Author: Noman Ahmed
پاک سیٹ ایم ایم ون سیٹلائٹ سسٹم کی تیاری کے مختلف مراحل۔
مئی 28, 20241380پاکستان ٹوڈے: سپارکو کے سائنس دان سیٹلائٹ کو خلا میں لانچ کرنے چائنا پہنچ گئے, سیٹلائٹ کی حتمی ٹیسٹنگ جاری تفصیلات کے مطابق سائنسدان اور انجنئیرز نے پاک سیٹ ایم ایم ون سیٹلائٹ سسٹم کی حتمی رپورٹ بھی تیار کر لی, تیس مئی کو موسم کی صورتحال اور دیگر عوام ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مختلف اضلاع کے ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات
مئی 28, 20241760پاکستان ٹوڈے: ارکان اسمبلی کا روٹی اوردیگر اشیاء خوردونوش کے نر خ میں کمی پر وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو خراج تحسین پونے تین ماہ میں روٹی اوردیگر اشیاء کے نرخ میں کمی ریکارڈ کے مترادف ہے۔ تفصیلات کے مطابق ارکان اسمبلی نے عوامی مسائل،تجاویز اورسفارشات پیش کیں، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف ...یوم تکبیر کے موقع پر ایم پی اے کنول لیاقت ایڈووکیٹ کا یوتھ اور خواتین ...
مئی 28, 20241090پاکستان ٹوڈے: تقریب میں این اے 127 کی شعبہ خواتین اور یوتھ کی بچیوں نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق تقریب میں یوم تکبیر کی مناسبت سے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے پر قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کو خراج تحسین پیش کیا پاکستان کی ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
مئی 28, 20242250پاکستان ٹوڈے: صوبے میں کھاد کی ضرورت اوردستیابی کی صورت حال کا جائزہ, پنجاب کے کاشتکار کو کھاد کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ روکنے میں کوتاہی بالکل برداشت نہیں، ہرکاشتکار کے مفادات کا تحفظ کرینگے،استحصال کسی صورت قبول نہیں ...گرمی میں گاڑی میں کون سی اشیا خطر ناک ہو سکتی ہیں؟
مئی 28, 20241440پاکستان ٹوڈے: ساحلی شہرمیں رکھی کون سی چیزیں خراب یا خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں؟ ماہرین نے گرمی کے ان دنوںمیں سفر کرنیوالوں کو خبردار کردیا۔ گرمی کے موسم میں گاڑی کے اندر سامان رکھنا کتنا نقصاندہ ہوسکتا ہے۔ طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کا مشورہ دیتے ہوئے ...محکمہ موسمیات نے شہر قائد کےباسیوں کو خبردارکردیا
مئی 28, 20241970پاکستان ٹوڈے: ساحلی شہر کے باسی ہو جائیں ہوشیار۔ محکمہ موسمیات نے کردیا خبردار۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائدکراچی میں رواں ہفتے گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گا۔ موسمیاتی تجزیہ کار اویس حیدر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ منگل سے ...سابق وزیراعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف کا یوم تکبیر ...
مئی 28, 20241350پاکستان ٹوڈے: 28 مئی پاکستانی قوم کے نہ جھکنے ، چیلنجز سے نبرد آزمائی کے عزم کا دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم تکبیر پاکستانی قوم کے وقار کی سربلندی کا اور ناقابل تسخیر دفاع کی علامت ہے۔ نواز شریف کی قیادت میں قوم نے دنیا کو بتا دیا کہ ...لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے نئے صدر کے انتخاب کا معاملہ
مئی 28, 20241430پاکستان ٹوڈے: پارٹی کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس آج مقامی ہوٹل میں ہو گا تفصیلات کے مطابق جنرل کونسل کے اجلاس سے قبل صدر کے عہدے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جائیں گے, پارٹی کے الیکشن کمیشن کے اراکین پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی ...15 سالہ طحہ کی لاش مارگلہ ٹریل فائیو سے ملنے کا معاملہ
مئی 28, 20241540پاکستان ٹوڈے: اسلام آباد پولیس کی تفتیش میں اہم پہش رفت۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے طحہ کے دوستوں اور رینجر اہلکار کے بیانات قلم بند کر لئے۔ طحہ کے 5 دوستوں کے بیان بلکل ایک جیسے ہیں۔ طحہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم بھی پولیس کو موصول۔ طحہ ...آئی ایم ایف کی آئندہ مالی سال پاکستان کےتجارتی خسارے میں اضافےکی پیش گوئی
مئی 28, 20241390پاکستان ٹوڈے: آئی ایم ایف کانئےمالی سال پاکستان کی برآمدات اوردرآمدات میں اضافےکا تخمینہ تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال پاکستان کےتجارتی خسارے میں4ارب16کروڑ50 لاکھ ڈالرزاضافےکا امکان، آئندہ مالی سال پاکستان کی درآمدات میں 5ارب51کروڑ70لاکھ ڈالرزاضافےکا تخمینہ ہے۔ نئےمالی سال پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب35 کروڑ20لاکھ ڈالرزاضافےکا امکان ہے، ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









