Author: Noman Ahmed
بھارتی وزیراعظم کا نواز شریف کے پیغام کا جواب
جون 11, 20242640بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا، اس پر پاکستانی سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے انہیں مبارکباد دی۔ نواز شریف کے ٹویٹ پر نریندر مودی کا جواب بھی آیا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی ٹوئٹ ...عمران خان مذاکرات کےلئے تیار ہیں.بیرسٹر گوہر
جون 11, 20241580پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان مذاکرات اور ان کے ساتھ جو ہوا اسے معاف کرنے کے لئے تیار ہیں۔ اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا آج وکلاء کی بانی پی ٹی ...اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے الیکشن ٹریبونل کو کارروائی سے روک دیا
جون 11, 20241520لاہور ہائیکورٹ نے اضافی الیکشن ٹربیونلز تشکیل دینے سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو کسی اضافی ٹریبونل کی تشکیل سے روک دیا ہے۔ الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کی، کیس ...ملک بھر میں پری مون سون کی بارشیں کب شروع ہو گئی؟
جون 11, 20242390محکمہ موسمیات نے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی اور کہا 25 تا 26 جولائی کراچی میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کہ 19 جون کے بعد ملک میں پری مون سون کی بارشوں کا امکان ہے۔ سردار ...ممبئی: سلمان خان اور رشمیکا مندانا کی فلم ’سکندر’ کی تیاریاں جاری
جون 11, 20241860ساؤتھ فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا نے بالی وڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’سکندر’ کی شوٹنگ کیلئے تیاریاں شروع کر لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان اور رشمیکا مندانا کی فلم ’سکندر’ کی شوٹنگ کا باقاعدہ آغاز 18 جون سے ممبئی میں کیا جائے گا۔ ...سعودی عرب:مزدوروں پر پابندی نافذا کردی
جون 11, 20241840ریاض : سعودی عرب کی وزارت افرادی نے مزدور پیشہ افراد کی بہبود اور ان کی صحت و سلامتی کے پیش نظر تیز دھوپ میں محنت مزدوری کرنے پر پابندی نافذا کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے براہ راست تیز دھوپ میں محنت مزدوری کے لیے یہ قدم ...ٹی20 ورلڈکپ میچ دیکھنے سے عاصم اظہر نے توبہ کرلی
جون 11, 20241910پاکستانی گلوکارعاصم اظہر نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے 19ویں میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی بدترین شکست پر دلبرداشتہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کرکٹ دیکھنے سے توبہ کرلی۔ 9جون تاریخ کا وہ دن ہے جب گرین شرٹس کی ناقص کارکردگی نے بھارت سے ہار قبول کرتے ہوئے پاکستانیوں ...وزیر اعلیٰ پنجاب سے رکن قومی اسمبلی مسلم لیگ (ن) کی ملاقات
جون 11, 20241930وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے رکن قومی اسمبلی مسلم لیگ (ن) ملک افضل کھوکھر کی ملاقات ہوئی ملاقات میں لاہور ڈویلپمنٹ پلان اور سماجی بہبود سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال پرگور کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے پراجیکٹ کی جلد تکمیل اور نئے منصوبوں کے بارے میں ...غزہ جنگ بندی کی قرار داد اقوام متحدہ سے منظور ہو گئی
جون 11, 20241470امریکا کا اہم کردار سامنے آگیا غزہ جنگ بندی کی قرار داد اقوام متحدہ سے منظور ہو گئی ، امریکی تجاویز کی حمایت میں پیش کی جانے والی قرارداد کی حمایت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 15 ارکان میں سے 14 ارکان نے ووٹ دیئے۔ جبکہ روس نے ...ایک اور صدر کا طیارہ لاپتہ ہو گیا
جون 11, 20241320عالمی برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ،،افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کے لاپتا طیارے کی تلاش جاری ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نائب صدر کو ساؤلوس کلاؤس کو دارالحکومت لیلونگوے سے لے جانے والا طیارہ اڑان کے کچھ دیر بعد ریڈار سے غائب ہوا۔ طیارے میں نائب ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









