Author: Noman Ahmed
نواز شریف نئی حکومت سے پرامید.معاشی استحکام کی توقع
فروری 28, 20242810اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے۔ نواز شریف کی طویل عرصے بعد پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ طویل عرصے کے بعد یہاں ...گوادرمیں سیلابی صورتحال.نامزد وزیراعظم کا نوٹس
فروری 28, 20242650پاکستان ٹوڈے کے تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے صدر اورنامزدوزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں بارشوں اور سیلابی تباہی پر اپنے بیان میں کہا کہ گوادر میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصان پر شدید تشویش ہے ۔ ہمدردیاں متاثرین کے ساتھ ہیں اور مشکل کی گھڑی میں ان ...190ملین پاونڈز کیس.بانی پی ٹی اور بشری بی بی کے خلاف کون کون گواہی دے گا؟
فروری 28, 20242210اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں گواہان کی فہرست سامنے آگئی۔ نیب حکام 190ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں کل 59 گواہان کو پیش کریں، گواہان میں پرویز خٹک، اعظم خان زبیدہ جلال اور ڈپٹی سیکرٹری اسٹیٹ ریکوری ...بہادری کا مظاہرہ.آرمی چیف کی اے ایس پی شہر بانو نقوی کی حوصلہ افزائی
فروری 28, 20243550راولپنڈی :آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی اے ایس پی سیدہ شہربانو نقوی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ پیش کرنے پر تعریف کی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا کہ آرمی چیف ...ملتان سٹیڈیم میں فیملی سے ناروا سلوک.مریم نواز کا کرکٹر محمد عامر سے رابطہ
فروری 28, 20242960پاکستان سپر لیگ 9 میں کوئٹہ گلیڈیئٹر کا حصہ محمد عامر کی فیملی سے ناروا سلوک کیا جس پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مریم نواز کا کرکٹر محمد عامر سے رابطہ کیا۔ پی ایس ایل 9 کے ملتان میں کھیلے جا رہے میچز کے دوران کوئٹہ گلیڈیئٹر کے فاسٹ بولر محمد عامر ...پبلک مقامات پر مفت وائی فائی کی سہولت پر کام شروع
فروری 28, 20242280لاہور: لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حدایت پر مفت وائی فائی کی سہولت کے منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا ہیں، پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کو منصوبے کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔ پی آئی ٹی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ پرانے ہاٹ سپاٹ ایریاز ...بھارت کا انوکھا کارنامہ، ‘بغیر ڈرائیور کے ہی ٹرین چلاا دی
فروری 28, 20241820نئی دہلی: مال بردار ٹرین بغیر کسی ڈرائیور کے تقریباً 70 کلو میٹر کا سفر طے کرگئی تاہم معجزانہ طور پر سفر کے دوران کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق مودی کے دیس میں جو بھی ہوتا ہے انوکھا ہی ہوتا ہے، شمالی بھارت میں ایک ...خیبر پختونخوا میں ڈینگی پھیلنے کے خطرات کا کھڈشا
فروری 28, 20242490پشاور: پاکستان ٹوڈے کے مطابق خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے خطرات کا کھڈشا بڑھنےلگا، ماہرین نے اگلے دو ماہ ڈینگی کے لئے پیک سیزن قرار دے دیا، ماہرین کے مطابق جولائی سے نومبر تک بارشوں کے باعث درجہ حرارت کمی ہوتی ہے جو کہ ڈینگی کی افزائش کے لئے انتہائی ...طبی ماہرین کا کینسر کی نئی دوا تیار کرنے کا دعویٰ
فروری 28, 20243070پاکستان ٹوڈے کے مطابق کینسر کی تحقیق اور علاج کے ایک اہم ادارے ٹاٹا میموریل سینٹر (ٹی ایم سی) نے اپنی تحقیق کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک ایسی دوا تیار کی ہے جو کینسر کو دوبارہ پیدا ہونے سے روک سکتی ہے۔ ڈاکٹرز اس پر گزشتہ ...ولادیمیر زیلینسکی نے محمد بن سلمان سے مدد مانگ لی: روس یوکرین تنازعہ
فروری 28, 20243230ریاض: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اپنے مختصر دورے پر سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے ولی عہد محمد بن سلمان سمیت دیگر سعودی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ہونے والی ملاقات میں صدر زیلنسکی نے باہمی دلچسپی کے امور، یوکرین و ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









