Author: Noman Ahmed
رحمت للعالمین اتھارٹی نے کریکٹر ایجوکیشن نصاب متعارف کروادیا
جون 8, 20241830پاکستانی شعبہ تعلیم میں اہم پیشرفت ۔ رحمت للعالمین اتھارٹی نے تعلیم کو فروغ دینے کیلئے کریکٹر ایجوکیشن نصاب متعارف کروادیا۔ رحمت للعالمین اتھارٹی کی جانب سے اقدار پر مبنی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کا پہلا کریکٹر ایجوکیشن نصاب متعارف کروا دیا گیا ہے۔ نیشنل رحمت اللعالمین ...سائنسدانوں نے مریخ پر پراسرار گڑھا دریافت کر لیا
جون 8, 20241460انہیں کوئی اندازہ نہیں کہ اس کے اندر کیا ہو سکتا ہے۔ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ مستقبل میں مریخ پر پہنچنے والے انسان ریڈی ایشن سے بچنے کے لیے اس گڑھے کے اندر پناہ لے سکیں گے۔ اگر مریخ زمین یا چاند کی طرح ہوا تو اس کا امکان ...مری میں سیاحوں کیلئے احسن اقدامات
جون 8, 20241570ملکہ کوہسار انیوالے ملکی و غیر ملکی سیاحوں کے لئے احسن اقدام ۔ مری کی قدیمی و تاریخی عمارتوں کو اصل حالت میں بحال کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ۔ پنجاب ہائوس مری میں منعقدہ خصوصی اجلاس میں مری کی قدیمی اور تاریخی عمارتوں کو اصل حالت میں ...یوٹیوب نے تخلیق کاروں کیلئے جدید سہولت متعارف کرا دی
جون 8, 20241030ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے کونٹینٹ بنانے والوں کو جدید اے آئی سہولیات فراہم کرنا شروع کردیں۔ یوٹیوب سٹوڈیو اینیلیٹکس میں ‘انسپیریشن ٹیب’ کا اضافہ کر دیا گیا، جو تخیلق کاروں کو نئی ویڈیوز کے خیالات کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی تجاویز دے گا۔پیش کیے جانے والے سکرین ...پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کے پہلے مرحلے کا سنگِ میل عبور
جون 8, 20241390پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کے پہلے مرحلے کا سنگ میل عبور۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کیلئے اظہار دلچسپی مانگ لیا۔ انٹرنیشنل کنسلٹنٹ پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے رپورٹ تیار کرے گا اور پی ٹی اے نے کنسلٹنٹ کی ...دنیا کے طاقتور ترین راکٹ سٹارشپ کی آزمائشی پرواز کامیاب
جون 8, 202423205دہائیوں کے بعد انسانوں کو چاند پر لے جانے والے انسانی تاریخ کے طاقتور ترین راکٹ نے پہلی بار آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی۔ ایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس کے تیار کردہ سٹار شپ راکٹ نے 6 جون کو زمین کے مدار تک پرواز کی اور پھر کامیابی ...سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
جون 8, 20241920سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق سوات اور گردو نواح میں زلزلے کےجھٹکوں کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 95 کلو میٹر تھی جبکہ ...پاکستانی وزیرداخلہ کی سیکرٹری جنرل یو این او سے ملاقات
جون 8, 20241110نیویارک: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کے دوران پاکستان کے مشن کی تعداد بڑھانے پر اتفاق کیا۔ ملاقات میں اقوام متحدہ امن مشنز کے لیے پاکستان کے مشن کی تعداد بڑھانے پر اتفاق کیا گیا جب کہ پاکستان پولیس کے افسران کی ...آسٹریلیا میں برڈ فلو ایشیا کے کس ملک سے منتقل ہوا؟
جون 8, 20242670غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برڈ فلو وائرس کے انسانوں میں منتقلی کا پہلا کیس سامنے ایا، برڈ فلو کی نئی لہر آسٹریلیا میں پرندوں کو نشانہ بنارہی ہے، آسٹریلوی فارم میں چار لاکھ پچاس ہزار مرغیوں میں فلو پایا گیا۔ ایویئن فلو کا H5N1 وائرس دنیا بھر ...نواز شریف کا عمران خان کو مثبت پیغام
جون 8, 20242480مری: مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف نے بانی پی ٹی آئی کے بارے اپنے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں۔ مری میں پارٹی سینٹرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









