Author: Noman Ahmed
عراق نے آئی ایم ایف کے تمام تمام قرضوں سے جان چھڑا لی
مئی 27, 20241440کراچی (پاکستان ٹوڈے) عراقی آئی ایم ایف کے تمام قرضوں سے جان چھڑا لی ، بغداد حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) سے لئے گئے تمام تمام قرضے سے واپس کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اس بات کا اعلان عراقی وزیر اعظم کے مالیاتی مشیر مظہر صالح نے ...خیبرپختونخوا حکومت کا عالمی مالیاتی اداروں سے بھاری قرض لینے فیصلہ
مئی 27, 20241520کے پی کے:(پاکستان ٹوڈے) خیبرپختونخوا حکومت نے بھی عالمی مالیاتی اداروں کا دروازہ کھکھٹانے کا سوچ لیا,حکومت خیبرپختونخوا نے مالی سال 25-2024 کے دوران عالمی مالیاتی اداروں سے بھاری قرضے لینے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت خیبرپختونخوا نے مالی سال 25-2024 میں عالمی مالیاتی ...بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کے خلاف درخواست
مئی 27, 20241220کراچی:(پاکستان ٹوڈے) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب عدالت میں پیش، کے ایم سی کی جانب سے کیس کی فوری کی درخواست، عدالت نے درخواست کی سماعت آج 11:30 تک ملتوی کردی۔ میری عدالت سے گزارش ہے کہ درخواست پر جلدی فیصلہ سنایا جائے، ہمیں سال کا بجٹ بنانا ہے، اس فیصلے ...ناحق جیل میں قید وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی جھوٹے، جعلی اور ...
مئی 27, 20241610لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لاہورپولیس نے تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتارکرلیا اڈیالہ جیل میں قید شاہ محمود قریشی کی نو مئی کے 8 مقدمات میں گرفتاری ڈالی گئی، پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق لاہورپولیس کی خصوصی ٹیم شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرنے اڈیالہ جیل پہنچی, ...کراچی میں مزید گرمی کی پیشگوئی، شہر میں موسم رہنے کا امکان
مئی 27, 20241680کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ کے دنوں میں موسم گرم ہوگا۔ پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے 20 جون کے بعد جاکر موسم میں کوئی بہتری آسکتی ہے، میدانی علاقوں میں موسم ایسا ہی رہے گا اور پری مون ...اسلام آباد: پاکستان میں رواں سال کا تیسرا پولیو کیس سامنے آ گیا
مئی 25, 20242290اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) رواں سال کا تیسرا پولیو کیس بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوا، قومی ادارہ صحت تفصیلات کے مطابق پولیو کا شکار بچی میں معذوری کی علامات گزشتہ ماہ 20 اپریل کو ظاہر ہوئیں, وائرس کی جینیاتی تحقیق ابھی جاری ہے، قومی ادارہ صحتپاکستان تحریک انصاف لاہور کا روزنہ شہر میں احتجاج کا اعلان
مئی 25, 20242400لاہور:(پاکستان ٹوڈے) تحریک انصاف ہر روز لاہور کے ایک صوبائی حلقے میں احتجاج ریکارڈ کروائے گی تفصیلات کے مطابق لاہور کے 30 حلقوں میں باری باری احتجاج کیا جائے گا,تحریک انصاف نے تمام ٹکٹ ہولڈرز کو ذمہ داری سونپ دی پاکستان تحریک انصاف کا ملک میں واحد دفتر بھی سیل ...سی پیک کےاگلے مرحلےکے لیے تیاری جاری: شہباز شریف
مئی 25, 20241900پاکستان ٹوڈے: پاک چین جے سی سی اجلاس پر وزیراحسن اقبال اور دیگر وزرا نے بریفنگ دی، چینی کمپنیوں کے نمائندوں نے پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس کے دوران کہا کہ پاک چین دیرینہ ...صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی ایف سی سی آئی کے ریجنل ...
مئی 25, 20241770پاکستان ٹوڈے: ایف سی سی آئی کے ریجنل چئیرمین ذکی اعجاز نے انڈسٹری اور صنعتکاروں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا صنعتکاروں سے خطاب, صنعتکاروں اور تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جارہے ہیں۔ پنجاب میں ...ہانیہ عامر بادشاہ سے تعلقات کے حوالے سے لب کشائی کر ڈالی
مئی 25, 20242150پاکستان شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر نے پہلی مرتبہ بھارتی گلوکار بادشاہ سے دوستی اور تعلقات کے حوالے سے بات کی۔ تفصیلات کے مطابق ہانیہ عامر نے حال ہی میں بی بی سی کو انٹرویو دیا اور کھل کر نجی وپروفیشنل زندگی کے حوالے سے گفتگو ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









