Author: Noman Ahmed
گوادر میں سیلابی صورتحال کے باعث حکومتی طور پر کوئی ترقی نہیں ہے
فروری 29, 20243280پاکستان ٹوڈے کے تفصیلات کے مطابق گوادر شہر اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں 16 گھنٹے تک جاری رہنے والی موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے کیے جانے والی اقدامات ناکافی ہیں۔غزہ: اسرائیل کا حماس کے 10 ہزار جنگجو مارنے کا دعویٰ
فروری 29, 20242830پاکستان ٹوڈے: غزہ کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ سات اکتوبر 2023 کے بعد غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس لڑائی میں شہری ہلاکتوں کی وجہ سے جہاں اسرائیل کو عالمی تشویش کا سامنا ہے وہیں اس ...نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بڑی پابندی کا خاتمہ کر دیا
فروری 29, 20244010پاکستان ٹوڈے کے تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے آج حلف اٹھا لیا۔ دو روز بعد ایوان وزیراعظم کا انتخاب کر لے گا جس کے بعد نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کی سربراہی میں قائم نگراں حکومت ختم ہو جائے گی، تاہم یہ انوار الحق کاکڑ جاتے ...عام انتخابات، دھاندلی کے الزامات اور حکومت سازی کے بعد سے اب تک کیا ہوا ...
فروری 29, 20243560پاکستان ٹوڈے کے تفصیلات کے مطابق آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے دھاندلی کے الزامات جا چکے ہیں۔ اس حوالے سے ملک بھر میں مختلف دنوں میں احتجاج کیے جا چکے ہیں۔ پی ٹی آئی کا الزام ہے کہ دھاندلی کے ...قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں عمران خان نہیں لیکن ’عمران خان ماسک‘ موجود
فروری 29, 20242500پاکستان ٹوڈے: سابق وزیرِ اعظم اور بانی تحریکِ انصاف عمران خان تو اس وقت اڈیالہ جیل میں قید کی سزا کاٹ رہے ہیں لیکن ان کے چہرے سے ملتا جلتا ماسک آج قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں سب کی نظروں کا مرکز بنا رہا ہے۔ قومی اسمبلی آنے والے ...لیپ ڈے پر انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے بھی نیا دلچسپ ڈوڈل جاری، لیپ ایئر ...
فروری 29, 20242710رواں سال 2024 لیپ ایئر، جو 366 دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اس لیے آج 29 فروری ہے لیپ ڈے پر انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے نیا دلچسپ ڈوڈل جاری کیا۔ مقبول ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل ہر اہم دن پر نیا دلچسپ ڈوڈل جاری کرتا رہتا ہے۔ رواں سال ...قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس: ایوان کے اندر تمام سیاسی جماعتوں کے نو منتخب ممبران ...
فروری 29, 20243020اسلام آباد: قومی اسمبلی کے نئے مہمانوں کےلئے قومی اسمبلی ہال کی تزئیں و آرائش اور تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ ایوان کے اندر تما م سیاسی جماعتوں کے نو منتخب ممبران کو نشستیں بھی آلاٹ کر دی گئی ہیں، افتتاحی اجلاس میں نومنتخب ارکان کا ریڈ کارپٹ استقبال ...خیبرپختونخوا اسمبلی: اجلاس میں اسپیکر کی زیرصدارت اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے پولنگ ...
فروری 29, 20243850پاکستان ٹوڈے: کے پی اسمبلی اجلاس کا اسپیکر مشتاق غنی کی زیرصدارت اجلاس جاری ہے، جہاں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔ اسپیکر کے عہدے کے لیے بابر سلیم سواتی اور احسان اللہ میاں خیل کے درمیان مقابلہ ہے جبکہ ڈپٹی اسپیکر کےعہدے کے لیے ...اسپیکر راجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی قومی اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف ...
فروری 29, 20242200اسلام آباد : اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اسپیکر راجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس ہوا، قومی اسمبلی کے اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور قومی ترانے سے ہوا۔ قومی ترانے کے بعد اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے اسپیکر کے ڈائس کے سامنے احتجاج ...قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس جمعرات کی صبح 10 بجے طلب :نو منتخب اراکین اسمبلی ...
فروری 29, 20243090پاکستان ٹوڈے کے تفصیلات کے مطابق سولویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج ہونے جارہا ہے ، ارکان کی پارلیمنٹ ہاؤس میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف، شہباز شریف ، حمزہ شریف سمیت دیگر ن لیگی ارکان پارلیمنٹ پہنچ گئے جبکہ عمر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©








