Author: Noman Ahmed
جماعت اسلامی کی طرف سے قادیانیوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی ...
فروری 26, 20243070اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق درخواست دائر کرنے سپریم کورٹ پہنچے تھے۔ امیر جماعت اسلامی چیف جسٹس کے فیصلے کے خلاف ریویو پٹیشن میں پیش ہوں گے۔ جماعت اسلامی نظرثانی اپیل دائر کرنے پر، مسئلہ قادیانی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ سراج الحق نے وکلاء سے ملاقات کرکے ...باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ میں انوکھا واقعہ، مقابلے میں شریک واحد تن ساز گولڈ میڈل ...
فروری 26, 20243360پاکستان ٹوڈے کے مطابق سندھ گیمز کے سلسلے میں اسپورٹس بورڈ کمپلیکس پر منعقدہ باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ کے 85 کلو گرام سے زائد وزن کے ایونٹ میں کراچی کے امین امتیاز کے مقا بلے میں صوبے بھر سے کوئی تن ساز سامنے نہیں آیا۔ جیوری نے امین امتیاز کو ...رٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے بڑھا کر 62 سال کرنے کی تجویز اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ...
فروری 26, 20242620جس میں پنشن کا شمار سروس کے آخری تین سالوں میں لی جانے والی تنخواہوں کے مطابق کرنے اور قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لینے والوں کی پنشن میں 3 فیصد کٹوتی کرنے کی تجاویز کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے یکسر مسترد کردیا جبکہ سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے ...ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب :مریم نواز
فروری 26, 20243440لاہور: (پاکستان ٹوڈے) نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میرے چیمبر کے دروازے حکومتی و اپوزیشن اراکین کیلئے کھلے رہیں گے۔ میرے دل میں انتقام اور بدلے کا کوئی جذبہ نہیں۔ مسلم ن لیگ اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز220 ووٹ لے کر وزیراعلٰی پنجاب منتخب ...نئی حکومت کو پہلے 100 دنوں میں عوام کو ریلیف دینا ہوگا
فروری 26, 20242040پاکستان ٹوڈے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں حکومت کو تجویزدی گئی ہے کہ حکومت اپنے پہلے 100 دنوں کے دوران سب سے پہلا کام بجلی کے بلوں سے تمام ٹیکسوں کے اخراج کو ممکن بنا کر عوام کو ریلیف فراہم کرسکتی ہے۔ صدر کی جانب سے قومی اسمبلی ...صائم اور بابر نے رضوان اور روسو کی شراکتوں کا ریکارڈ برابر کردیا
فروری 26, 20244380کھیل : صائم ایوب اور بابراعظم نے ایچ بی ایل پی ایس ایل میں سب سے زیادہ سنچری شراکتوں کا ریکارڈ برابر کردیا، انھوں نے یہ اعزاز پشاورزلمی کی جانب سے لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران حاصل کیا، دونوں کے درمیان پہلی وکٹ کیلیے 136 رنز کی شراکت ...پاکستانی مشہور ڈیزائنر اور اداکار حسن شہریار: پاکستانی میڈیا بھارتی سیلبریٹیز کو دکھاتا ہے، ...
فروری 26, 20243610پاکستان ٹوڈے: حسن شہریار نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں کہا کہ ہمارے اشتہارات میں بھارتی سلیبریٹیز کو دکھایا جاتا ہے۔ ہمارے میڈیا میں بھارتی شخصیات کو کوریج ملتی ہے لیکن بھارتی میڈیا پاکستانی سیلیبریٹیز کو نہیں دکھاتا۔ ڈیزائنرحسن شہریار کا مزید کہنا تھا کہ میں بھارتی عوام کے خلاف ...پی آئی اے کی ایک اور خاتون ایئرہوسٹس کینیڈا پہنچ کر سلپ
فروری 26, 20243350پی آئی اے: ذرائع کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کی مریم رضا نامی فضائی میزبان پاکستان سے ٹورنٹو کی پرواز نمبر پی کے 782 پر تعینات تھیں، جنہیں واپسی کی ٹورنٹو سے کراچی فلائٹ پی کے 784 پر فرائض انجام دینا تھے۔ پی آئی اے کی ایک اور خاتون فضائی ...بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے سالگرہ پر 10 کروڑ کا سونے سے بنا کیک ...
فروری 26, 20243580بالی ووڈ: اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنی 30 ویں سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شئیر کیں جس میں وہ 24 قیراط سونے سے بنا کیک کاٹتی دکھائی دے رہی ہیں۔ کیک 10 کروڑ پاکستانی روپے میں تیار کیا گیا۔ اروشی کے ساتھ بھارتی گلوکار اور ڈائرکٹر ہنی ...مسٹر پرفیکٹ نہیں سمجھتا، عامر خان
فروری 24, 20242340‘دنگل’ اور ‘پی کے’ جیسی سُپر ہٹ فلمیں کرنے والے بالی ووڈ اسٹار عامر خان نے خود کو “مسٹر پرفیکٹ” کہنے سے منع کردیا۔ عامر خان کا شمار بالی ووڈ کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی ہر فلم میں منفرد کردار ادا کرکے اپنے مداحوں کو محظوظ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









