Author: Noman Ahmed
خواجہ نافع: سوشل میڈیا پرویڈیوز ڈالنے کا مشورہ کس نے دیا؟
فروری 22, 20241610خواجہ نافع: سوشل میڈیا پرویڈیوز ڈالنے کا مشورہ کس نے دیا؟ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) بیٹر خواجہ نافع کا کہنا ہے کہ مجھے اپنی محنت پر بھروسہ تھا اسی لیے میں ٹورنامنٹ میں اچھی اننگز کھیلنے میں کامیاب ہوا۔ پاکستان ٹوڈے سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ نافع کا ...لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہِ قراقرم دوبارہ بند
فروری 22, 20242090لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہِ قراقرم دوبارہ بند اپر کوہستان کے علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں شاہراہِ قراقرم دوبارہ بند ہوگئی جس کے بعد گاڑیوں کی قطار لگنے کے باعث بڑی تعداد میں مسافر پھنس گئے۔ اس سے قبل شدید بارش اور برفباری کے باعث قراقرم ہائی وے ...اداکارہ رکول پریت سنگھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
فروری 22, 20241960اداکارہ رکول پریت سنگھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسٹار جوڑے کی شادی کی تقریب ریاست گووا میں ہوئی جہاں نئے شادی شدہ جوڑے کے اہلِ خانہ اور قریبی دوستوں نے بھی شادی میں شرکت کی۔ اداکارہ رکول پریت سنگھ نے اپنے سوشل ...پاکستان کے معدنی وسائل معیشت کو سہارا دے سکتے ہیں: ماہرین
فروری 22, 20242180پاکستان کے معدنی وسائل معیشت کو سہارا دے سکتے ہیں: ماہرین اسلام آباد: غیر ملکی ماہرین کے مطابق پاکستان کے معدنی وسائل ملکی معیشت کو بہتر بنانے کا موجب بن سکتے ہیں،کالا باغ اور چنیوٹ میں خام لوہے اور کوئلے کے ذخائر 70 برس کیلئے کافی ہونگے۔ قدرت نے کالاباغ ...نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات
فروری 22, 20242100نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات پاکستان ٹوڈے: وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے امریکی قونصل جنرل کرسٹن کے ہاکنز نے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ملاقات کے دوران ...عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات، سابق کمشنر راولپنڈی کا بیان ریکارڈ
فروری 22, 20242040عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات، سابق کمشنر راولپنڈی کا بیان ریکارڈ پاکستان ٹوڈے: عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے بیان ریکارڈ کروا دیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن کمیشن کی کمیٹی کے ...چیف جسٹس پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والا شخص گرفتار
فروری 22, 20241780پاکستان ٹوڈے:چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عبدالواسع نامی شخص راولپنڈی کا رہائشی ہے، ملزم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر چیف جسٹس کو دھمکیاں دیں اور کردار کشی کی۔ ...وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب:انوار الحق کاکڑ
فروری 22, 20242280پاکستان ٹوڈے: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا، جس کا 8 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کریں گے، اجلاس میں ای سی سی اور سی سی ...لاہور: ادویات کی قیمتوں اضافہ کا نوٹیفکیشن معطل
فروری 22, 20241420لاہور: ادویات کی قیمتوں اضافہ کا نوٹیفکیشن معطل گزشتہ روز ادویات کی قیمتوں کے تعین کے نوٹیفکیشن کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا،درخواست محمد اسلم نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی تھی جس میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا تھا۔ شہری نے درخواست ...پیپلزپارٹی کی نو منتخب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب
فروری 22, 20241700پاکستان ٹوڈے: پاکستان پیپلزپارٹی کی نو منتخب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کرینگے، پیپلزپارٹی قیادت کی ہدایت پر سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان پہلے ہی کراچی میں موجود ہیں۔ پیپلزپارٹی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں سپیکر، ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©