Author: Noman Ahmed
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے پاکستانی فٹبال لیگ کو غیرآئینی کہہ دیا
مئی 25, 20241670پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن نے پی ایف ایف کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے، کہ فیڈریشن نے اس ایونٹ کی منظوری نہیں دیگا۔ فیفا اور اے ایف سی کے بینر تلے پی ایف ایف پاکستان میں فٹبال معاملات چلانے کا واحد ذمہ دارادارہ ہے۔ ...وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری ہنگامی پریس کانفرنس ڈی جی پی آر
مئی 24, 20241680پاکستان ٹوڈے: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کاآٹھواں اجلاس ہوا تفصیلات کے مطابق پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ سی ای او تعیناتی ، روڈا کےلئے دو تکنیکی ایکسپرٹس، دو کمپنیوں کے درمیان سیٹلمنٹ ، بارہ رکنی کمیٹی یونیورسل ہیلتھ کےلئے بنائی گئی، سرگودھا میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات
مئی 24, 20242430پاکستان ٹوڈے: پاکستان نیوی کی سماجی خدمات کے امور پر تبادلہ خیال تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سمندری حدود کا دفاع کرنے والے پاک نیوی کے جانباز قابل تحسین ہیں ۔ پاکستان نیوی کی گراں قدر خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ رئیر ایڈمرل رضوان احمد رئیر ایڈ ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کے سب سے بڑے ملتان روڈ ...
مئی 24, 20241980پاکستان ٹوڈے: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے تکمیل کے بعد رنگ روڈسدرن لوپ 3 کا بھی باقاعدہ آغاز کیا تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ایک ماہ کے لئے ایس ایل تھری پر ٹول ٹیکس معاف ۔ شہری مفت سفر کرسکیں گے, وزیر اعلیٰ مریم ...وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کی اولمپئن ارشد ندیم سے ملاقات
مئی 24, 20243230پاکستان ٹوڈے: ارشد ندیم ان دنوں پنجاب سٹیڈیم لاہور میں پیرس اولپکس کی تیاری کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر کھیل پنجاب نے ارشد ندیم کو اولمپکس تیاری کے لئے ہرممکن تعاون اور سپورٹ کی یقین دہانی کروا دی۔ ارشد ندیم پاکستان کی شان ہیں۔ انشاءاللہ ارشد پیرس اولمپکس میں ...سمان پر 6 سیاروں کا ایک ساتھ نظارہ کب ہو گا؟
مئی 24, 20242320پاکستان ٹوڈے: نظام شمسی کے 6 سیارے ایک قطار میں آنے کو تیار۔ تفصیلات کے مطابق نایاب نظارہ دیکھنے کیلئےدنیا کے کروڑوں افراد بیقرار, آسمان پر 6 سیاروں کاایک ساتھ نظارہ کب ہو گا؟ ماہرین کے بقول یہ نظارہ 3 جون کو سورج طلوع ہونے سے قبل دیکھنا ممکن ہوگا۔نظام ...آئی فون 16 پرو ماڈلز کے کیمرے کتنے مختلف ہوں گے؟
مئی 24, 20242830پاکستان ٹوڈے: آئی فون 16 پرو ماڈلز کے کیمرے کتنے مختلف ہوں گے؟ ایپل صارفین کیلئے اہم انکشافات۔ ایپل کی نئی آئی فون 16 سیریز کے فونز ستمبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے اوران کے بارے میں لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ...امریکی سفیر کا وفد کے ہمراہ چوکنڈی کے مقابر کا دورہ
مئی 24, 20242280پاکستان ٹوڈے: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا وفد کے ہمراہ چوکنڈی کے مقابر کا دورہ۔ صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم و وفد کے دیگر اراکین کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفیر کے وفد میں قائم مقام قونصل جنرل جمی ...آج پاکستان کے قومی جانورمار خور کا عالمی دن ہے
مئی 24, 20242570پاکستان ٹوڈے: آج24 مئی پاکستان کے قومی جانورمار خور کا عالمی دن ہے۔ اقوام متحدہ نے قرارداد منظور کر کے نایاب جانور کی اہمیت اور تحفظ کیلئے قدم اٹھا دیا۔ اس حوالے سے گزشتہ دنوں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرار داد پیش کی گئی، جسے کثرت رائے سے ...ترکیہ: ایک صدی قدیم ٹرام اصل شکل میں بحال
مئی 24, 20241500پاکستان ٹوڈے: ترکیہ آنیوالے سیاحوں کیلئے خوشخبری ،ایک صدی قدیمی ٹرام کو اصل حالت میں بیٹری پر منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے سب سے بڑے شہر استنبول کی ایک صدی پرانی ٹرام اب اپنی اصل شکل کے ساتھ جدید ٹرام میں تبدیل کردی گئی ہے۔ ایک ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









