Author: Noman Ahmed
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری پریس کانفرنس ڈی جی پی آر لاہور
جون 1, 20241440پاکستان ٹوڈے: ایک حکومت کےلئے کوڑا اٹھانا روٹی سبزیوں گوشت کی قیمت کو کم کروا رہی ہے ، ایک ماہ میں پیٹرول کی بیس سے اکیس روپے کی کمی آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹھائیس سو والا آٹے کا تھیلا سولہ سو روپے میں مل رہا ہے، مریم نواز کی ...اپنی جان خطرے میں ڈالنے والی خاتون نے ایک کلو سونا بڑی آنت میں چھپا ...
مئی 31, 20242560پاکستان ٹوڈے:بھارتی میڈیا کے مطابق فضائی میزبان کی جانب سے سونا اسمگل کرنے کی کوشش کا واقعہ ریاست کیرالہ کے کنور ائیرپورٹ پر پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس کی جانب سے بتایا گیا کہ فضائی میزبان سوربھی نے اپنی بڑی آنت کے نچلے حصے میں ...پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ برطانیہ کے بعد امریکہ کیلئے روانہ
مئی 31, 20241210پاکستان ٹوڈے: پاک انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی 20میچز پر مشتمل سیریز کھیلی گئی جس میں قومی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پاک انگلینڈ کے چار میچز پر مشتمل سیریز کے 2 میچز بارش ...برائلر مرغی کا گوشت 15روپے سستا ہو گیا
مئی 31, 20242800لاہور:(پاکستان ٹوڈے) برائلرمرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت پندرہ روپے تک کمی آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برائلرمرغی کے گوشت پندرہ روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 416 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ مرغی ...آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 35 رنز ...
مئی 31, 20242910پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 257 رنز بنائے، نکولس پورا نے 75، راومن پاول نے 52 اور شرفین ردرفورڈ نے ناقابلِ شکست 47 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کو دوسرے میچ میں بھی نو کھلاڑی دستیاب تھے، آسٹریلوی ٹیم ...پاکستان قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ سے شکست کے بارے میں اہم بیان ...
مئی 31, 20242130لندن:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں شکست کے بارے میں بتایا کہ جیت کیلئے سٹرائیک ریٹ بھی بڑھانا ہوگا اور فتوحات کے سفر پر دوبارہ گامزن ہونے کیلئے کھلاڑیوں کو ماڈرن کرکٹ بھی کھیلنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف سیریز ...اوگرا نے ایل پی جی سلینڈر کی قیمتوں میں کمی کر دی
مئی 31, 20241140لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اوگرا نےگھریلو ایل پی جی سلینڈر کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ایل پی جی کی قیمت میں 45 روپے64پیسے کمی کردی اوگرا نے ایل پی جی نئی قیمت 234 روپے مقرر کردیعنایت حسین بھٹی کو بچھڑے25 برس بیت گئے
مئی 31, 20241550لاہور:(پاکستان ٹوڈے) نامور گلوکار اوراداکار عنایت حسین بھٹی کو مداحوں سے بچھڑے25 برس بیت گئے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے گلوکاری کے ساتھ تھیٹر اور متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔ عنایت حسین بھٹی نے آج سے 25 برس قبل 31 مئی 1999کو وفات پائی، ان کی برسی ...پاکستان میں مون سون بارشوں کا آؤٹ لک جاری
مئی 31, 20241090پاکستان ٹوڈے: جون سے اگست تک کہاں زیادہ اور کہاں معمول سے کم مون سون بارشیںہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پاکستان میں متوقع بارشوں کا آؤٹ لک جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال بیشتر مقامات پر معمول اور معمول سے زائد بارشیں ...شہرقائد کراچی میں 50 الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری
مئی 31, 20241630پاکستان ٹوڈے: روشنیوں اور ساحلوں کے شہر کے باسیوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔ شہرقائدکراچی میں سفری سہولت کی طرف پیش قدمی جاری۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے میٹروپولیٹن شہر میں 50 الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دیدی۔ اس حوالے سےصوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہےکہ سندھ کابینہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









