Author: Noman Ahmed
نئی فلم کی ریلیز سے قبل غسل کرتا ہوں: شاہ رخ خان
فروری 17, 20241680نئی فلم کی ریلیز سے قبل غسل کرتا ہوں: شاہ رخ خان پاکستان ٹوڈے: اداکار شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم ریلیز ہونے سے قبل ڈھائی گھنٹے تک غسل کرتے ہیں۔ شاہ رخ خان کے لیے گزشتہ سال2023 کافی خوش قسمت سال ثابت ہوا، ...کمشنر راولپنڈی دھاندلی ایشو..الیکشن کمشن کا انکوائری کا اعلان
فروری 17, 20241910الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کمشنرراولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی سختی سے تردید کردی۔ پاکستان ٹوڈے کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن چیف الیکشن کمشنر یا الیکشن کمیشن پر الزامات کی تردید کرتا ہے اور الیکشن کمیشن کے کسی عہدیدار نے الیکشن نتائج کی تبدیلی ...حکومت سازی.نون اور پی پی پی کمیٹیوں کی ایک اور نشست
فروری 17, 20242000حکومت سازی.نون اور پی پی پی کمیٹیوں کی ایک اور نشست پاکستان ٹوڈے کے مطابق حکومت سازی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس آج ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں جماعتوں کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس کی تیسری نشست آج ہو گی، مسلم ...ٹیکسٹائل شعبہ کےلئے خوشخبری..برآمدات میں 10فیصد اضافہ
فروری 17, 20241110ٹیکسٹائل شعبہ کےلئے خوشخبری..برآمدات میں 10فیصد اضافہ پاکستان ٹوڈے کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات سالانہ بنیادوں پر 10.10 فیصد اضافے کے بعد ایک ارب 45 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی، جو گزشتہ برس ...بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیل دائر
فروری 17, 20242380بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیل دائر سابق وزیر اعظم و بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ بشریٰ بی بی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ...مری : طوفانی بارش اور برفباری کا امکان، انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت
فروری 17, 20242170مری : طوفانی بارش اور برفباری کا امکان، انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت پاکستان ٹوڈے : مری میں آئندہ 2 روز میں موسم خراب رہنے کی پیشگوئی کے ساتھ انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ...سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ
فروری 17, 20242020سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ اسلام آباد: (پاکستان ٹوڈے ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں کو ڈائری نمبر الاٹ کر دیا۔ عدالت عالیہ کی جانب سے بانی پی ٹی ...میں نے راولپنڈی ڈویثرن میں ناانصافی کی ہے ، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ
فروری 17, 20242820میں نے راولپنڈی ڈویثرن میں ناانصافی کی ہے ، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے انتخابی بے ضابطگیوں پر مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا میں راولپنڈی میں انتخابی دھاندلی کی زمہ داری قبول کرتا ہوں ، کمشنر راولپنڈی ہم نے ہارئے ہوئے امیدواروں کو 50 ، ...پی ٹی آئی، پی پی ملکرحکومت بنالیں،ن لیگ کوکانٹوں کاتاج سجانے کا شوق نہیں : ...
فروری 17, 20242010پی ٹی آئی، پی پی ملکرحکومت بنالیں،ن لیگ کوکانٹوں کاتاج سجانے کا شوق نہیں : سعد رفیق لاہور: (ویب ڈیسک ) رہنما مسلم لیگ ن سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پی ٹی آئ پیپلزپارٹی کیساتھ مل کرمرکز میں حکومت بنالے،مسلم لیگ ن کو کانٹوں کاتاج سجانے کا ...سابق چیئرمین پی سی بی کا ٹیسٹ میچز میں کھلاڑیوں کی فیس بڑھانے کا مطالبہ
فروری 17, 20241920سابق چیئرمین پی سی بی کا ٹیسٹ میچز میں کھلاڑیوں کی فیس بڑھانے کا مطالبہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین خالد محمود نے ٹیسٹ میچ میں کھلاڑیوں کی دلچسپی کیلئے فیس بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ سابق چیئرمین پی بی سی خالد محمود نے اپنے بیان ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©