Author: Noman Ahmed
کراچی:سردی کا 43 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
مارچ 4, 20241700’پاکستان ٹوڈے‘ کے مطابق کراچی میں حالیہ بارش نے مارچ میں جنوری کا احساس دلا دیا، دن بھر ٹھنڈی ہواؤں کا راج رہا، جس کے بعد لوگوں نے گرم کپڑے واپس نکال لیے۔ بارش نے سردی میں اضافہ تو کیا ساتھ ہی تینتالیس سالہ سردی کا ریکارڈ ہی توڑ دیا، ...ای چالان نادہندگان کے خلاف گھیرا تنگ
مارچ 4, 20242720لاہور(پاکستان ٹوڈے) پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر ای چالان نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن۔ ای چالان نادہندگان کو چالان جمع نہ کروانے تک پولیس سروسز میسر نہیں ہوں گی، ای چالان نادہندہ ہونے کی صورت میں لرنر پرمٹ، ڈوپلیکیٹ و فریش لائسنس اور دیگر سہولت ...مریم نواز کا لاہور میں پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان
مارچ 4, 20242850لاہور(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے علاقے ویلنشیاء ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ویلنشیاء ٹاؤن کے قریب کینسر ہسپتال کی مجوزہ سائٹ کا دورہ کیا جہاں انہیں کینسر ہسپتال کی سائٹ کے بارے میں ...مریم نواز کا اچانک وحدت روڈ پر گرلز سکول کا دورہ ، بچوں میں گھل ...
مارچ 4, 20241900لاہور(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صبح سویرے اچانک وحدت روڈ پر اچانک گورنمنٹ پائلٹ سکینڈری گرلز سکول پہنچ گئی اور خاموشی سے طلباء کے درمیان کلا س میں جا کر بیٹھ گئیں، بچے وزیراعلیٰ کو اس طرح اچانک کلاس میں دیکھ کر بے حد حیران اور خوش ہوئے ۔ ...محمود خان اچکزئی کی گھر پر ’چھاپہ‘ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کا آج احتجاج
مارچ 4, 20242140پاکستان ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ انتظامیہ کی جانب سے سرکاری ملکیتی اراضی کے ایک حصہ پر محمود خان اچکزئی کا غیرقانونی قبضہ ختم کرانے کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ محمود خان اچکزئی صدارتی انتخابات میں شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کے مدِمقابل امیدوار ہیں۔ پارٹی نے ...تاریخ میں پہلی بار پاکستان ریلویز کو 8 ماہ میں 50 ارب آمدن
مارچ 4, 20242840پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کو گزشتہ آٹھ ماہ میں ریکارڈ آمدن ہوئی ہے، اور پچاس ارب روپے کما لیے، جب کہ پچھلے سال ریلوے کی آمدنی 32 ارب روپے تھی۔ سی ای او ریلوے عامر بلوچ کے مطابق مالی سال کے اختتام تک ریلویز کو 80 ...موبائل فون بیماری سے پہلے اس کی تشخیص کردے گا، لیکن کیسے ؟
مارچ 4, 20243070پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق آنے والے دنوں میں بیمار شخص کسی معالج کے پاس جانے کے بجائے گھر بیٹھے اپنے مرض کے حوالے سے نہ صرف آگاہی حاصل کرسکے گا بلکہ اس کے تدارک کیلئے مشورے بھی دیے جاسکیں گے۔ دنیا بھر میں آرٹیفیشل انٹیلیجینس (اے آئی) ہر ...سکردو میں برفباری کے باوجود انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر آپریشن جاری
مارچ 4, 20243150سکردو: (پاکستان ٹوڈے) سی اے اے کے مطابق سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر زبردست برف باری کے باوجود فلائٹس آپریشن جاری ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایا کہ سکردو ایئرپورٹ رن وے سے برف ہٹانے کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں، برف باری کےباوجود آج بھی فلائٹس کا آپریشن ...الیکشن کمیشن کی نشستوں کیلئے سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد
مارچ 4, 20242490الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجا کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے گزشتہ ہفتے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔اراکین کی نشستیں کسی اور جماعت کو دینا آئین کی خلاف ورزی ہوگی، بیرسٹر علی ...
مارچ 4, 20242270پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اور ماہر قانون علی ظفر نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئین کے خلاف قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کے تمام اراکین سے استعفے کا مطالبہ بھی کردیا۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









