Author: Noman Ahmed
پچاس کروڑ سال پرانی آبی مخلوق کے حیران کن فوسلز دریافت
جون 29, 2024630پچاس کروڑ سال پرانی آبی مخلوق کے حیران کن فوسلز کی دریافت۔ سائنس دانوں نے پچاس کروڑ سال پرانی اور اب ناپید ہو چکی ایک سمندری مخلوق کی حیران کن حد تک اچھی حالت میں محفوظ جسمانی باقیات تلاش کر لی ہیں۔ ماہرین کے بقول ان فوسلز کی حالت ایسی ...سیاحوں نے گلگت بلتستان میں ڈیرے جما لیے
جون 29, 2024760ملک کے میدانی علاقوں میں پڑنے والی گرمی کے باعث سیاحوں نے گلگت بلتستان میں ڈیرے جما لیے ۔ پاکستان کے جنت نظیر گلگت بلتستان میں ان دنوں سیاحت کا سیزن عروج پر ہے اور سیاحوں کی بڑی تعداد نے گلگت بلتستان کے مختلف سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا ...گوگل کروم کے اینڈرائیڈ کے کئی فیچر آئی فون میں بھی متعارف
جون 29, 20241080ایپل کے آئی فونز کے صارفین کیلئے خوشخبری۔ گوگل کروم کے تجربے کو بہتر بنانے کیلئے اینڈرائیڈ کے کئی فیچر آئی فون صارفین کیلئے متعارف۔ موبائل فونز پر گوگل کروم ویب براؤزر استعمال کرنے والوں کیلئے 5 نئے فیچرز کا اضافہ کر دیا گیا۔ ہر فیچر کا مقصد کروم پر ...غیرت کے نام پر قتل کی اصطلاح غلط استعمال کی جاتی ہے: چیف جسٹس
جون 29, 2024660اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان کا کہنا تھا ہمارے ہاں خواتین کو مسماۃ بلایا جاتا ہے، ہم اپنا مثبت کلچر بھول گئے ہیں، میں آئین پاکستان سے کچھ مثبت چیزیں بتانا چاہتا ہوں ۔ ان کا کہنا تھا آئین کا آرٹیکل 25 مدنظر رکھتے ...ملالہ کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
جون 29, 2024610نجی ٹی وی کے مطابق انسٹاگرام پر جاری بیان میں ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ غزہ میں نصراورالشفا ہسپتال میں اجتماعی قبروں کی دریافت فلسطینیوں پر ظلم کا ایک اور باب ہے، نہیں معلوم فلسطینی یہ تکالیف کس طرح برداشت کررہے ہیں۔ ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ ہم ...پاکستان میں بارشیں ہی بارشیں، گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
جون 29, 20241300پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروںمیں بارشیں ہی بارشیں۔ گھنگور گھٹاؤں اوربادلوں نے گرمی کی چھٹی کرا دی۔ محکمہ موسمیات نے یکم جولائی تک مزید بارشوں کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، شہر قائد کراچی سے لیکر جنت نظیر کشمیر تک بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی جاری ...عدلیہ پر دباو کا معاملہ۔ ہائیکورٹ نے ایس او پیز جاری کردیئے
جون 29, 2024690لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے انسداد دہشتگردی (اے ٹی سی) کے جج کو ہراساں کرنے کے معاملے میں 4 صفحات پر مشتمل تحریری عبوری حکم جاری کر دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کیلئے 5 نکاتی ایس او پیز جاری کیے ہیں جس کہا گیا ...مذہبی آزادی: امریکہ نے 199 ممالک کی رپورٹ جاری کردی۔
جون 29, 2024700امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا بھر میں مذہبی آزادی کے تحفظ کےلئے کوششیں جاری رکھے گا، اور امریکہ مذہبی آزادی کا دفاع کرنے والے ممالک کا بھرپور ساتھ دے گا۔ دنیا بھر کے ایک ...دنیا کی طویل ترین فلم: جسے دیکھنے کیلئے857 گھنٹے درکار ہیں
جون 29, 2024650فلم ، تفریح کا ایک آسان اور بہترین ذریعہ ہے اور جب کبھی فلم کی بات ہوتی ہے تو عام طور پر ذہن میں یہ تصور ابھرتا ہے کر یہی کوئی اڑھائی تین گھنٹے کی فلم ہو گی ۔ دنیا کی چند ایک فلموں کی طوالت مخصوص وقت سے کچھ ...مائیکل جیکسن کس کے قرض دار تھے؟ حیران کن انکشافات
جون 29, 20241010مائیکل جیکسن کو اپنی موت کے وقت زیادہ اخراجات کی وجہ سے مالی مشکلات کا سامنا تھا۔ رپورٹ کے مطابق عدالتی دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کنگ آف پاپ جو 2009 میں حادثاتی طور پر منشیات کی زیادہ مقدار کی وجہ سے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©