Author: Noman Ahmed
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: افغانسان نے نیوزی لینڈ کے خلاف اپ سیٹ کردیا
جون 8, 20242080پرویڈینس سٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کو اپنے پہلے ہی میچ میں افغانستان کے خلاف 84 رنز کی اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 160 رنز کے تعاقب میں ...کراچی ایکسپو سینٹر میں دو روزہ ایجوکیشن نمائش کا انعقاد
جون 8, 20241400کراچی: کراچی ایکسپو سینٹر میں تعلیم کے ساتھ ہنر مندی اور تخلیقی صلاحیت پیدا کرنے سے متعلق بڑا میلا سجنے کو تیار نمائش 8 سے 9 جون تک کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری رہے گی, ایجوکیشن ایکسپو میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری فری آئی ٹی ایجوکیشن فار یوتھ کا اسٹال ...ایف آئی اے کے تفتیش کاروں کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات
جون 8, 20241180بانی چیئرمین تحریک انصاف نے ایکس پر پوسٹ کی جانے والی حمودالرحمٰن کمیشن رپورٹ کے مندرجات پر مشتمل ویڈیو کے حوالے سے سوال جواب دیا۔ جس میں بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کسی بھی معاملے پر تفتیش سے پہلے ایف آئی اے میرے ...پنجاب میں ہتک عزت قانونی منظوری کے بعد ہائیکورٹ میں چیلنج
جون 8, 20241940لاہور: پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا ہتک عزت بل قائم مقام گورنر ملک احمد خان کےدستخطوں کے بعد قانون بن گیا ہے، لیکن اسےفوری طورپر لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں صحافی جعفر احمد یار اور راجہ ریاض نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے درخواست ...ذی الحج کا چاند نظر آگیا ،17جون بروز پیر عیدالاضحیٰ ہوگی
جون 8, 20241570کراچی: ذوالحج 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیرعیدالاضحیٰ ہوگی ہلال کمیٹی اجلاس کے چیئرمین مولانا عبدالخبیراجلاس میں مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں نے پریس کانفرنس کی، چاند نظر آنے کے بعد ملک میں یکم ذو الحج 8 جون اور 10 ...پاکستان اور روس کےدرمیان ریلوے کے شعبے میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے
جون 7, 20241530پاکستان اور روس کےدرمیان 27ویں سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم کے موقع پر پاکستان اور روس کے درمیان ریلوے کے شعبے میں تعاون کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ مفاہمت نامے کے ذریعے دونوں ممالک کا مقصد ریلوے کی اپ گریڈیشن کے منصوبوں اور اس منسلک اہم ...سائنس فکشن فلم جیسے سمارٹ لینس کی تیاری میں اہم پیشرفت
جون 7, 20241790ہالی وڈ فلم مشن امپاسبل 4 کے ایک سین، جس میں ایک کردار سمارٹ کانٹیکٹ لینس پہن کر تصاویر کھینچتا دکھایا گیا ، سے متاثر ہو کر سنگاپور کے ایک سائنسدان نے ایسی باریک بیٹری تیار کر لی ہے ،جسے کانٹیکٹ لینسز میں نصب کیا جا سکتا ہے۔ سنگا پور ...آئی فون 16 پرو میکس کیسا ہو گا؟جھلک سامنے آ گئی
جون 7, 20241970ایپل صارفین کیلئے خوشخبری۔ آئی فون 16 پرو میکس کیسا ہو گا؟ نئے ماڈل کی جھلک سامنے آگئی۔ اپیل کی نئی سیریز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ جاری ۔ تازہ ترین اورنئی لیک میں آئی فون 16 پرو میکس کے ممکنہ ڈیزائن کی جھلک اور ڈسپلے کی تفصیلات سامنے ...مقناطیسی رسی کی مدد سے زیر آب چھپا خزانہ دریافت
جون 7, 20241420معمولی رسی کے ذریعے امریکی جوڑا پانی کے اندر چھپے خزانے کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگیا۔ نیویارک شہر سے تعلق رکھنے والے جیمز کین اور باربی اگوسٹینی نے مچھلی کے شکار لیے استعمال ہونیوالی ڈوری کے ذریعے پانی سے ایک تجوری باہر نکال لی ،جس میں ایک لاکھ ڈالر (2 ...پاکستانی طلبا کو چینی کمپنی ہواوےمفت تربیت دے گی
جون 7, 20241130پاکستانی سٹوڈنٹس کیلئے خوشخبری۔ پاکستان اورچینی کمپنی ہواوے کے درمیان نوجوانوں کو مفت تربیت فراہم کرنے کامعاہدہ ہوگیا۔ پاکستانی طلبا کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے شعبہ میں تربیت فراہم کی جائے گی۔ وزیرآئی ٹی شزا فاطمہ کا کہنا ہے کہ وزارت آئی ٹی اور ہواوے کے درمیان فریم ورک معاہدہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









