Author: Noman Ahmed
وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد تک اضافہ متوقع
جون 12, 20241590سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد تک اضافہ متوقع ہے، ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں بھی 10 سے 15 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ وفاقی بجٹ میں یہ بھی کہا گیا، چھوٹے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو زیادہ ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ نئے بجٹ میں نان فائلرز ...کراچی آرٹس کونسل میں پرانے فلمی دوگانوں نے سماں باندھ دیا
جون 12, 20241330کراچی آرٹس کونسل میں پرانے فلمی دوگانوں پر مبنی شاندار پروگرام کا انعقاد۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پاکستانی فلمی موسیقی سے سجا شاندار پروگرام ایڑنل ڈوئٹس( Eternal Duets )پیش کیا گیا۔ اس منفرد اور شاندار پروگرام میں پاکستانی فلموں کے 1948 سے 1980 تک سدا بہار دوگانے آج ...عید پر ٹرین کے کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلان
جون 12, 20241230ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری۔ ریلوے نے اس عید پر3 سپیشل ٹرینیں چلانے کیساتھ کرایوں میں بھی بڑی رعایت کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ریلویز کی طرف سے عیدالاضحی کے موقع پر تین سپیشل ٹرینیں چلانے کے اعلان کے بعد کرایوں میں25 فیصد رعایت کے اعلان پر ٹرین کے مسافروں ...نئے سکولوں کی رجسٹریشن کیلئے ضابطہ اخلاق جاری
جون 12, 20241500محکمہ تعلیم کی طرف سے خوشخبری ۔ نئے سکولوں کی رجسٹریشن کیلئے ضابطہ اخلاق جاری۔ حکومت سندھ نے صوبے بھر میں نئے سکولز کی رجسٹریشن کیلئے نیا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ ڈائریکٹر جنرل، ڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ انسٹیٹیوشنز سندھ کی طرف سے جاری کیے گئے ضابطہ اخلاق کے تحت صوبے اور ...آج بچوں سے مشقت کے تدارک کا عالمی دن ہے
جون 12, 2024890جانے کب ہوں گے کم، اس دنیا کے غم۔ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میںبچوں سے مشقت کے تدارک کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا آغاز بچوں سے جبری مشقت کے خاتمے کیلئے بنائی جانیوالی انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے تحت پہلی مرتبہ 2002میں ہوا۔ ...بحرالکاہل کی گہرائی میں عجب مخلوقات دریافت
جون 12, 20241240بحرِ الکاہل (Pacific ocean) میں ایک مشن کے دوران محققین نے سمندر کے گہرے ترین خطے میں متعدد انواع کی مخلوقات دریافت کر لیں، جن کا پہلے کبھی مشاہدہ نہیں کیا گیا ۔ بحر الکاہل کے اندر موجود یہ گہرا ترین خطہ میکسیکو اور ہوائی کے درمیان واقع ہے، دریافت ...اپر چترال: شندور پولو فیسٹیول 28 جون سےشروع ہوگا
جون 12, 20241000اپر چترال میں تین روزہ سالانہ شندور پولو فیسٹیول 28 جون سےشروع ہوگا ،جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بطورِمہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔ دنیا کے سب سے بلند 12ہزار فٹ اونچے شندور پولو گراؤنڈ پر چترال اور گلگت بلتستان کی پولو ٹیموں کے مابین کھیلے جانیوالے سپورٹس گالا میں ...ایپل کا اے آئی فیچرز کیلئے اوپن اے آئی سے اشتراک
جون 12, 2024960آئی فون صارفین کیلئے ایک اور خوشخبری۔ ایپل نے چیٹ جی پی ٹی کو آئی فونز سمیت دیگر ڈیوائسز کا حصہ بنانے کا اعلان کر دیا۔ ایپل کمپنی نے آئی فونز میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی فیچرز متعارف کروانے کیلئے اوپن اے آئی سے اشتراک ...پاکستان نیٹ فلکس کے سستے ترین پیکجز والا ملک بن گیا
جون 12, 20241450پاکستان عالمی شہرت یافتہ سٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کی سبسکرپشن کے سب سے سستے پیکجز رکھنے والا دنیا کا واحد ملک بن گیا ، پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے، جہاں نیٹ فلکس کی ماہانہ سبسکرپشن فیس سب سے سستی ہے۔ ویژیول کیپٹلسٹ نے دنیا کے مختلف ممالک کے حوالے ...دنیا کی سب سے بڑی بائیسکل کانیا ریکارڈ بن گیا
جون 12, 20242040دنیا کی سب سے بڑی اور اونچی بائیسکل کانیا ریکارڈ بن گیا۔ دوفرانسیسی دوستوں کی تیار کردہ بڑی سائیکل ، جسے ’’سٹار بائیک‘‘ کا نام دیا گیا ہے ،نے دنیا کی سب سے بڑی بائیسکل کے گزشتہ ریکارڈ کو توڑ دیا۔ نکولس بیریوز اور ڈیوڈ پیرونے کچھ عرصہ قبل شرط ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©