Author: Noman Ahmed
کے یو جے دستور کے سالانہ انتخابات میں دی ڈیموکریٹس نے میدان مارلیا
جون 3, 20241840پاکستان ٹوڈے: کراچی سے ڈسکور پاکستان کے نمائندے راجا عمران بھی الیکشن میں کامیاب منتخب بارڈی کو۔وزیراعلی سندھ گورنرسندھ سمیت سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے سالانہ انتخابات برائے سا ل 2024-25 میں 17نشستوں میں ...سابق صدرعارف علوی پنجاب اسمبلی میں اہم بیان
جون 3, 20241220پاکستان ٹوڈے: تمام ایم پی ایز سے گفتگو کرکے آ رہا ہوں، فلسطین میں جو ظلم ہو رہا ہے پی ٹی آئی اظہار یکجہتی کرتی ہے، ظلم کا فورم بند ہو ناروے سپین و آئرلینڈ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو فلسطین کو تسلیم کیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی ...محکمہ صحت میں اربوں روپے کے گھپلے، تحقیقات کا آغاز کردیا گیا
جون 3, 20241270لاہور:(پاکستان ٹوڈے) محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق سروسزہسپتال لاہور میں تین ارب ستر کروڑ روپے کے غیر قانوی ٹینڈرز دینے کا سیکنڈل سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس انکشاف کے بعد محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے تین ارب روپے سے زائد کی اس بے ضابطگی کی انکوائری کا ...تحریک انصاف کےلئے بڑی خوشخبری: عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر سازش کیس سے ...
جون 3, 20241870پاکستان ٹوڈے: عمران خان اورشاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا معطل تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر سازش کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزاؤں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں کیس سے بری کردیا۔ بانی پی ٹی ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
جون 3, 20242720پاکستان ٹوڈے: پنجاب میں بجلی چوری سے متعلق امور اور کارروائی کاجائزہ, لیسکو سمیت پانچ بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں سے متعلق رپورٹ پیش۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے بجلی چوری سے متعلق مزید مستند ڈیٹا اورجامع رپورٹ طلب کر لی، چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب ...مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کیں؟ عدالت کا اشارہ الیکشن کمشن نے بلے کو مس ...
جون 3, 20241330سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا کیس اہم مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ عدالتی کارروائی کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی نشان اور اسمبلی میں پارٹی نام کے حوالے سے مس گائیڈ کرتے رہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس جمال ...بھاری بجلی بل ادا کرنے والے صارفین پر نیپرا کا ایک اور وار
جون 3, 20241360پاکستان ٹوڈے: صارفین بجلی بلوں کی قسط وار ادائیگی کے ریلیف سے محروم ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی صارفین کے لیے بلوں کی قسط کرانے کی سہولت محدود کردی , بجلی صارفین اب سال میں صرف ایک ہی دفعہ بجلی بل کی قسط کراسکیں گے ذرائع, نیپرا نے ...پنجاب میں پولیو وائرس پھر سر اٹھا لیا
جون 3, 20242060پاکستان ٹوڈے: پنجاب میں پولیو کے سربراہ خضر افضال نے اپنی تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گرمیوں کے اس موسم میں پولیو پھیلنے کا خدشہ ہے۔ پنجاب کے 6 اضلاع میں 3 جون سے انسداد پولیو مہم شروع کی جا رہی ہے، مہم کا انعقاد لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ...خیبر پختونخوا: کالجز اور یونیورسٹیز میں تعطیلات کا اعلان
جون 3, 20241280پاکستان ٹوڈے: طلبا کی موجیں۔ خیبر پختونخواکے کالجز اور یونیورسٹیز کے سٹوڈنٹس کیلئے خوشخبری۔ تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے صوبے کے تمام کالجوں اور یونیورسٹیوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ صوبے بھر میںموسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ...عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ: بیک ڈور رابطے کس نے ناکام بنائے
جون 3, 20241790کیا یہ ممکن ہے کہ بیک ڈور رابطوں سے بانی پی ٹی آئی کو ریلیف کے مثبت اشارے مل رہے ہوں، اور عمران خان ان کوششوں کو خود سبوتاژ کردیں۔ کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ عدلیہ بغیر دباو کے پی ٹی آئی رہنماوں کے کیسز سننے شروع کرے اور بانی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









