Author: Noman Ahmed
صوبے بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی عاید :مریم نواز
مارچ 1, 20243520پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی لگا دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ نے پنجاب کی آبادی کا مربوط اور مستند ڈیٹا مرتب کرنے کا حکم دیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ...9 مئی کیس میں درخواست ضمانت منظور: ڈاکٹر یاسمین راشد
مارچ 1, 20243250اکستان ٹوڈے: انسدادِ دہشتگردی کیس میں جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت پر فیصلہ سنایا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی 5 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کی۔ واضح رہے کہ تھانہ گلبرگ پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف ...سانگھڑ میں خسرے سے دو بچے جاں بحق
مارچ 1, 20243050پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سانگھڑ کی تحصیل کھپرو میں خسرے کی وبا پھیلنے سے دو بچے جاں بحق دونوں بچے خسرہ کی ویکسین نہ لگنے سے جانبحق ہوئے جانبحق ہونے والےدونوں بچے چندو رام اور ھری رام دونو ں سگے بھائی تھے اور رتوکوٹ کے رہائشی تھے بچوں ...موسمی کی خرابی کے باعث پی آئی اے کی پروازیں منسوخ
مارچ 1, 20242250پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ملک میں موسمی خرابی اور آپریشنل مسائل کے باعث آج کی مختلف 12 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ سول ایوی ایشن حکام کے مطابق کراچی سے گوادر کے مابین پی آئی اے کی پرواز پی کے 503 اور 504 منسوخ کردی گئیں جب کہ پی ...ہم آزاد نہیں غلام ہیں، حقیقی آزادی ہماری ضرورت ہ: وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
مارچ 1, 20243710پشاور: خیبر پختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپو منتخب ہونے کے بعد اسمبلی میں پہلی تقریر کے دوران علی امین گنڈا پور نے کہا کہ دعا ہے کہ اللہ مجھے اس جہاں اور قیامت کے دن بھی سرخرو کرے، وعدہ کرتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئی کے اعتماد ...حکومتی اتحاد میں کتنی پارٹیاں شامل؟336 کاایوان پورا نہ ہو سکا
مارچ 1, 20242350پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پہلے روز ہی ایوان میں حزب اقتدار اور حزب اختلاف کی پوزیشن واضح ہو گئی، حکومتی اتحاد میں 208 جبکہ اپوزیشن میں93 ارکان شامل ہیں۔سنی اتحاد کونسل ، جے یو آئی، پختونخواہ ملی عوامی پارٹی، نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی ( مینگل ) نے ...کنزہ ہاشمی کو پہلا معاوضہ کتنا ملا؟ اداکارہ کا حیران کن انکشاف
مارچ 1, 20242830لاہور: (پاکستان ٹوڈے) حال ہی میں اداکارہ کنزہ ہاشمی نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔ پروگرام کے دوران میزبان کی جانب سے ان کے پہلے معاوضے سے متعلق سوال پوچھا گیا جس پر انہوں نے بتایا ...سوشل میڈیا پرسجل علی کو اپنی تعریف کرنا مہنگی پڑگئی۔
مارچ 1, 20243120پاکستان ٹوڈے: لاکھوں افراد کی پسندیدہ اور مقبول اداکارہ سجل علی کی اپنی ہی تعریف کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس پر لوگ ان کا مذاق اڑاتے دکھائی دیے۔ اداکارہ سجل علی نے اپنی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا میڈیا میں کوئی اچھا دوست ...انتخابات میں خواتین کی نمایاں نمائندگی کون کس بڑے عہدے پر فائز ہوا ،جانیئے !!!
مارچ 1, 20243310پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق الیکشن 2024 میں خواتین کو نمایاں نمائندگی ملی ہے، پنجاب میں ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ جبکہ کے پی اور بلوچستان میں ڈپٹی سپیکر کے عہدے خواتین کو ملے ہیں۔پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ کا اعزاز مریم نواز کو حاصل ہوا جبکہ ثریا ...راولپنڈی میں بارش کے بعث دو میچز متاثر ہونے کا خدشہ
مارچ 1, 20242210پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کل دو میچز شیڈول ہیں، دوپہر میں پشاور زلمی کا مقابلہ لاہور قلندرز اور شام میں اسلام آباد اور کوئٹہ کا میچ ہوگا۔ راولپنڈی اسلام آباد میں کل بھی دن بھر بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے اور ڈبل ہیڈر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









