Author: Noman Ahmed
پراسرار ’’تیرتی‘‘ سبز جھیل کی دریافت
مئی 20, 20241580پاکستان ٹوڈے: ایڈونچر پسند لوگ نت نئی دریافت کرتے ہیں ،تاہم ان میں بعض دریافت پراسراریت لیے ہوتی ہیں، جیسے کہ حال ہی میں دریافت ہونیوالی سبز پانی کی ایک ’’تیرتی‘‘ جھیل۔ تفصیلات کے مطابق یہ دریافت وسطی ویتنام کے صوبے کوانگ بن میں جنگل باس ایڈونچر ٹورازم کمپنی کی ...گلگت بلتستان میںسیاحت کے فروغ کیلئےبڑا معاہدہ ہو گیا
مئی 20, 20242880پاکستان ٹوڈے: سیاحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات، شمالی علاقہ جات جانیوالےملکی و غیر ملکی سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری۔ گلگت بلتستان میںسیاحت کے فروغ کیلئےبڑا معاہدہ ہو گیا۔ گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے SIFC کا گرینتفصیلات کے مطابق کا گرین ٹورازم منصوبہ انقلابی اقدام کیسے ثابت ہو گا؟ ...ٹک ٹاک کی فار یو فیڈ میں بڑی تبدیلی متعارف
مئی 20, 20243030پاکستان ٹوڈے: ٹک ٹاکرزکیلئے نئی کمیونٹی گائیڈ لائنز کی ترسیلی، ٹک ٹاک کی فار یو فیڈ میں بڑی تبدیلی ۔ تفصیلات کے مطابق کیا آپ کو ٹک ٹاک کا فار یو پیج کچھ مختلف نظر آ رہا ہے؟ تو اس کی وجہ سوشل میڈیا ایپ کی جانب سے نئی کمیونٹی ...واٹس ایپ کا منفرد اور نیاچیٹ لاک فیچرمتعارف
مئی 20, 20242250پاکستان ٹوڈے: دنیا کی صارفین کیلئے خوشخبری، واٹس ایپ نے منفرد اور نیا فیچر متعارف کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیا فیچرصارفین کی حساس چیٹس تک دیگر کی رسائی ناممکن بنا دے گا۔۔۔واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کی پرائیویسی پر بہت زیادہ توجہ مرکوز کی جاتی ہے اور اب ...دنیا کی امیر ترین خاتون کون ؟بلومبرگ نے بتا دیا
مئی 20, 20241890پاکستان ٹوڈے: دنیا کی امیر ترین خاتون کون ہیں؟۔ وہ ایک سو ارب ڈالرز کا ہند سہ عبور کرنے میں کیسے کامیاب ہوئیں؟ تفصیلات کے مطابق بلومبرگ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بتا دیا۔ مشہور میک اپ برانڈ کی مالک فرانکوئس بیٹن کورٹ میئرز 100 ارب ڈالرز کی مالک ...پھلوں کا بادشاہ آم خاص ہو گیا
مئی 20, 20241460لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اب تک مارکیٹ میں کیوں نہیں آیا ؟، زرعی ماہرین نے بتا دیا۔ ملک بھر میں تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی پھلوں کے بادشاہ آم کا انتظار شروع ہوجاتا ہے ۔عموماً مئی کے مہینے میں آم پک جاتے ہیں اور ...ڈی ایس ریلوے کراچی ناصر خلیلی کی گفتگو
مئی 20, 20241430کراچی:(پاکستان ٹوڈے) عنقریب مخلتف پراجیکٹس بھی مسافروں کو نظر آئینگے، جلد کراچی کینٹ میں صفائی کے حوالے سے انتظامات نظر آئینگے۔ تفصیلات کے مطابق تیزگام ایکسپریس میں 1107 سے زائد مسافر اس ریسٹورنٹ میں آکر کھانا کھا سکھینگے ،اس وقت پاکستان ریلوے دن و رات کام کررہا ہے۔ آج علامہ ...صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر کی انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ ...
مئی 20, 20241930لاہور:(پاکستان ٹوڈے) خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت آئی پی ایچ میں ڈسٹرکٹ اینٹمالوجسٹس بطور ماسٹر ٹرینرز کے دوسرے سیشن کا انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق کمونیکیبل ڈیزیز کنٹرول پروگرام کے تحت پورے سال کا ڈینگی سمیت دیگر وبائی امراض پر مشتمل ڈیزیز کیلنڈر پر روشنی ڈالی گئی صوبائی وزیر صحت ...پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن سے ملاقات
مئی 20, 20241440پاکستان ٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی ٹیم پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں اور منیجمنٹ سے ملاقات ۔ تفصیلات کے مطابق کھلاڑیوں نے گیری کرسٹن کو خوش آمدید کہا۔ گیری کرسٹن نے اتوار کو ٹیم کو جوائن کیا تھا۔ گیری کرسٹن کی نگرانی میں پاکستان ...قومی اسمبلی کے حلقہ 148 ملتان میں ضمنی انتخابات میں بدترین دھاندلی کا معاملہ
مئی 20, 20242110لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان تحریک انصاف نے این اے 148 کے ضمنی انتخاب کو عوامی مینڈیٹ پر ڈاکے کا تسلسل اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے چہرے پر ایک اور سیاہ دھبہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تمام تر بدمعاشیوں کے باوجود ہزاروں کی تعداد میں نکلنے اور تحریک انصاف ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









