Author: Noman Ahmed
کراچی: پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ
جون 7, 20241710شہر قائد کے باسیوں اور مسافروں کیلئے خوشخبری۔ پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ۔ کراچی کے علاقے لیاری سے بھی پیپلز بس سروس کا آغاز کردیا گیا۔۔۔بس سروس کا افتتاح پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی یوسف بلوچ نے کیا۔ بس سروس لیاری، ملیر 15 سے حب ...پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
جون 7, 20242070قومی کھیل ہاکی کے میدان سے خوشخبری، پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان کو آخری گروپ میچ میں فرانس کے ہاتھوں شکست ہوئی، لیکن زیادہ گول سکور کرنے کی بنیاد پر قومی ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پولینڈ میں ...2023: انسانی تاریخ کا گرم ترین سال رہا
جون 7, 20242070آئندہ برسوں میں درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان، اقوام متحدہ کی موسمیاتی ایجنسی نے خبردار کر دیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کرۂ ارض پر اب تک کے درجہ حرارت کے ریکارڈ کے سال بہ سال موازنے میں گزشتہ12 مہینے دنیا کے گرم ترین مہینے رہے، یعنی پچھلا پورا ...زمانہ نبوتﷺ کی تاریخی ’’مسجدِ جواثا‘‘
جون 7, 20242120سعودی عرب میں موجود اسلام کے ابتدائی ادوار کی بیشتر مساجد موجود ہیں اور انہیں میں سے ایک مسجد جواثا بھی ہے ۔ ظہور اسلام کی ابتدائی مسجدِ جواثا کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ مسجد نبویﷺ کے بعد تاریخ اسلام کا دوسرا جمعہ ادا کیا گیا تھا۔ یہ مسجد ...ویتنام ،، ایک پوشیدہ جواہر
جون 7, 20241660ویتنام، جنوب مشرقی ایشیا کا ایک پوشیدہ جواہر،، جو دلکش مناظر، منفرد ثقافت، خوبصورت ساحلوں، دریاؤں، بدھسٹ پگوڈا اور پُر رونق شہروں کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ ہا لانگ بے، یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ میں شامل ’’ہالانگ بے‘‘ ویتنام میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے مقامات میں ...اسٹون ہینج 5ہزار سال قدیم پر اسرار معمہ
جون 7, 20241370برطانیہ کی معروف یادگار” اسٹون ہینج ” برسوں سے لوگوں کی توجہ کا مرکز ہے ۔ اس یادگار کے پتھروں کے نیچے بہت سے راز چھپے ہیں، جن سے پردہ اٹھنا ابھی باقی ہے ۔ عالمی ورثہ کی فہرست میں شامل ”اسٹون ہینج ‘‘عمودی شکل میں کھڑے بڑے بڑے بھاری ...انٹرنیشنل کرکٹ کا مشکل ترین ریکارڈ
جون 7, 20242450کرکٹ کے میدانوں کو کھیل سے سجے ڈیڑھ صدی ہونے کو ہے۔ اور اس دوران پانچ روزہ کرکٹ، ون ڈے ، پھر ٹی 20 اور ٹی 10 کی طرف سفر کر رہی ہے۔ اس عرصے میں یہ کھیل سفید سے رنگین ہوا اور سورج کی روشنی کے ساتھ یہ برقی ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اورپاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر محمد نواز شریف کی ...
جون 7, 20241530مسلم لیگ نواز کے اجلاس میں راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق سی ای او عمران امین نے تفصیلی بریفننگ دی وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر نگرانی میں روڈا کے پراجیکٹس کی تکمیل کے لئے چین اور دیگر انٹر نیشنل اداروں سے اشتراک کار کا فیصلہ، وزیر اعلیٰ مریم ...سپریم کورٹ میں تین ججز کی خالی نشستوں پر تقرری کا معاملہ
جون 7, 20241430اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس ختم چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد کے نام کی سفارش کر دی گئی, چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل عباسی کے نام کی بھی سفارش کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد بلال کو بھی ...بانی پی ٹی آئی کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
جون 7, 20241720راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کا کا کہنا ہے کہ جیل میں مجھے سابق وزیراعظم والی سہولیات فراہم نہیں کی جارہی, مجھے جیل کے ڈیتھ سیل میں ٹھہرایا گیا۔ بانی پی ٹی آئی کو ایک ایکسرسائز بائیک کے سواء کچھ نہیں دیا گیا، جیل کی تمام چکیوں میں کولر موجود ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









