Author: Noman Ahmed
رنگیلاپاکستانی فلم انڈسٹری کو بے رنگ کر گیا
مئی 24, 20242480پاکستان ٹوڈے: تفصیلات سامنے فلم انڈسٹری کو بے رنگ کر گیا۔ مشہور مزاحیہ اداکار کو مداحوں سے بچھڑے19 برس بیت گئے۔ چہروںپر مسکراہٹیں بکھیرنے والے جداگانہ انداز کے فنکار کی برسی کے موقع پردیکھتے ہیں۔ملک بھر میں ہیٹ ویو کب تک رہے گی؟
مئی 24, 20242010تفصیلات کے مطابق موسمیاتی تبدیلی اور گرمی کی لہر بڑھ گئی۔ ملک کے مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کب تک رہے گی؟ نیز ہیٹ ویوکے کتنے سلسلے ہوں گے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ آرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں جاری ہیٹ ویو کی ...پنجاب یونیورسٹی میں پیچیدہ بیماریوں کی تشخیص و علاج کے لئے نینوٹیکنالوجی، بائیوفارماسیوٹیکل و ٹشو ...
مئی 24, 20241810پاکستان ٹوڈے: سینیٹر خالد شاہین بٹ نے سنٹر کا افتتاح کیا, افتتاحی تقریب میں چئیرمین پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر شاہد منیر، وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کی شرکت کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق تقریب میں سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی، ڈائریکٹر ڈاکٹر ذیشان دانش، فیکلٹی ممبران، طلباء و طالبات ...عمر ایوب کی مرکزی سیکرٹریٹ میں گفتگو
مئی 24, 20241900پاکستان ٹوڈے: آج پی ٹی آئی آفس میں ایسا آپریشن ہوا جیسے اسرائیل فلسطین میں کر رہا ہے اگر بلڈنگ ہر اعتراض تھا تو ہمارے پاس آتے، ہمیں تجاوزات کے حوالے سے بتایا جاتا ہم ان کو الگ کرتے، سی ڈی اے والے آتے ہم ان کو وہ ہمیں دستاویزات ...پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت
مئی 24, 20241900پاکستان ٹوڈے: اسی عدالت کا فیصلہ موجود ہے کہ ججز اور ان کے فیصلے خبروں سے متاثر نہیں ہوتے۔ تفصیلات کے مطابق اس عدالت کایہ فیصلہ ہی تو ہمارے دلائل ہیں۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ,اسی عدالت کےاس فیصلے سے آئین کےآرٹیکل انیس اور انیس اے کا راستہ کھولا تھا۔ پیمرا کی جانب ...پاکستان رینجرز (سندھ)کی جانب سے منشیات کی روک تھام کے لیے آپریشن کا سلسلہ جاری
مئی 24, 20241870سندھ:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان رینجرز (سندھ) اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے سیکٹر 6/F&G مہران ٹاؤن سے منشیات فروشی میں ملوث خاتون سمیت 3ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے175 گرام ہیروئن، 90گرام آئس اور نقدی برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات ...تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب
مئی 24, 20242020پاکستان ٹوڈے: اجلاس ساڑھےتین بجے مرکزی سیکرٹریٹ کے باہر ٹینٹ لگا کر کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق کور کمیٹی اجلاس میں سی ڈی اے کی جانب سے آفس سیل کرنے اور باونڈری وال گرانے سے متعلق حکمت عملی طے کی جائے گی۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ ...پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کے اختتام پر آئی ایم ایف نے ...
مئی 24, 20241890پاکستان ٹوڈے: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 13 سے 23 مئی تک مذاکرات جاری رہے نیتھن پورٹر مشن چیف تفصیلات کے مطابق نوجوانوں نے پاکستان کے معاشی پروگرام پر بات چیت کی گئی , قرض پروگرام کے لیے پاکستان کے معاشی پروگرام کی سپورٹ کی جا سکتی ہے ...سپیکر ملک محمد احمد خان سے چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین (Mr. Zhao Shiren) ...
مئی 24, 20242610اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) چینی قونصل جنرل نے ملک محمد احمد خان کو سپیکر پنجاب اسمبلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں پاک چین تعلقات کے فروغ، سی پیک کے منصوبوں اور نئے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال۔ مختلف شعبوں اور پارلیمانی وفود کے تبادلے دونوں ممالک ...پولیس ٹریننگ کالج لاہور میں 4 روزہ پنجاب پولیس سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب منعقد ...
مئی 24, 20241840پاکستان ٹوڈے: پنجاب پولیس سپورٹس گالا میں صوبہ بھر کی ریجنل ٹیمز نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر کھیلوں میں حصہ لیا, سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب میں جیتنے والی ٹیمز میں انعامات تقسیم کئیے گئے, فیصل آباد ریجن نےسپورٹس گالا میں سب سے زیادہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









