی جی علی ناصر رضوی انکھ کے اپریشن کے حوالے سے بیرون ملک گئے ہیں ، ڈی ائی جی اپریشنز کا ...وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ پشاور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج ...
مارچ 6, 20243410(پاکستان ٹوڈے) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج پشاور دورہ کریں گے. وزیرِ اعظم پشاور میں حالیہ طوفانی بارشوں و برفباری کے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے متاثرین سے ملاقات کریں گے اور ان میں امدادی چیکس تقسیم کریں گے. علاوہ ازیں وزیرِ اعظم گورنر خیبر پختونخوا سے بھی ...امیربلاج ٹیپو کے قتل کیس، انویسٹیگیشن ٹیم کا اجلاس
مارچ 6, 20241540لاہور:(پاکستان ٹوڈے) امیر بلاج ٹیپو کے قتل کیس میں جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم نے تفتیش کے دوران ملزمان سے تصدیق کر لی کہ وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی میں اسوقت کون کون موجود تھا پولیس ذرائع ذرائع کا کہنا ہے کہ طیفی بٹ کے پکڑے جانے والے خانسامے نے احسن ...ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق عدالتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے پر پاکستان تحریک ...
مارچ 6, 20242210ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق عدالتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردّعمل ذوالفقار علی بھٹو کے معاملے میں اس حقیقت تک پہنچتے پہنچتے کہ انہیں فیئر ٹرائل نہیں ملا سپریم کورٹ کو 50 سال لگ گئے، ترجمان تحریک انصاف اپنے محبوب اور معتبر ترین ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









