Author: Noman Ahmed
پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے پر دائر توہینِ ...
مئی 24, 20241680پاکستان ٹوڈے: پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی ڈی سی اسلام آباد کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری کر کے منگل تک جواب طلب کر لیا, چیف جسٹس عامر فاروق نے عامر ...سورج قہر برسانے لگا، گرمی مزید بڑھنے کی پیشگوئی
مئی 24, 20241710پاکستان ٹوڈے: سورج قہر برسانے لگا, ہیٹ ویو کے باعث میدانی علاقوں میں گرمی مزید بڑھنے کی پیشگوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو روز کے دوران درجہ حرات 46 ڈگری تک اور پھر 27 مئی تک سندھ اور پنجاب کے کچھ علاقوں میں 48 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ ...کراچی کے بجلی صارفین کے لیے بری خبر
مئی 24, 20243750کراچی :(پاکستان ٹوڈے) کے الیکڑک نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 10روپے69 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگ لیا تفصیلات کے مطابق کے الیکڑک نےبجلی کا بنیادی ٹیرف 44 روپے 69 پیسے فی یونٹ مقرر کرنے کی استدعا کردی, کے الیکڑک کا موجودہ بنیادی اوسط ٹیرف34 روپے فی یونٹ بنتا ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 8واں اجلاس
مئی 24, 20241720پاکستان ٹوڈے: ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ۔عمران خان نیازی اور دیگر کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری تفصیلات کے مطابق پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد علی خان کی تعیناتی کی منظوری, بورڈ آف راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دو ٹیکنیکل ایکسپرٹس طاہر مسعود اور ...سابق کپتان شاہد آفریدی آئی سی سی کے سفیر مقرر
مئی 24, 20241600پاکستان ٹوڈے: سابق قومی کرکٹرکپتان شاہد آفریدی آئندہ ماہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سفیر مقررکر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق قومی کرکٹر شاہد آفریدی کوآئی سی سی ٹورنا منٹ ایمبیسیڈرز کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ ...سوئٹزرلینڈ: جاگنگ کرتی خاتون کو قتل کرنے کا معاملہ
مئی 23, 20242100سوئٹزرلینڈ:(پاکستان ٹوڈے) سوئٹزرلینڈ کے جھیل کنارے واقع پارک کے قریب برہنہ شخص نے مبینہ طور پر جاگنگ کرتی خاتون کو قتل کردیا۔ زیورخ کینٹونل پولیس کی تفصیلات کے مطابق منگل کے روز یہ واقعہ سوئٹزرلینڈ کے سب سے بڑے شہر سے تقریباً 20 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع الما پارک ...برطانوی وزیراعظم نے ملک میں الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا
مئی 23, 20243940برطانوی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے بتایا کہ آج انہوں نے کنگ چارلس سے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے کنگ چارلس کو قبل ازوقت انتخابات کے فیصلےسے آگاہ کیا۔ برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں ...گرمی اور بدوبدی کا جادو تمکنت منصور کے سر چڑھ گیا
مئی 23, 20243580پاکستان ٹوڈے: گرمی اور بدوبدی کا جادو تمکنت منصور کے سر چڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکمہ موسمیاتم چاہت فتح علی خان کے گانے پر بنائی گئی ریل وائرل ہو گئی۔ اداکارہ تمکنت منصور نے شہر قائد کراچی میں پڑنے والی گرمی اور گانے بدو بدی کے بول پر ایسے ...انٹار کٹیکا کی سمندری برف میں ریکارڈ کمی
مئی 23, 20242940پاکستان ٹوڈے: موسمیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ ،انٹار کٹیکا کی سمندری برف میں ریکارڈ کمی۔ ماہرین کے مطابق براعظم انٹار کٹیکا کی سمندری برف میں 2023 کے دوران واضح کمی کو ریکارڈ کیا گیا تھا اور ایسا موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں ہوا۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی ...پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز کب اور کہاں ہوگا؟
مئی 23, 20243320پاکستان ٹوڈے: پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز کب اور کہاں ہوگا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کے مطابق پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز آئندہ ماہ 4 جون کو لاہور میں ہوگا۔ فٹ بال لیگ میں 25 سے زائد غیر ملکی وفود بھی شرکت کریں گے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | 31 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









