Author: Noman Ahmed
ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں اور برفباری جاری
فروری 19, 20241040دنیا کے مختلف حصوں میں بارشیں اور برفباری جاری محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی، سجاول اور ٹھٹھہ میں کہیں کہیں بوندا باندی ہوسکتی ہے،کراچی میں مطلع ابر آلود رہے گا جب کہ آج شام تک کراچی میں تیز ہوائیں چلتی رہیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، ...اہم شخصیات کا آڈیو لیکس کیس. عدم پیشی پر عدالت کا اظہار برہمی
فروری 19, 20241770اہم شخصیات کا آڈیو لیکس کیس.عدم پیشی پر عدالت کا اظہار برہمی اسلام آباد: پاکستان ٹوڈے کے مطابق آڈیو لیکس کیس میں عدالتی حکم کے باوجود سینئر افسران پیش نہ ہوئے۔ سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کے بیٹے اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائی ...انتخابات کالعدم قرار دینے کی کیس: چیف جسٹس کا درخواست گزار کو پیش کرنے کا ...
فروری 19, 20242400پاکستان ٹوڈے کے مطابق انتخابات کالعدم قرار دینے کی کیس: چیف جسٹس کا درخواست گزار کو پیش کرنے کا حکم اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 8 فروری 2024ء کو ہونے والے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت کے دوران درخواست گزار کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ...بلوچ طلبہ کیس: نگران وزیراعظم جواب نہیں دے سکتے تو انہیں ہٹا دینا چاہیے: عدالت
فروری 19, 20242510بلوچ طلبہ کیس: نگران وزیراعظم جواب نہیں دے سکتے تو انہیں ہٹا دینا چاہیے: عدالت اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ بلوچ طلبہ عدم بازیابی کیس کے سلسلے میں نگران وزیراعظم اور وزرا جواب نہیں دے سکتے تو انہیں عہدے سے ہٹانا چاہیے۔ بلوچ طلبہ عدم بازیابی کیس ...مریم اورنگزیب کا کمشنر راولپنڈی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ
فروری 17, 20241820مریم اورنگزیب کا کمشنر راولپنڈی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کمشنر راولپنڈی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ پارٹی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان مسلم لیگ ن مریم ...پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے، چوری شدہ سیٹیں واپس کرنیکا ...
فروری 17, 20242390پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے، چوری شدہ سیٹیں واپس کرنیکا مطالبہ تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے اور تحریک انصاف کی چوری شدہ سیٹیں فوری واپس کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ کمشنر راولپنڈی کے انتخابات میں دھاندلی کے اعترافی بیان پر تحریک ...کمشنر راولپنڈی کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں: رانا ثنا
فروری 17, 20242060کمشنر راولپنڈی کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں: رانا ثنا مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کمشنر راولپنڈی کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں لگتی، دھاندلی کرانے پر موت کی سزا نہیں ہوتی۔ رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ نےکہا کہ لیاقت چٹھہ صاحب نے کہا ہے کہ ...کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی فوری نوٹس لیا جائے: بیرسٹر گوہر
فروری 17, 20241810کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی فوری نوٹس لیا جائے: بیرسٹر گوہر تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر فوری نوٹس لیا جائے۔ رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ کمشنر راولپنڈی کا بیان بہت سنگین نوعیت کا ہے، کمشنرنے جیتنے والوں ...کمشنر راولپنڈی کے الزامات پرتحقیقات کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایات :محسن نقوی
فروری 17, 20242050کمشنر راولپنڈی کے الزامات پرتحقیقات کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایات :محسن نقوی محسن نقوی نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا حکم جاری کر دیا۔ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح ...بھارتی اداکارہ پاکستانی ڈرامے میں کام کرنے کیلئے رضامند
فروری 17, 20243090پاکستان ٹوڈے کے مطابق بھارتی اداکارہ و ماڈل ایشا مالویا جو حال ہی میں رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 17 کی مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئیں، ان کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خاصہ وائرل ہورہا ہے۔ پاکستانی ڈراموں اور نشر کیے جانے والے مواد کی ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©