Author: Noman Ahmed
آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پر نیا پروگرام لیا جانے کا امکان
مارچ 6, 20242130(پاکستان ٹوڈے) ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کےپاس قرض کےنئے پروگرام میں جانے کا حتمی فیصلہ کرلیا آئی ایم ایف سےبات چیت کیلئےفوری رجوع کیا جائے گا، ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ قرض کا نیا پروگرام 6 سے 8 ارب ڈالرز کا ہوسکتا ...صحافی عمران ریاض خان کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت
مارچ 6, 20243050لاہور: پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا 6 دن مکمل ہو چکے ہیں، آج عمران ریاض کو انسداد دہشتگری عدالت میں پیش کرنا ہے، ایڈوکیٹ اظہر صدیق صرف گرفتار کر کے ریمانڈ کی قانون اجازت نہیں دیتا، ایڈوکیٹ ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سرائیکی کلچر ڈے پر پیغام
مارچ 6, 20242700(پاکستان ٹوڈے) ”سرائیکی بھینڑیں اتے بھراویں کوں سرائیکی ثقافتی ڈینہوار دیاں نوں لکھ مبارخاں“۔مریم نواز شریف سرائیکی بہنوں اور بھائیوں کو سرائیکی ثقافتی دن کے حوالے سے ڈھیروں مبارک پیش کرتی ہوں، پاکستان ثقافتی تنوع سے مہکتا گلدستہ ہے،سرائیکی ثقافت مہکتے گلدستے کا پھول ہے۔ سرائیکی زبان کی مٹھاس پاکستان ...امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کی دیسی انداز سوشل میڈیا پر مقبول
مارچ 5, 20242910(پاکستان ٹوڈے) غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ مکیش امبانی کے بیٹے آننت امبانی اور ان کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کے ’پری ویڈیگ ایونٹ‘میں اپنے شوہر جیرڈ کشنر اور بیٹی عربیلا روز کشنر کے ساتھ شریک ہوئیں۔ آننت امبانی کے’پری ویڈیگ ایونٹ‘ ...قازقستان میں شہر الماتی زلزلے کے جھٹکوں سے گونجنے لگا۔
مارچ 5, 20242420قازقستان (پاکستان ٹوڈے) غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق قازقستان زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ قازقستان میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.1 تھی اور اسکا مرکز الماتی شہر کے جنوب میں 31 کلومیٹر دور تھا، جبکہ یہ ...فرانسیسی قانون سازوں نے پیلس آف ورسیلز میں پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں شامل کرنے ...
مارچ 5, 20243300پاکستان ٹوڈے: امریکا میں عدالتی فیصلوں میں اسقاط حمل کے حقوق کی واپسی کے فیصلے کے بعد خواتین کے حقوق کے کارکنوں نے صدر ایمانوئل میکرون کے اس اقدام کو سراہا ہے۔ یاد رہے کہ 2022 میں امریکا نے اسقاط حمل کا حق دینے والے فیصلے کو منسوخ کردیا جسے ...اکستان سپر لیگ (9) کی پریزینٹر ایرن ہالینڈ کو بھی کراچی کی سڑکوں پر رکشہ ...
مارچ 5, 20242680(پاکستان ٹوڈے) ایرن ہالینڈ کو بھی کراچی کی سڑکوں پر رکشہ سواری بھاگئی۔ آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ کی اہلیہ اور 2013 میں مس ورلڈ کا ٹائٹل پانے والی ایرن پی ایس ایل کے کئی سیزن کور کرچکی ہیں، اس دوران ایرن کے مشرقی انداز نے ان کی فین فولونگ میں ...سمارٹ واچ پہنیں اور صحت مند رہیں
مارچ 5, 20244260(پاکستان ٹوڈے) اسمارٹ واچز کے ذریعے دماغی حالت بہتر طور پر سمجھا جا سکتا ہے نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اسمارٹ واچز ڈپریشن جیسے خطرناک مرض کے علاج میں کلیدی کردار ادا کرسکتی ہیں۔ یہ نیند کے روایتی افعال ...جہاز کی رفتار سے تیز ٹرین کا کامیاب تجربہ،جلد ٹریک پر آئے گی
مارچ 5, 20241800(پاکستان ٹوڈے) جہاز سے تیز ٹرین ۔۔۔ حیران کن کامیاب تجربہ، یہ ٹرین کب چلے گی اور اس کی اسپیڈ کیا ہو گی جاہیں گے تفصیلات میں ایک چھوٹے سے ٹریک پر آزمائی جانے والی ’ٹی-فلائٹ‘ نامی اس ٹرین نے 623 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ریکارڈ رفتار سے سفر ...بانی پی ٹی آئی عمران خان نے خیبر پختونخوا کابینہ کے لیے ناموں کی منظوری ...
مارچ 5, 20243520ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ڈیڑھ گھنٹہ ملاقات جاری رہی،جس میں خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال اور مقدمات پر گفتگو ہوئی۔وزیراعلیٰ کے پی نے عمران خان کو صوبے میں آئندہ کی حکمت عملی سے بھی آگاہ کیا۔ ذرائع کا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









