Author: Noman Ahmed
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف نئی توشہ خانہ نیب انکوائری
جون 4, 20241230پاکستان ٹوڈے: بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی نیب طلبی کے نوٹسز کے خلاف درخواستوں کی کازلسٹ منسوخ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے کازلسٹ بنچ کی عدم دستیابی کے باعث منسوخ کر دی, چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کرنی ...سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے CPDIکے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مختار احمد علی ...
جون 4, 20241560پاکستان ٹوڈے:ملاقات میں پنجاب اسمبلی اورسینٹر فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (CPDI) کے درمیان مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط ۔ اسمبلی کی جانب سے سیکرٹری جنرل چودھری عامر حبیب نے MOU پر دستخط کئے۔ معاہدے کے مطابق اراکین اسمبلی اور سٹاف کے استعدادِ کار کو بڑھانے کے لیے تربیتی ...عدلیہ مخالف بیان پر ایم کیو ایم رہنما مصطفی کمال نے غیر مشروط معافی مانگ ...
جون 4, 20241460پاکستان ٹوڈے: مصطفی کمال نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بیان حلفی جمع کرادیا تفصیلات کے مطابق ججز باالخصوص اعلی عدلیہ کے ججز کا دل سے احترام کرتا ہوں ، عدلیہ اور ججز کے اختیارات اور ساکھ کو بدنام کرنے کا تصور بھی نہیں کرسکتا ، ایم کیو ایم رہنما ...6 جون تک پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش کا امکان ہے۔
جون 4, 20241450پاکستان ٹوڈے:نجاب کے بیشتراضلاع میں گرد آلود ہوائیں، گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کی تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ،مری ،گلیات،اٹک چکوال جہلم اور منڈی بہاوالدین میں آندھی اور بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ گجرات ،گجرانوالہ ،حافظآباد،سیالکوٹ،نارروال،خوشاب،سرگودھا اور میانوالی میں بارشوں کے امکانات ہیں ۔ لاہور ،قصور ...مذہبی سیاحت کا فروغ :پہلی سعودی پرواز دمام سے نجف پہنچ گئی
جون 3, 20241190پاکستان ٹوڈے: سعودی عرب اورعراق کے درمیان مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام۔ پہلی سعودی پرواز دمام سے زائرین اورمسافروں کو لیکر نجف پہنچ گئی۔ سعودی عرب سے عراق کیلئے براہِ راست پروازوں میں اضافے کے اعلان کے بعد گزشتہ روز پہلی براہِ راست پرواز دمام کے کنگ فہد ...ورلڈبائیسکل ڈے: شہر قائد کراچی میں سائیکل ریلی کا انعقاد
جون 3, 20242200پاکستان ٹوڈے: پاکستان سمیت دنیا بھر میںماحولیات کے تحفظ کا شعور بیدار کرنے کیلئے آج بائیسکل چلانے کا عالمی دن منا یا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نےماحولیاتی آلودگی میں کمی اور صحت مند ذرائع آمد ورفت کے فروغ کی ترویج کیلئے 2018 میں ...کرکٹر وسیم اکرم نے زندگی کی58 بہاریں دیکھ لیں
جون 3, 20242240پاکستان ٹوڈے:معروف کرکٹر وسیم اکرم نے زندگی کی58 بہاریں دیکھ لیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ نازفاسٹ بولر وسیم اکرم3 جون 1966 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ طوفانی اورسوئنگ بولنگ سے شہرت پانیوالے وسیم اکرم نے کرکٹ کا آغازاسلامیہ کالج لاہور سے کیا اور ...گرمی کا راج برقرار، 15 جون تک موسم گرم رہے گا
جون 3, 20241420پاکستان ٹوڈے:گرمی کا راج برقرار۔ سورج آج بھی آگ برسائے گا۔۔۔ملک بھر میں 15 جون تک موسم گرم رہنے کی پیشگوئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ایک دو دن کے وقفے کے بعد درجہ حرارت پھر بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جون کے ...عظیم باکسر محمد علی کلے کی یاد میں
جون 3, 20241740تجزیہ: کاظم جعفری باکسر محمد علی کلے: چند ناقابل فراموش واقعات: لیجنڈ ری ہیوی ویٹ باکسر محمد علی کلے کو مداحوں سے بچھڑے8برس بیت گئے۔ دنیائے باکسنگ پر کئی برس تک راج کرنیوالے محمد علی کلے نے 3جون 2016کو وفات پائی۔ ان جیسا کوئی باکسر پیدا ہوا اور نہ ہوگا، ...پنجاب حکومت کا 12جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کرنے ...
جون 3, 20242650پاکستان ٹوڈے: وفاقی حکومت کا بجٹ11جون کو آ رہا ہے ہم 12جون کو پیش کریں گے تفصیلات کے مطابق اگر وفاق نے تاریخ تبدیلی کی اور بارہ جون کو بجٹ پیش کیا تو ہم 14جون کو پیش کریں گے، پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا۔ 14اگست ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









