Author: Noman Ahmed
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے حلف اٹھا لیا
مارچ 2, 20243530پشاور: حلف برداری کی تقریب خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہوئی، گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے نومنتخب وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور سے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سینیٹر اعظم سواتی اور بابر اعوان کے علاوہ اراکین اسمبلی، اعلی افسران اور پی ٹی آئی کے ...پاکستان شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ حرامانی کی دلکش اداؤں پر مداح فدا ...
مارچ 2, 20243060پاکستان ٹوڈے: حرامانی کی دلکش اداؤں پر مداح فدا ہو گئے گزشتہ دنوں حرا مانی نے اپنی 35 ویں سالگرہ منائی، اس موقع کیلئے انہوں نے جامنی رنگ کے مغربی لباس کا انتخاب کیا۔حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ بہت خوش نظر ...فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش
مارچ 2, 20243600پاکستان ٹوڈے: پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں رحمت کی آمد، خوشی سے نہال کیا نام رکھا جانئے تفصیلات میں بتایا گیا ہے۔ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر یکم مارچ ...ہنڈائی کا پاکستان میں آٹو مارکیٹ میں تہلکہ، پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف
مارچ 2, 20243070پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق نڈائی پاکستان نے پاکستان میں پہلی لگژری الیکٹرک گاڑی آئی او این آئی کیو 5 کی رونمائی تقریب لاہور میں کی۔سوشل میڈیا پر کمپنی نے اپنی پوسٹ میں کہنا تھا کہ ہنڈائی آئی او این آئی کیو 5 کی قیمت 2 کروڑ 25 لاکھ ...سعودی عرب نے ماحول دوست یورو 5 ایندھن متعارف کرا دیا
مارچ 2, 20242130پاکستان ٹوڈے: سعودی وزارت تونائی نے مملکت میں یورو 5 پیٹرول اور ڈیزل متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ایندھن کی یہ قسم تمام ذرائع آمد و رفت کے لیے موزوں ہے اور یہ اس وقت زیر استعمال ایندھن کا متبادل ہوگی۔ وزارت توانائی کی جانب سے بتایا ...لاہور اور گردو نواح میں بارش،ژالہ باری سےموسم سرد
مارچ 2, 20242770لاہور : (پاکستان ٹوڈے) پنجاب کے شہر لاہوراورگردونواح میں بارش اور ژالہ باری سے موسم سرد ہوگیا۔ لاہور میں تیز بارش سے جل تھل ایک ، زمین سفیداولوں سے ڈھک گئی، صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ریکارڈ کی گئی جس سے ایک بار پھر سردی میں اضافہ ...بھارت میں انو کھا واقعہ پسند کی ساڑھی نہ پہنے پر جھگڑا، بات طلاق تک ...
مارچ 2, 20242750پاکستان ٹوڈے: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگرہ میں جوڑے نے ایک دوسرے کے خلاف ہراساں کرنے کی شکایات درج کروائیں اور طلاق کی درخواست بھی اس لئے دائر کی کہ بیوی نے وہ ساڑھی پہننے سے انکار کر دیا تھا جسے اس کے شوہر نے پہننے کو کہا تھا ...اسد قیصر نے ملک بھر میں وکلا تحریک کی تیاری شروع کردی
مارچ 2, 20242060اسلام آباد: پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے رہنما اسد قیصر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کی، کہ گرینڈ الائنس کی طرف جا رہے ہیں،تمام قوتوں کواکٹھا کرینگے،ہم ملک میں آئین کی بالادستی اورقانون کی حکمرانی چاہتے ہیں۔ اسد قیصر کا کہنا تھا ...نتائج کی تبدیلی قوم کبھی تسلیم نہیں کرے گی.علی محمد خان
مارچ 2, 20243220اسلام آباد: پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے رہنما علی محمدخان نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام ‘اعتراض ہے’ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا 100سےزائدنشستوں پرمینڈیٹ چرایا گیایہ کوئی معمولی بات نہیں،راتوں رات نتائج تبدیل کیے گئے، قوم اس کوقبول نہیں کرے گی۔ علی محمدخان ...یوٹیلٹی سٹورز نے رمضان سے پہلے مہنگی چینی کیوں خریدی؟
مارچ 2, 20243410اسلام آباد: ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق کارپوریشن نے رمضان سے قبل 20 ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی ہے، جو آخری ٹینڈر کے مقابلے فی کلو 17.10 روپے مہنگی خریدی گئی ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 142 روپے فی کلوحساب سے چینی خریدی ہے، جو اخراجات ملا کر فی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









