Author: Noman Ahmed
ریلوے کا بڑی عید پر 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
جون 1, 20241590پاکستان ٹوڈے: ریل کے مسافروں کیلئے بڑی عید کے موقع پر بڑی خوشخبری ۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے نے عید الاضحیٰ پر 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا، 14، 15 اور 16 جون کو عید سپیشل ٹرینز کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا۔پاکستان ریلویز نے عید الاضحیٰ پر ...خیبر پختونخوا: سکولوں میں ٹیکسٹ بک بینک بنانے کا فیصلہ
جون 1, 20242770پاکستان ٹوڈے: طلبا کیلئے خوشخبری , محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے سرکاری کتب کے ضیاع کی روک تھام کے لیے سکولوں میں ٹیکسٹ بک بینک بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کتابیں ایشو کرنے اور وصولی کا اندراج رجسٹر میں کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولوں ...کائنات کی قدیم ترین اور سب سے دور واقع کہکشاں دریافت
جون 1, 20241570پاکستان ٹوڈے: کائنات کی قدیم ترین اور سب سے دور واقع کہکشاں دریافت کر لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ کو خلا میں کائنات کے راز جاننے کے لیے بھیجا گیا تھا اور اس کی مدد سے سائنسدانوں نے اب تک کافی کچھ جانا ہے۔ ...نامناسب رویے اور ہتک آمیز گفتگو پر وفاقی سیکرٹری ٹیلی کام کو کمرہ عدالت سے ...
جون 1, 20241310راولپنڈی:(پاکستان ٹوڈے) عدالت میں غیر مناسب رویے پر وفاقی سیکرٹری ٹیلی کام کو کمرہ عدالت سے گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نامناسب رویے اور ہتک آمیز گفتگو پر سول جج عادل سرور سیال برہم ہو گئے اور فیڈرل سیکرٹری کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے وفاقی ...سیاحت کا فروغ: شندور پولو فیسٹیول کی تاریخ کا اعلان ہو گیا
جون 1, 20241500پاکستان ٹوڈے: سیاحت کے فروغ کیلئے محکمہ سیاحت و حکومت خیبرپختونخوا نے شندور پولو فیسٹیول کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے سب سے بلند مقام پر شندور پولو فیسٹیول کا آغاز 28 جون سے ہو گا۔ انتظامیہ کے مطابق شندور پولو فیسٹیول 28 جون سے ...ماحول دوست لکڑی کا سیٹلائٹ ستمبر میں لانچ کیا جائے گا
جون 1, 20241520پاکستان ٹوڈے: جاپانی سائنسدانوں نے دنیا کا پہلا ماحول دوست سیٹلائٹ تیار کر لیا، جس کو رواں برس ستمبر میں خلا میں بھیجا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق لِنگو سیٹ نامی لکڑی کا یہ سیٹلائیٹ کیوٹو یونیورسٹی اور سومی موٹو فوریسٹری کے سائنس دانوں کی ٹیم کی چار سال کی ...قدیم ونڈ کیچر آج کے اے سی سے طاقتور تھے ؟
جون 1, 20241560پاکستان ٹوڈے: کیا700 سال قدیم ونڈ کیچر آج کے جدید اے سی سے زیادہ طاقتور تھے؟ تفصیلات کے مطابق پرانے زمانے میں عمارتوں کو ٹھنڈا رکھنے کے قدیم نظام نے سب کو چونکا دیا۔ ویب سائٹ ”فری تنھک“ کے مطابق ایئر کنڈیشن کی ایجاد 500 عیسوی میں فارسیوں کی جانب ...پی آئی اے کی ہنگامی لینڈنگ کی اصل وجہ کیا ؟
جون 1, 20241250پاکستان ٹوڈے: پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے حج پر جانے والے ایک مسافر نے بتایا کہ دوران پرواز طیارے میں دھماکے کی آواز سنی گئی، دھماکے کی اطلاع پر طیارہ جدہ سے موڑ کر ریاض ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ پی آئی اے کی تفصیلات کے مطابق پی ...وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر صوبائی وزرا صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان ...
جون 1, 20241450سیکرٹری صحت علی جان خان بھی ہمراہ تھے، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے 2011-2024 کے دوران حفاظتی ٹیکہ جات مہم، انکے اہداف کے حوالہ سے میڈیا کو آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا اظہار خیال، 2011 میں پنجاب میں 43 فیصد بچوں ...عظمی بخاری: بانی پی ٹی آئی کی متشدد سوچ سے ملک کو نقصان ہو رہا ...
جون 1, 20241550پاکستان ٹوڈے: بانی پی ٹی آئی کی متشدد سوچ سے ملک کو نقصان ہو رہا ہے اب ایک اور نو مئی جیسا پلان ان کے ذہن میں ہے، رئوف حسن نے خود پاکستان کے ٹکڑے کی بات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اور کے پی تو پی ٹی آئی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









