Author: Noman Ahmed
دبئی سے اسلام آباد آنے والی پرواز میں نشے میں دھت مسافر نے عملے کے ...
فروری 26, 20242560پاکستان ٹوڈے: ذرائع کے مطابق دبئی سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد آنے والے نجی ائرلائن کی ایک پرواز میں شراب کے نشے میں دھت مسافر نے ہنگامہ آرائی کی اور دوران پرواز عملے کے ایک رکن کو گھونسہ دے مارا۔ بعد ازاں ائرلائن اسٹاف نے مسافر کو قابو کرکے طیارے ...آزاد حیثیت میں وزیراعلیٰ کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ :علی امین گنڈاپور
فروری 26, 20243680پشاور: (پاکستان ٹوڈے) نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور سنی اتحاد کونسل میں شامل نہیں ہوئے، وزیراعلیٰ کا انتخاب بغیر پارٹی لڑیں گے، علی امین ...بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی
فروری 26, 20242270پاکستان ٹوڈے: لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ کی سربراہ جسٹس عالیہ نیلم کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے سماعت نہ ہوسکی، درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی، آئندہ سماعت کا تعین آفس لاہور ہائیکورٹ کرے گا۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ ...خاتون پرتشدد ہجوم سے بچانے پر اے ایس پی شہر بانو کو خراج تحسین:مریم نواز
فروری 26, 20242500لاہور: نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچانے پر اے ایس پی شہر بانو کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ اے ایس پی گلبرگ شہربانو نقوی نے بہادری، عقل مندی اور فرض ...کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی
فروری 26, 20242700کوئٹہ میں بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کر گئی۔ مختلف علاقوں میں بجلی معطل، کیسکو حکام کے مطابق رات گئے مین ٹرانسمیشن لائن بند ہونے سے کوئٹہ کے مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ کیسکو حکام کا کہنا ہے کہ ٹرانسمیشن لائن کی بحالی کے لئے ...سعودی عرب میں مکس مارشل آرٹس کے مقابلے عروج پر
فروری 26, 20243750ریاض: میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاض میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والے مکس مارشل آرٹس کے مقابلوں کے دوران 22 نامور مکس مارشل آرٹ فائٹرز کے درمیان گیارہ مقابلے ہوئے، رنگ میں فائٹرز نے ایک دوسرے پر کئی وار کئے اور اپنی بھرپور صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے مختلف داؤ ...مریم نواز خدمت کی روایات کو آگے بڑھائیں گی: رانا ثناء اللہ
فروری 26, 20243620پاکستان ٹوڈے: سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آج پنجاب کی بہادر بیٹی خدمت کے سب سے بڑے منصب پر فائز ہونے جا رہی ہیں، اب مریم نواز خدمت کی روایات کو آگے بڑھائیں گی۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء ...میرا دفتر اور دل کے دروازے اپوزیشن کیلیے بھی کھلے ہیں، نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب
فروری 26, 20242910لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ اپوزیشن یہاں ہوتی، شور شرابہ کرتی تو مجھے خوشی ہوتی، جنہوں نے مجھے ووٹ نہیں دیا، میں اُن کی بھی وزیراعلیٰ ہوں اور اُن کی بیٹی ہوں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ ...واشنگٹن: نظامِ شمسی میں 3 نئے چاند دریافت
فروری 26, 20243470واشنگٹن: نظامِ شمسی میں 3 نئے چاند دریافت پاکستان ٹوڈے:غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں کارنیگی انسٹی ٹیوشن فارسائنس کے ماہر فلکیات اسکاٹ ایس شیپرڈ نے چلی میں لاس کیمپناس آبزرویٹری میں نصب میگیلن دوربینوں کی مدد سے یہ تین چاند دریافت کیے۔ سائنسدانوں اسکاٹ کا کہنا تھا کہ ...ڈونلڈ ٹرمپ کو نکی ہیلی ریاست میں شکست
فروری 26, 20242860غیرملکی خبررساں ادارے ’’اے ایف پی‘‘ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 60 فیصد جبکہ ہیلی نے 40 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ کیرولائنا میں کامیابی کے بعد ٹرمپ کے لیے تیسری مرتبہ صدارتی نامزدگی حاصل کرنے کا راستہ ہموار ہوگیا ہے۔ اس موقع پر سابق امریکی صدر نے کہا کہ، میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









