Author: Noman Ahmed
طلباکو علم فلکیات سے متعارف کرانے کا فیصلہ
مئی 21, 20242360پاکستان ٹوڈے: طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،سپیس ٹیکنالوجی کے ساتھ سکولوں کے بچوں کو علم فلکیات سے متعارف کرانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے سرکاری سکولوں میں علم فلکیات کی ترویج پر کام شروع کردیا۔ سیکرٹری وزارت تعلیم محی الدین وانی نے متعلقہ محکموں ...خر ٹائروں کی سطح پر لکیریں کیوں بنی ہوتی ہیں؟
مئی 21, 20241570(پاکستان ٹوڈے) گاڑی، موٹر سائیکل یا بس میں سوار روزانہ ہزاروں افراد سفر کرتے ہیں، مگر کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ان سواریوں کی ٹائروں پر لکیروں کا عجیب ڈیزائن کیوں بنا ہوتا ہے؟ تفصیلات کے مطابق آخر ٹائرمکمل ہموار کیوں نہیں ہوتے یا ان پر یہ لکیریں بنانے ...پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں کل مد مقابل ہوں گی
مئی 21, 20241650(پاکستان ٹوڈے) سیٹی بجے گی, کھیل جمے گا, پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں کل میدان میں مد مقابل ہوں گی ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی 20 انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل 22مئی کو ہیڈنگلے لیڈز میں ...رواں سال کے پہلے سمندری طوفان کی پیشگوئی
مئی 21, 20241870پاکستان ٹوڈے: رواں سال کے پہلے سمندری طوفان کی پیشگوئی۔ تفصیلات کے مطابق موسمیاتی ماہرین نے خلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننےکا امکان ظاہر کردیا۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق جنوبی خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ بن گیا ہےاور ان دنوں سطح سمندرکا درجہ حرارت ...گرمی مزید بڑھے گی،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مئی 21, 20241990پاکستان ٹوڈے: محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی سے بچنے کیلئے شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور سخت دھوپ میں باہر نکلنے سے اجتناب کریں۔ نیزگرمی سے خود کو ...ساحر لودھی نے زندگی کی56 بہاریں دیکھ لیں
مئی 21, 20242360پاکستان ٹوڈے: پاکستان کے نامور اداکار اور ٹی وی ہوسٹ ساحر لودھی نے زندگی کی56 بہاریں دیکھ لیں۔ تفصیلات کے مطابق ساحر لودھی 21 مئی 1968 کو کراچی میں پیدا ہوئے،انہیں منفرد انداز کی وجہ سے بے حد پسند کیا جاتا ہے۔ ساحرلودھی نے اپنے فنی سفر کا آغاز ریڈیو ...سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس 30 مئی کو مقرر
مئی 21, 20241450پاکستان ٹوڈے: عمران خان کو 9 مارچ کو سائفر کاپی ملی اور انہوں نے 27 مارچ کو پبلک کر دی، عمران خان نے سائفر کے متن میں ذاتی فائدے کیلئے ہیرا پھیری کی کریں، ہمارے پاس دستاویز ہی نہیں تو پھر کیسے Compare , تفصیلات کے مطابق ایک آدمی تسلیم ...ٹیریان وائیٹ کیس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین رکنی بنچ کا فیصلہ
مئی 21, 20241190پاکستان ٹوڈے: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے تین رکنی بنچ کے فیصلے کا خیر مقدم تفصیلات کے مطابق عدّت کیس کیطرح یہ معاملہ بھی نہایت لغو، بیہودہ، گھٹیا اور منصوبہ سازوں کی ذہنی پستی کی علامت تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججز واضح طور پر اس معاملے پر ...وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا سندھ اسمبلی میں خطاب
مئی 21, 20242470لاہور:(پاکستان ٹوڈے) کسی مہذب معاشرے میں اجتماعی سزائوں کا نظام نہیں۔ کے الیکٹرک نے کراچی میں اجتماعی سزائوں کا نظام رائج کردیا ہے۔ یہاں جو بل ادا کرتے ہیں وہ بھی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چند لوگ بجلی چوری کرتے ہیں تو پورے علاقے کو ...وزیر اعلیٰ پنجاب ایل ڈی اے ایونیوون آمد
مئی 21, 20241160لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لاہورکو بہترین ماحول دوست رہائشی شہربنانے کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز, وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے 87کینال پر محیط سنٹرل پارک کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف ایل ڈی اے ایونیو ون سنٹرل پارک میں پودا بھی لگایا، ایل ڈی اے ایونیوون سوسائٹی میں ماحول ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









