Author: Noman Ahmed
پاکستان کا دنیا کے پرامن ممالک میں نمبر کون ساہے؟
جون 12, 202411202024 کیلئے دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پاکستان 2 درجے بہتری کیساتھ 163 ممالک کی فہرست میں 140 ویں نمبر پر آ گیا۔ انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس نے رواں سال کیلئے اپنی تازہ ترین فہرست جاری کر دی۔ انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس (آئی ای پی) کی سالانہ ...عمران ریاض خان کو حج پر روانگی سے قبل ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا
جون 12, 20241020معروف یوٹیوبر عمران ریاض خان کو حج پر روانگی سے قبل ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ عمران ریاض کے وکیل اظہر صدیقی کا کہنا تھا کہ عمران ریاض کو پولیس کے ہمراہ موجود سادہ لباس میں ملبوس افراد نے گرفتار کیا ہے، انہوں نے ہمارے گارڈز اور گاڑی پر ...پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی کو مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ
جون 12, 2024870تحریک انصاف نے سیاسی قیادت سے مذاکرات کے لیے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی کو مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے پارٹی کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے مذاکرات ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہو رمیں ٹریفک رسپانس یونٹ لانچ کر دیا
جون 12, 20241250وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ٹریفک رسپانس یونٹ بائیک کا معائنہ، وارڈن سے بات چیت، ٹریننگ اور دیگر امور کے بارے میں دریافت کیا وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ٹریفک جام کی صورت میں پبلک ایڈریس کے ذریعے میسج کا بھی مشاہدہ کیا، ٹریفک رسپانس یونٹ کے لانچنگ کے بعدوزیر ...لاہور ہائیکورٹ: خواتین کے قومی شناختی کارڈ پر والد کا نام برقرار رکھنے کا حکم
جون 12, 20241430لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے خواتین کے قومی شناختی کارڈ پر والد کا نام برقرار رکھنے کے لیے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ قواعد میں ترمیم کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے محکمہ امیگریشن اور پاسپورٹ کو ہدایت دے دی ہے کہ وہ خواتین کو کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ پر ...موسم کے تیور پھر بدلنے لگے،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
جون 12, 20241070موسم کے تیور ایک بار پھر بدلنے لگے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر ملک کے مختلف شہروں میں پارہ بڑھنے اور شدید گرمی کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز تک ملک کے وسطی اورجنوبی میدانی علاقوں میں موسم شدید ...188کھرب کا وفاقی بجٹ پیش۔ ٹیکس ہدف 12 ہزار 970 ارب مقرر۔
جون 12, 2024900سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اور پنشن میں 22 فیصد اضافہ۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں دوہزار چوبیس پچیس کے مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کردیا ہے۔ بجٹ کا ہجم 188 کھرب 87 ارب روپے ہے۔ بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن نے احتجاج کرتے ...ٹی 20 ورلڈ کپ:پاکستان کی پہلی فتح، کینیڈا کوشکست دے دی
جون 12, 2024900ٹی 20 ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیو یارک میں کھیلے گئے ایونٹ کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے 107 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ پاکستان کی جانب سے ...انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر 13 روپے مزید مہنگا ہو گیا
جون 11, 20241480انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 13 روپے اضافے کے بعد 278 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 278 روپے37 پیسے پر بند ہوا تھا۔ مگر دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 280 روپے 33 ...ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا
جون 11, 20241350جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 900 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 41 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 629 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 6 ہزار 876 روپے ہے۔ دوسری ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©