Author: Noman Ahmed
سرچ انجن گوگل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے موقعہ پراپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا
جون 1, 20241950پاکستان ٹوڈے: دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل ہر عام و خاص موقع پر گوگل اپنے نت نئے ڈوڈل متعارف کرواتا رہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی امریکا اور ویسٹ انڈیز کر رہے ہیں۔ ٹی ...پاکستان کا ایک اور اعزاز
جون 1, 20241880پاکستان ٹوڈے: پاک فوج میں پہلی مرتبہ ایک کرسچیئن خاتون افسر کی بریگیڈیئر کے رینک پر ترقی 76 تفصیلات کے مطابق سالوں میں پہلی مرتبہ اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی لیڈی افسر بریگیڈیئر بنی ہیں, بریگیڈیئر ہیلین میری رابرٹ کا تعلق آرمی میڈیکل کور سے ہے۔ بریگیڈیئر ہیلین میری ...اسلام آباد ہائی کورٹ کا صحافی عمران ریاض کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ اور پاسپورٹ ...
جون 1, 20241970لاہور:(پاکستان ٹوڈے) صحافی و یوٹیوبر عمران ریاض کا نام ای سی ایل اور پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا تحریری فیصلہ جاری اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تین صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کیا, عدالت کو بتایا گیا کہ سیکورٹی ایجنسیوں کی طرف سے خط ...نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی 3 روپے 76 پیسے فی یونٹ ...
جون 1, 20241780لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اضافے کا بجلی صارفین پر 46 ارب 61 کروڑ روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا نیپرا نے اضافے کی منظوری رواں مالی سال کی تیسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی, نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا۔ بجلی ...بھارتی ریاست میں شدید گرمی کی وجہ سے اموات کی تعداد74 ہوگئی
جون 1, 20241890بھارتی:(پاکستان ٹوڈے) بھارتی ریاست میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، بھارتی ریاستیں نئی دلی ، پنجاب ، ہریانہ ، چندی گڑھ، یوپی ، مدھیہ پردیش، بہار ، اڑیسہ، اور جھاڑکھنڈ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں 48گھنٹوں میں ہیٹ اسٹروک سےاموات کی تعداد74 ہوگئی ...وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے برطانیہ کے 3 اہم اداروں کے تفصیلی دورے اور ...
جون 1, 20241400پاکستان ٹوڈے: نیشنل کرائم ایجنسی , فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس اور کابینہ آفس نیشنل سیچویشن سنٹر کا دورہ کیا تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل جیمز بیبیج اور, فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے, ڈائریکٹر جنرل نیشنل سکیورٹی جوناتھن ایلن سے ...آئندہ سال ایف بی آر ٹیکس وصولیوں کا ہدف 12 ہزار 5 سو ارب روپے ...
جون 1, 20241340پاکستان ٹوڈے: بجٹ میں ایس ایم ایز کو دی جانیوالی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی سفارش , ایف بی آر کو اگلے سال ٹیکس ہدف حاصل کرنے کے لیے 1500 ارب کے روپے کے اضافی ٹیکسز وصول کرنا ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق درآمدی سامان پر ٹیکس ڈیوٹیز بڑھانے ...لاہور ہائیکورٹ: ملک میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام کو برا حال ہو گیا
جون 1, 20241850پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عالیہ میں متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے دائر کی گیا درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ملک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بغیر کسی وجہ کے ہو رہی ہے، شہروں میں چھ سے آٹھ گھنٹے جبکہ دیہاتوں میں دس سے بارہ ...پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ اراکین پنجاب اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز کی کارکردگی رپورٹ ...
جون 1, 20241890لاہور:(پاکستان ٹوڈے) بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر رپورٹ تیار کی گئی، رپورٹ میں اراکین پنجاب اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز کی کارکردگی کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چند اراکین پنجاب اسمبلی کے علاوہ تمام ٹکٹ ہولڈرز کی کارکردگی غیر تسلی بخش قرار، کارکن دلبرداشتہ ...قیامت خیز گرمی سے شہری بلبلا اٹھے
جون 1, 20242440ٓلاہور:(پاکستان ٹوڈے) آج پارہ50 ڈگری کو چھو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا۔ محکمہ موسمیات نے گزشتہ دو روز کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کو پیش نظر رکھتے ہوئے ملک کے میدانی اور صحرائی علاقوں میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا۔ شہریوں کو پری ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









