Author: Noman Ahmed
بالی ووڈ اداکار ورون دھون بھی بیٹی کے باپ بن گئے
جون 7, 20242560ممبئی: بالی ووڈ اداکار ورون دھون کے والد اور بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون نے ممبئی کے مقامی ہسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورون دھون اور نتاشا دلال بیٹی کے والدین بن گئے ہیں۔ ڈیوڈ دھون نے نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر ...کروڑوں سال پرانی ڈائنا سور کی ہڈی دریافت
جون 6, 20241260کروڑوں سال پرانی ڈائنا سور کی ہڈی دریافت ۔ امریکا میں ہائیکنگ کے دوران 3 بچوں نے ڈائنا سور کی کروڑوں سال پرانی ہڈی دریافت کرلی۔۔۔ڈائنا سور کی ہڈی کو رواں ہفتے میوزیم آف نیچر اینڈ سائنس میں رکھا گیا ہے۔2 بھائیوں لیام فشر، جیسن فشر اور ان کے کزن ...ڈاکٹرانور سجاد کو ہم سے بچھڑے 5 برس بیت گئے
جون 6, 20241560ڈاکٹرانور سجاد کو ہم سے بچھڑے 5 برس بیت گئے ۔ وہ جدید افسانہ و ڈراما نگار،ایک ماہر مصور، اداکار، مترجم اور براڈکاسٹر ہونے کیساتھ پیشے کے اعتبار سےایم بی بی ایس ڈاکٹر تھے۔ ڈاکٹر انور سجاد 27 مئی 1935کو چونا منڈی ،لاہور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے کنگ ایڈورڈ ...ٹی 20 ورلڈ کپ:قومی ٹیم آج امریکا کیخلاف میچ کھیلے گی
جون 6, 20243460پاکستانی شائقین کرکٹ کا انتظار ختم۔ قومی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میںآج امریکا کیخلاف میدان میں اترے گی۔ نویں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میںآج بروزجمعرات کو مزید تین میچز کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ گروپ بی کی ٹیموں آسٹریلیا اور اومان کے درمیان کینسنگٹن اوول، ...طلبا کی موجیں،موسم گرما کی تعطیلات کی اہم سرگرمیاں
جون 6, 20242510طلبا کی موجیں،موسم گرما کی تعطیلات کی اہم سرگرمیاں۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں کیا کریں؟ ماہرین نے طالبعلموں کے اہم سوال کا جواب دیدیا۔ موسم گرما کی تعطیلات طالبعلموں کے آرام، نئی دلچسپیوں کی تلاش اور تفریح کرنے کا پرفیکٹ ٹائم ہوتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبعلم گرمیوں ...سعودیہ جانیوالے پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری
جون 6, 20242710سعودی عرب جانیوالے پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری۔ قومی ایئرلائن نے سعودی عرب جانیوالے مسافروں کیلئے اپنے کرایوں میں بڑی کمی کردی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی جانب سے سعودی عرب جانیوالے زائرین ، سیاحوں اورمسافروں کیلئے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ قومی ایئر لائن ...کشمیر سپریم لیگ : کرکٹ کا رنگا رنگ میلہ سجنے کو تیار
جون 6, 20241510جنت نظیر وادی ٔآزادکشمیر میں کرکٹ کا رنگا رنگ میلہ سجنے کو تیار۔ ایونٹ کے میچز مظفرآباد اور راولپنڈی میں منعقد ہوں گے۔18 ستمبر سے شروع ہونیوالی لیگ میں قومی کرکٹرز جلوہ گرہوں گے۔ شمیر سپریم لیگ کے برینڈ ایمبیسیڈر شاہد آفریدی ہوں گے۔ چیئرمین کشمیر سپریم لیگ مسعود خان ...ایام حج کے دوران گرمی، عازمین کیلئے ہدایات جاری
جون 6, 20243490حج سیزن کے دوران شدید گرمی کی پیشگوئی۔ عازمین حج کیلئے ہدایات جاری۔ عازمین حج گرمی سے بچاؤ کیلئے خود کو تیار رکھیں۔ ایشیائی ممالک کی طرح عرب ممالک بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیںاور حج سیزن کے دوران سعودی شہروں مکہ اور مدینہ میں شدید گرمی کا امکان ...باکمال موسیقار کمال احمد کو مداح31 برس بعد بھی نہ بھولے
جون 6, 20242060تجزیہ: کاظم جعفری موسیقار کمال احمد کو مداح31 برس بعد بھی نہ بھولے۔ 6 جون 1993 کو وفات پا جانیوالے کمال احمد، پاکستانی فلم انڈسٹری کے باکمال موسیقار تھے ۔ ان کی تیار کردہ دھنیں بہت پسند کی گئیں اور کئی گلوکاروں کی شہرت کا سبب بنیں۔ موسیقارکمال احمد نے ...نیب ترامیم کیس: عمران کی حکومت بھی صرف سیاستدانوں کا احتساب چاہتی تھی, چیف جٹس ...
جون 6, 20241100نیب ترامیم کالعدم قرار دینے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ کررہا ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کوئی بھی سیاستدانوں کے علاوہ کسی کا احتساب نہیں کرنا چاہتا۔ عمران کی حکومت بھی صرف ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









