Author: Noman Ahmed
لاہور: پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد سروسز اسپتال میں زیر علاج
مئی 23, 20241510لاہور:(پاکستان ٹوڈے) یاسمین راشد کی طبعیت تاحال ناساز ہے تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرز کی یاسمین راشد کو عدالت میں پیش نہ کرنے کی تجویز دی یاسمین راشد کے جسم میں پانی کی شدید کمی ہے۔ یاسمین راشد کو اسپتال داخل ہونے کے بعد بھی متعدد بار قے کی شکایت ہوئی ...وزیر اعظم محمد شہباز شریف اپنے متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورہ کیلئے ابو ...
مئی 23, 20243120لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ابو ظہبی پہنچنے پر نائب صدر، نائب وزیرِ اعظم و چیئرمین صدارتی دربار عزت مآب شیخ منصور بن زاید النہیان نے وزیرِ اعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق استقبالیے میں متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمزی، پاکستان میں اماراتی سفیر حماد عبید ابراہیم ...سنی اتحاد کونسل نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع کروا دی
مئی 23, 20241100پاکستان ٹوڈے: لاء اینڈ آرڈر اور رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کے بعد کے حالات پر اجلاس بلایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق کسانوں سے گنا خریدنے کے بعد معاوضہ ادا نہ کرنے پر پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس بلایا جائے، انسانی حقوق کی ...پاکستانی ٹرک آرٹ بیلاس روس پہنچ گیا ۔ منسک کے خوبصورت موسم میں پاکستانی “ٹرک ...
مئی 23, 20241920پاکستان ٹوڈے: پاکستان اور بیلاروس کے ساتھ سفارتی تعلقات کی 30 ویں سالگرہ منانے کے موقع پر پاکستانی “ٹرک آرٹ” ٹرام کا افتتاح کیا۔ تفصیلات کے مطابق بیلاروس میں پاکستان کے سفیر سجاد حیدر خان نے منسک سٹی ایگزیکٹو کمیٹی کی فرسٹ ڈپٹی چیئرمین “منسک ٹرانس” کے ڈائریکٹر جنرل کے ...پی ٹی ائی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد طبیعت ناساز کی وجہ سے سروسز ...
مئی 23, 20241410لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اسٹنٹ پروفیسر میڈیسین یونٹ 1 پروفیسر خدیجہ منیر نے یاسمین راشد کا چیک اپ کیا تفصیلات کے مطابق یاسین راشد گرمی کی وجہ سے ڈائریا اور اس کے بعد قبض کی شکایات کے باعث ہسپتال ائیں ،شدید گرمی کی وجہ سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوئی ...وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر مری میں تجاوزات اور جنگل کی زمین پر غیر قانونی ...
مئی 23, 20241710مری:(پاکستان ٹوڈے) بانسرہ گلی، کارٹ روڈ، شارٹ کٹ روڈ، اپر جھیکا گلی روڈ، سرکٹ روڈ، لکوٹ ایکسپریس وے، دریا گلی، شیوالا میں بڑا ٓپریشن, انتظامیہ نے کئی پلازے گردائیے، غیرقانونی عمارات منہدم ۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ اور آپریشن کرنے والے عملے پر شرپسندوں کا حملہ ، فائرنگ سے ایک ...رؤف حسن پر حملہ: پولیس نے خواجہ سراؤں کے گرو سے مدد طلب کرلی
مئی 23, 20241510لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان رؤف حسن پر حملے کے معاملے پر پولیس نے خواجہ سراؤں کے گرو سے مدد طلب کرلی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے جڑواں شہروں کے خواجہ سراؤں کے گروسے مدد طلب کرلی۔ پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف ...دوران عدت نکاح کیس کی سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی ...
مئی 23, 20241150لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کی، پی ٹی آئی وکیل عثمان ریاض گل عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق راجہ رضوان عباسی ایڈوکیٹ کے معاون وکیل عدالت کے سامنے پیش، رضوان عباسی صاحب نے دلائل دینے ہیں ...وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی میڈیا سے بات چیت
مئی 23, 20241500کراچی:(پاکستان ٹوڈے) آج 205 بچے کراچی پہنچے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انکے علاوہ مزید 180 طالبعلم کرغستان مین ہیں جن میں 6 زخمی ہیں، میں کوشش کر رہا ہوں کہ ان کے لیئے خصوصی فلائیٹ بھیجوں۔ جیسے یہ کرغستان کا واقع ہوا مجھے چیئرمین بلاول بھٹو نے ہدایت دی کے ...پاکستان رینجرز سندھ اور کسٹمز انٹیلی جنس کا انسداد اسمگلنگ کے لئے کریک ڈاؤن کا ...
مئی 23, 20241360کراچی:(پاکستان ٹوڈے) رینجرز سندھ اور کسٹم انٹیلی جنس کی خفیہ اطلاع پر گل پلازہ کے اطراف گوداموں پر مشترکہ چھاپہ تفصیلات کے مطابق چھاپے کے دوران 50 ٹن اسمگل شدہ کپڑا قبضے میں لے لیا گیا، اسمگل شدہ کپڑے کے مالیت تقریباً 150 ملین روپے ہے، برآمد شدہ سامان کو ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









