Author: Noman Ahmed
پاکستان اور انگلینڈ کا ٹاکرا، تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا
مئی 28, 20241190پاکستان ٹوڈے: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں میچ جیتنے کیلئے پرجوش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ آج کارڈف شہر کے صوفیا گارڈنز میں ہو گا، ...مصباح الحق نے زندگی کی نصف سنچری مکمل کر لی
مئی 28, 20241290پاکستان ٹوڈے: پاکستانی کرکٹر مصباح الحق نے زندگی کی50 بہاریں دیکھ کر نصف سنچری مکمل کر لی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز مصباح الحق کی آج گولڈن جوبلی سالگرہ ہے۔ مصباح الحق 28 مئی 1974 کو میانوالی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے یونیورسٹی آف ...برطانیہ جانیوالے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
مئی 28, 20241620پاکستان ٹوڈے: لندن اور برطانیہ جانیوالے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری۔ برطانیہ کیلئے قومی ائیر لائن کی پروازیں شروع ہونے کے امکانات روشن ہو گئے۔ پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کیلئے تیاریوں کا آغاز کردیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کے حکام کو برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن کی اجازت ملنے ...طلبا کی موجیں، اوقاتِ کار میں کمی، یکم جون سےچھٹیاں
مئی 28, 20241740پاکستان ٹوڈے: طلبا کی موجیں لگ گئیں۔ شدید گرمی کے باعث خیبر پختونخوا میں سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ خیبر پختونخوا میں شدید گرمی کے پیشِ نظر سرکاری سکولوں کے اوقات کار ...یوم تکبیر: پاکستان کو ایٹمی قوت بنے26 برس مکمل ہو گئے
مئی 28, 20241190پاکستان ٹوڈے: آج ملک بھرمیں یوم تکبیر منایا جا رہا ہے۔ آج پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے، کیونکہ26 برس قبل بھارت کی جانب سے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 28 مئی 1998 کو پاکستان نے صوبہ بلوچستان کے چاغی کے مقام پر پانچ کامیاب ایٹمی دھماکے کیے ...دنیا کی سیر کرتا ہوا آسٹریلوی جوڑا پاکستان پہنچ گیا
مئی 28, 20241160پاکستان ٹوڈے: 102 سال پرانی گاڑی میں دنیا کی سیر کرتا ہوا آسٹریلوی جوڑا پاکستان پہنچ گیا۔ 76 سالہ آ سٹریلوی بزرگ سیاح جوڑا اپنی اوپن ونٹیج کار میں9ممالک کی سیر کرتا ہوا ان دنوں پاکستان میں موجودہے۔ 102 سال پرانی کلاسک کار میں دنیا کی سیاحت پر نکلا بزرگ ...واٹس ایپ میں دلچسپ ڈیفالٹ چیٹ تھیم فیچر متعارف
مئی 28, 20241450پاکستان ٹوڈے: واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری۔ انسٹنٹ میسجنگ ایپ میں چیٹس کیلئے ایک دلچسپ فیچر متعارف۔ واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسے بہترین فیچر پر کام کیا جا رہا ہے، جو صارفین کیلئے چیٹ کے تجربے کو بدل دے گا۔میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ڈیفالٹ چیٹ ...امریکی ریکارڈ ہولڈر کا 171واں دلچسپ ریکارڈ
مئی 28, 20241500پاکستان ٹوڈے: شیونگ فوم اور پنگ پانگ بالز سے نیا ریکارڈ قائم۔ امریکی ریکارڈ ہولڈر نے 171واں دلچسپ ریکارڈ بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ریکارڈ ہولڈر ڈیوڈ رش کی یوٹیوب ویڈیو شیئر کردی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امریکی ریکارڈ ہولڈرڈیوڈ رش نے اپنے سر پر ...سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا یومِ تکبیر کے موقع پر بیان
مئی 28, 20241820پاکستان ٹوڈے: یوم تکبیر پر پوری قوم کو مبارک پیش کرتا ہوں۔ یوم تکبیرملکی سلامتی اور قومی وقارکی علامت ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس دن محمد نواز شریف نے پاکستان کو عالم اسلام کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بنایا۔ جوہری پروگرام کے تمام ہیروز کو خراجِ تحسین ...ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کا یومِ تکبیر کے موقع پر بیان
مئی 28, 20241780پاکستان ٹوڈے: یوم تکبیر پر پوری قوم کو مبارک پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق یوم تکبیر پاکستانی قوم کے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لئے اتحاد کی یاد دلاتا ہے۔ آج کے دن پاکستان مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی قوت بنا۔ یوم ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









