Author: Noman Ahmed
جون کے مہینے کو ’’جون‘‘ کیوں پکاراجاتا ہے؟
جون 3, 20241920پاکستان ٹوڈے: کیا آپ جانتے ہیں کہ جون کے مہینے کو جون کیوں پکارا جاتا ہے؟ تفصیلات کے مطابق ہرسال جون کا مہینہ آتے ہی اپنے نام کی بدولت دلچسپی اختیار کر لیتا ہے۔ جون کا مہینہ اپنے اندر ایک تاریخ سموئے ہوئےہے۔۔۔ دراصل جون نام رومن وقت سے لیا ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آج سے امریکا میں آغاز ہو گا
جون 1, 20241150پاکستان ٹوڈے: مختصر فارمیٹ کے بڑے ایونٹ میں چوکوں اور چھکوں کی برسات ہو سکتی ہے، افتتاحی میچ میں امریکا اور کینیڈا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق کل صبح ساڑھے 5 بجے مد مقابل ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 20 ور لڈکپ 2024 کا دوسرا میچ ویسٹ انڈیز ...آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پنڈی اسٹیڈیم میں دکھایا جائے
جون 1, 20241430پاکستان ٹوڈے: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024، آئی سی سی نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو فین پارک قرار دے دیا۔ کرکٹ فینز کو پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان انڈیا میچ دکھایا جائے گا اسٹیڈیم میں چار بڑی اسکرینیں لگائی جائیں گی اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے لیے فینز ...بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمان ویڈیو اپلوڈنگ کے معاملے میں ...
جون 1, 20241630پاکستان ٹوڈے: بانی پی ٹی آئی کے بعد ایف آئی اے نے تین اور پی ٹی آئی لیڈرز کو بھی نوٹس جاری کر دیے تفصیلات کے مطابق تین پی ٹی آئی لیڈرز کو منگل کو ایف آئی اے نے ۱۱ بجے انکوائری کے لیے بلا لیا، جن پی ٹی آئی ...ریلوے سٹیشن پرجعلی پولیس اہلکار گرفتار کر لیا گیا
جون 1, 20241470راولپنڈی:(پاکستان ٹوڈے) ریلوے انٹیلی جنس ٹیم کی نشاندہی پر پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس یونیفارم میں ملبوس نوجوان لاہور جانے والی گاڑی پر سوار ہو رہا تھا۔ جعلی پولیس اہلکار کی شناخت شعیب قادر کے نام سے ہوئی اور ملزم کا والد اسلام آباد پولیس کا ملازم ہے۔ ...ڈکیتی مزاحمت پر بائکیا ڈرائیور کا دن دیہاڑے قتل
جون 1, 20242080پاکستان ٹوڈے: تھانہ سنگجانی کے علاقے میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر رمضان نامی بائکیا ڈرائیور قتل تفصیلات کے مطابق ڈکیت شہری کو قتل کرکے موٹر سائیکل موبائل فون نقدی لوٹ کر فرار ڈکیت مزاحمت پر شہری کو تشدد کا نشانہ بھی بناتے رہے, پولیس نے تشدد زدہ لاش اسپتال منتقل ...پاکستان کرکٹ ٹیم کا ترانہ ´ساڈی واری اوئے ´ جاری
جون 1, 20241420پاکستان ٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم کا ترانہ ´ساڈی واری اوئے ´ جاری کردیا گیا۔ یہ ترانہ علی عظمت۔ عارف لوہار اور نہال نسیم نے گایا ہے۔ یہ ترانہ پاکستانی شائقین کے جذبے کو خراج تحسین ہے جو ہر وقت پاکستان ٹیم کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستانی شائقین اپنی ٹیم کو ...پاکستان میں ہیٹ ویو کا زور ٹوٹنے لگا، بارش کب ہو گی؟
جون 1, 20241110پاکستان ٹوڈے: ہیٹ ویو کا زور ٹوٹنے لگا، بارش کب ہو گی؟ قیامت خیز گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج سے ہیٹ ویو کا زور ٹوٹنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے جون کے پہلے ہفتے میں بارش کا امکان ...پاکستانی فلم ’نایاب‘ کیلے کانز فیسٹیول میں دو اعزاز
جون 1, 20241520پاکستان ٹوڈے: پاکستانی فلم “نایاب” نے کانز فیسٹیول میں دو اعزاز اپنے نام کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق فلم کو ’بیسٹ فارن فلم‘ اور ’بیسٹ فرسٹ ٹائم فلم میکر‘ کے اعزاز حاصل ہوئے ہیں، جس پر ہیروئن یمنی زیدی نے فلم کی مکمل ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔ ’نایاب‘ ایک ...قومی کھیل ہاکی کے میدان سے ہوا کا ٹھنڈا جھونکا
جون 1, 20241340پاکستان ٹوڈے: قومی کھیل ہاکی کے میدان سے ہوا کا ٹھنڈا جھونکا۔ نیشن کپ میں پاکستان اور ملائشیا کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4-4 گول سے برابر رہا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشن کپ کے میچز 9 جون تک پولینڈ میں کھیلے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









