Author: Noman Ahmed
ہتک عزت بل کا پنجاب حکومت نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
جون 10, 20241680لاہور : پنجاب حکومت نے ہتک عزت قانون کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے بعد صوبے پھر میں نیا قانون بن گیا۔ ہتک عزت قانون کے تحت ٹرائل سے قبل 30 لاکھ روپے تک ہر جانے کا نوٹس نوٹیفکیشن جاری۔ قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمد خان نے ...قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا
جون 10, 20242010وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس شروع ہو گیا۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے سالانہ پلان کی منظوری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔ چاروں صوبوں کے وزرائےاعلیٰ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، ...محکمہ ماحولیات پنجاب کا پلاسٹک بیگز کے خلاف کریک ڈاون
جون 10, 20241260محکمہ ماحولیات کی جانب سے چار روز کے دوران 3657 کلو پلاسٹگ بیگز قبضے میں لے لیے, صوبے بھر میں 4799 مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ ماحولیات مجسٹریٹ کی عدالت میں 5 چالان جمع، 694 چھاپوں کے دوران لاہور سے 771 کلو پلاسٹک بیگز کو دکانوں سے اٹھایا گیا۔شیخوپورہ سے ...وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل
جون 10, 20241600لاہور: وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر سخت ردعمل کا مشورہ دے دیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں بتایا کہ اڈیالہ حکام کے مطابق پرویز الٰہی واش روم میں گرے اور زخمی ہوئے، آپ وزیر ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے دی
جون 10, 20241520آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ امریکا کے شہر نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی گراؤنڈ میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ کے 19ویں میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوئے۔ بھارت نے ...سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئ
جون 8, 20241810جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے آج سونے کی فی تولہ قیمت 3600 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 3086 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 5 ...میں نے پہلے ہی شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دے ہوئی ہے:فاطمہ آفندی
جون 8, 20242610اداکارہ فاطمہ آفندی نے کہا ہے کہ انہیں معلوم ہے کہ ان کے شوہر کبھی دوسری شادی نہیں کریں گے، اس لیے انہوں نے شوہر کو اجازت دے رکھی ہے۔ پاکستانی اداکارہ فاطمہ آفندی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے انٹرویو پروگرام میں شرکت کی، اور ...بادل جم کر برسیں گے، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
جون 8, 20241650بادل جم کر برسیں گے، محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی ۔ موسم نے کروٹ بدل لی، جڑواں شہروں اسلام آباد، راولپنڈی، شہر قائد کراچی اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی ۔ محکمہ موسمیات نے خطہ پوٹھوہار، خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں بھی تیز ہواؤں کیساتھ ...ایشین والی بال کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
جون 8, 20241970کھیل کے میدان سے خوشخبری ۔ ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کے میچ میں اپ سیٹ کے بعد پاکستان کیلئے کھیل کے میدان سے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا، ایشین والی بال کپ میں پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔ ایشین مینز والی بال کپ میں پاکستان نے ویتنام ...پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری
جون 8, 20241280پاکستان کے فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری ۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مین رن وے کی دوبارہ تعمیر ہو گی۔ شہر قائد کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مین رن وے کی دوبارہ تعمیر کے کنٹریکٹ پر معاہدے پر دستخط کی تقریب سول ایویشن ہیڈکواٹرز میں ہوئی، معاہدے پر سی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









