Author: Noman Ahmed
دبئی سمیت متحدہ عرب امارات میں شدید بارش سیلاب کا الرٹ جاری
فروری 28, 20244190پاکستان ٹوڈے: بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای میں بدھ اور جمعرات کو کئی علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے جبکہ شمالی، مشرقی اور جنوبی علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ہوسکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یو اے ای میں ...بھارت: مودی سرکار کے جھوٹے پروپیگنڈے کا بھانڈا خود بھارتی سبھا کے ممبران کے ہاتھوں ...
فروری 28, 20242050نئی دہلی :حال ہی میں کانگریس لیڈر ادھیر رانجھن چودھری نے 27 فروری2019 سے متعلق تمام راز فاش کردیے۔ کانگریس رہنما ادھیر رانجھن چوہدری نے مودی سرکار کے جھوٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت نے ہمیں جوش دلایا کہ ہم نے دشمن سے بدلہ لینے ...سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے: امریکی صدر
فروری 28, 20244010نیویارک: امریکی صدر جو بائیڈن نے این بی سی کے ’لیٹ نائٹ ود سیٹھ میئرز‘ میں ایک تبصرے میں کہا کہ وہ قطر سمیت 6 عرب ملکوں سے رابطے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی سے ہمیں اس سمت میں آگے بڑھنے کا موقع ملے گا ...بھارتی پروپیگنڈا فلموں پر خلیجی ممالک میں پابندی عائد
فروری 28, 20243440غیر ملکی میڈیا کے مطابق خلیجی ممالک نے مسلمانوں اور کشمیریوں کے خلاف ہندوستانی پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا گیا ہے اور وہاں تعصب پر مبنی بالی ووڈ فلمیں مسلسل پابندی کا شکار ہیں۔ حال ہی میں ہندوستانی فلم آرٹیکل 370 کو خلیجی ممالک میں ریلیز سے روک دیا گیا ...مکیش امبانی کے خاندان میں چھوٹے بیٹے کی شادی پر ڈھائی ہزار پکوانوں کا ...
فروری 28, 20243250پاکستان ٹوڈے: غیر ملکی ذرائع کے مطابق یکم سے 3 مارچ تک گجرات کے شہر جام نگر میں آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کے سلسلے میں شاندار تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا، جس میں نامور شخصیات شریک ہوں گی۔ بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے ...سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
فروری 28, 20242870کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کمی ہوئی ہے، 1100 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 944 روپے کی کمی ہوئی۔ اس کے بعد ...وزیرِاعلیٰ سندھ: مراد علی شاہ کی وزیرِاعلیٰ ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
فروری 28, 20243340کراچی : (پاکستان ٹوڈے) نئے منتخب وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج صبح 7 بج کر 45 منٹ پر کراچی میں وزیرِ اعلیٰ ہاؤس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ کو ...جنوبی امریکہ کے ملک چلی کے سمندر سے سیکنڑوں نئی آبی حیات دریافت
فروری 28, 20242240پاکستان ٹوڈے: سائنسدانوں نے جنوبی امریکہ کے ملک چلی کے ساحل سے فاصلے پر موجود زیر آب پہاڑی میں آبی حیات کی اقسام سیکنڑوں میں دریافت کی۔ چلی کے سمندر میں اور ایسٹر آئی لینڈ کے درمیان سطح سمندر سے 3530 میٹر نیچے 2900 کلومیٹر کے رقبے پر پھیلے پہاڑی ...پاکستانی کرکٹ کے میدان میں بڑی خوشخبر
فروری 28, 20242660پاکستان ٹوڈے: پاکستان کے لیے کھیل کے میدان سے اچھی خبر ہے،پاکستان آئندہ سال جنوری میں کرکٹ چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی تو کر ہی رہا ہے مگر اب ملک کو اسی سال ایک اور بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی مل گئی ہے۔ پاکستان رواں سال نومبر اور دسمبر میں ...بلوچ طلبہ کیس: نگراں وزیراعظم کی ممکنہ پیشی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہرسیکیورٹی الرٹ
فروری 28, 20242860پاکستان ٹوڈے کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں بلوچ طلبہ بازیابی کیس کی سماعت آج ہوگی، جسٹس محسن اختر کیانی کیس کی سماعت کریں گے۔ عدالت میں آج نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ،وزرا اور سیکریٹریز کو طلب کررکھا ہے نگراں وزیراعظم کا سیکیورٹی اسکواڈ اسلام آبادہائیکورٹ پہنچ گیا ہے گذشتہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









