Author: Noman Ahmed
وزیر تعلیم کا ہیٹ ویو کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں چھٹیاں مزید جلد کرنے ...
مئی 20, 20242790لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر تعلیم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر والدین چھٹیوں متعلق سے رائے مانگی, تقریباً 7000 سے زائد افراد نے وزیر تعلیم کی پوسٹ پر رائے کا اظہار کیا۔ 96 تفصیلات کے مطابق فیصد والدین نے چھٹیاں فوری کرنے کا مطالبہ کیا۔ والدین کی آراء اور موسم کی ...وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدرا براہیم رئیسی اور ان ...
مئی 20, 20241710لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا سوگوار خاندانوں اور ایرانی عوام سے اظہار ہمدردی و تعزیت تفصیلات کے مطابق یرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت ایران کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ ایران کے عوام کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ پاکستان اور ایران کے تعلقات کے ...وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس
مئی 20, 20242830پاکستان ٹوڈے: ابراہیم رئیسی سے گذشتہ دنوں دورہ پاکستان کے موقع پر تعلیمی شراکت داری پر تبادلہ خیال ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مرحوم ایرانی صدر نے پنجاب کی تعلیمی ترقی کیلئے ہمارے اقدامات کو سراہا تھا۔ مرحوم ابراہیم رئیسی کے ساتھ دو طرفہ تعلیمی تجربات کے تبادلے پر بھی ...پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی ایک اور اعزاز اپنے نام ...
مئی 18, 20242560پاکستان ٹوڈے: پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستانی قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے بین الاقوامی ٹی 20 کرکٹ کا ایک اہم اعزاز اپنے ...پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ورلڈ کپ کمبی نیشن کے ساتھ میدان میں اترنے کا ...
مئی 18, 20242340پاکستان ٹوڈے: پاکستان نے قومی ٹیم نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20 میچ میں فاسٹ باؤلر حارث رؤف اور عثمان خان کو کھلانے کا فیصلہ کیا ، کیونکہ مطابق حارث رؤف اور عثمان خان ٹی 20 ورلڈ کپ سکواڈ میں حصہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عثمان خان کو صائم ...غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کا کیس
مئی 18, 20242210پاکستان ٹوڈے: اے ایس آئی اسلام آباد پولیس ظہور احمد کیخلاف الزام ثابت, عدالت نے تین سال سزا کا حکم سنا دیا ظہور احمد تفصیلات کے مطابق ظہور احمد کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا, آفیشل سیکرٹ کی خصوصی عدالت نے فیصلہ سنا دیا, جج طاہر عباس سپرا نے ...بانی چئیرمین عمران خان کے خلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کیلئے مقرر کیے ...
مئی 18, 20242950پاکستان ٹوڈے: پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹیریان کیس کی ایک سال بعد نئے سرے سے سماعت پر تشویش کا اظہار “تفصیلات کے مطابق دو معزز جج صاحبان کی جانب سے ناقابلِ سماعت قرار دیے جانے والے کیس کو ایک سال بعد نئے سرے سے سماعت ...سینٹرل پولیس آفس کراچی میں انسپکٹر رینک کے عہدوں پر ترقی پانیوالے 294 افسران کے ...
مئی 18, 20243490کراچی:(پاکستان ٹوڈے) آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ سندھ نے سب انسپکٹرز سے انسپکٹرز کے عہدوں پر ترقی پانیوالے کراچی رینج کے 109 افسران کو رینک لگائے۔ تفصیلات کے مطابق ہم نے ایس ایچ اوز کی ذمہ داریوں کے لیئے نئے اور باصلاحیت انسپیکٹرز کومواقع ...ڈی ائی جی ایسٹ زون غلام اظفر مہیسر کی ہدایت پر فری میڈیکل کیمپ کا ...
مئی 18, 20242060کراچی:(پاکستان ٹوڈے) فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ایسٹ ہیڈ کوارٹر سعودآباد کمپلیکس میں کیا گیا تفصیلات کے مطابق فری میڈیکل کیمپ میں پولیس افسران اور ملازمین کے بچوں کو ٹائیفا ئیڈ بخار سے بچنے کے لیے فری ویکسینیشن لگائ جارہی ہے، میڈیکل کیمپ میں 9 ماہ سے 15 سال تک ...سکولوں میں یکم جون سے تعطیلات، اوقات کار بھی تبدیل
مئی 18, 20243170پاکستان ٹوڈے: طلبا کیلئے خوشخبری، سکولوں کے بچوں کی موجیں لگ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کےسکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کے اعلان کیساتھ اوقات کار بھی تبدیل کر دئیے گئے ۔۔۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









