Author: Noman Ahmed
کیا پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین نے شادی کر لی؟
فروری 1, 20242070پاکستانی شوبزانڈسٹری کی اداکارہ ماوراحسین کی شادی کی خبریں سوشل میڈیاپرگردش کررہی ہے،جس پراداکارہ نےخاموشی توڑدی۔ماوراحسین کی کچھ تصاویرسوشل میڈیاپروائرل ہورہی ہے،جس میں اداکارہ نےشادی کی تقریب کےحوالےسےجوڑازیب تن کیاہواہے،تصاویر وائرل ہوتے ہی مداحوں میں یہ خبریں پھیل گئیں کہ اداکارہ کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔ انسٹاگرام پرماورا ...سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری عمران اور قریشی نے پاک امریکہ تعلقات سبوتاژکرنے کی ...
فروری 1, 20242340سیکرٹ ایکٹ سے متلعق خصوصی عدالت کی طرف سے جاری کردہ سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ 77 صفحات پر مشتمل ہے جو خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے جاری کیا ہے۔ تفصیلی فیصلے کے مطابق دونوں مجرمان نے خودساختہ پریشانیاں بنائیں، ہمدردیاں لینے کے لیے بےیار و مددگار بننے ...قومی کرکٹر شعیب ملک کی اداکارہ ثنا جاوید سے شادی
جنوری 20, 20242110یہ خبر پاکستان اور بھارت ممالک کے کھیل کے شائقین کےلئے حیران کن تھی کہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیا مرزا اور پاکستان کے معروف کرکٹر شعیب ملک کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے اور قومی کرکٹر شعیب ملک نے پاکستانی اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید سے شادی کرلی ہے۔ یہ اطلاع ...حماس کی بڑی کارروائی: 21 اسرائیلی فوجی ہلاک
جنوری 20, 20242750تل ابیب سے موصولہ اطلاعات کے مطابق غزہ کے وسطی علاقے کسوفیم کی سرحد کے نزدیک حماس کے ٹھکانوں اور ان کے زیر استعمال عمارتوں کو تباہ کرنے کے دوران بارودی سرنگ دھماکا ہوگیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں حماس کے ٹھکانوں اور ان کے تباہ ...قومی کرکٹر شعیب ملک کی اداکارہ ثنا جاوید سے شادی
جنوری 20, 20242460یہ خبر پاکستان اور بھارت ممالک کے کھیل کے شائقین کےلئے حیران کن تھی کہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیا مرزا اور پاکستان کے معروف کرکٹر شعیب ملک کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے اور قومی کرکٹر شعیب ملک نے پاکستانی اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید سے شادی کرلی ہے۔ یہ اطلاع ...پاک ایرانی کشیدگی کے بعد حالات کی بحالی میں تیزی سے پیش رفت دیکھنے میں ...
جنوری 20, 20242500تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال میں بہتری آنے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور ایران نے دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی ...پاک ایران کشیدگی کے بعد دنیا بھر نے پاکستان کے موقف کی حمایت کی اور ...
جنوری 20, 20242710ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان اور ایران کے درمیان مثبت پیغامات کے تبادلے کی تصدیق کی۔ پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ رحیم حیات قریشی نے ایرانی ہم منصب سید رسول موسوی کو جواب دیا کہ آپ کےجذبات کا جواب دیتا ہوں پیارےبھائی رسول موسوی۔ ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ نے ایرانی سفارتکار ...متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان 3 بلین ڈالر کے تجارتی معاہدے کامرس
جنوری 18, 20242480پاکستانی معیشت کےلئے برادر اسلامی ملک یواے ای کی طرف سے مسلسل اچھی خبریں آرہی ہیں۔ پاکستان کے قرض کی توثیق کرنے کے بعد یواےای نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری کا معاہدہ بھی کرلیا ہے۔ پاکستان کی طرف سے نگران وزیر مواصلات شاہد اشرف تارڑ ...پاک ایران کشیدگی۔ عالمی طاقتیں ثالثی کےلئے تیار کشیدگی کے خاتمے کےلئے چین کا مثبت ...
جنوری 18, 20241870پڑوسی برادر اسلامی ملک ایران کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی ہے۔پاکستان نے اس خلاف ورزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات عارضی طور پر معطل کردیئے ہیں۔ جبکہ سرحدی تجارت بھی روک دی گئی ہے۔ ...پاکستان تحریک انصاف اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں سے بھی محروم ہوگئی
جنوری 15, 20241930سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں بلے کے نشان سے محروم ہونے کے بعد اسکے آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ اب پاکستان تحریک انصاف منتخب ایوانوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے حق سے بھی محروم ہوگئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©