Author: Noman Ahmed
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا ٹویٹ
مئی 20, 20241470پاکستان ٹوڈے: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر افراد کی شہادت پر ہر پاکستانی کا دل دکھی ہے۔ پاک ایران تعلقات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ان کی کوششوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان اور ...ہتک عزت 2024ء بل کا پنجاب اسمبلی سے منظوری کا معاملہ
مئی 20, 20241660(پاکستان ٹوڈے) صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اور وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری سے تین گھنٹے کی طویل مشاورت تفصیلات کے مطابق صحافت تنظیموں نے بل پر تحفظات کااظہار کر دیا، صحافتی تنظیموں نے بل کا مزید جائزہ لینے اور تجاویز دینے کےلئے ...گورنرسندھ کا ہیلی کاپٹ حادثہ پرافسوس کا اظہار
مئی 20, 20241720سندھ:(پاکستان ٹوڈے) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر افسوس کا اظہار تفصیلات کے مطابق ایران کے صدر کے حالیہ دورہ کراچی میں انہیں قریب سے دیکھنے کا موقع ملا ایران کے صدر ابراہیم رئیسی انتہائی سادہ اور نفیس ...سنی اتحاد کونسل کے چیف ویپ پنجاب اسمبلی رانا شہباز کی گفتگو
مئی 20, 20241980لاہور:(پاکستان ٹوڈے) مریم نواز کسی کے کہنے پر اپنی پسند کا بل لانا چاہتی ہے, مریم نواز اس بل کے زریعے پی ٹی آئی کے لوگوں کو پولیس سے گرفتار کروانا چاہتی ہیں۔ کسی کی آزاد رائے پر پابندی لگانا غیر قانونی ہے،ایک ملک میں دو قانون کس طرح چل ...وزیراعلی مریم صفدرنے بغض عمران خان میں پنجاب کی عوام سے صحت کارڈ چھینا
مئی 20, 20241250لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب کے کسانوں سے کسان کارڈ چھینا۔ پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے سے انکار کیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے کسانوں سے خیبرپختون خوا کی حکومت کے گندم خریدنے میں بھی مریم صفدر رکاوٹیں ڈال رہی ھے۔ پی ٹی آئی وزیراعلی پنجاب مریم صفدر کی ان اوچھی ...ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
مئی 20, 20242550پاکستان ٹوڈے:ایرانی وزیر خارجہ ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان کی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایرانی تفصیلات کے مطابق ایران کے صدرابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد حادثے میں جاں بحق ہوئے ہیں، تاہم سرکاری سطح پر اس کا اعلان ...سپیکرملک محمد احمد خان کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے حادثے میں جان ...
مئی 20, 20242040لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان اس مشکل گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر ملک محمد احمد خان نے ایرانی صدر کے انتقال کو نہ صرف ایران بلکہ پوری مسلم امہ کے لیے بڑا نقصان قرار دےدیا۔ ایرانی صدر ہمیشہ پاکستان اور اس کے عوام کے لیے خاص ...شاہد خاقان عباسی کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
مئی 20, 20241060پاکستان ٹوڈے: ایرانی صدر کے لئے دعا گو ہیں,افسوس ناک واقعے پر افسردہ ہیں, آج بھی عدالت نے پوچھا کہ جرم کیا تفصیلات کے مطابق نیب والے بھی بتاتے ہیں کہ مالی فوائد نہیں اٹھائے, نیب یہ بھی بتانے سے قاصر ہے کہ کونسے اختیارات سے تجاوز کیا, بدقسمتی ہے ...پاکستان میں مئی اور جون میں گرمی بڑھنے کی پیشگوئی
مئی 20, 20243700(پاکستان ٹوڈے) پاکستان میں بھی میں بھی مئی اور جون میں گرمی بڑھنے کی پیشگوئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویوز کا الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو گرمی سے بچنے کیلئے مناسب اقدامات کرنے اور احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات دے دیں۔ آج ملک ...ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی عامر صدیقی کے الیکٹرک آئی بی سی آفس پہنچ گئے
مئی 20, 20242580پاکستان ٹوڈے: ایم کیو ایم کی جانب سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج تفصیلات کے مطابق احتجاج ٹیپو سلطان روڈ پر کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر کیا جارہا ہے۔ احتجاج میں ایم کیو ایم کے رہنما بھی موجود، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے ہیں۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









